Homoeo Health Clinic

Homoeo Health Clinic ہومیوپیتھک ایک بہترین علاج ہےآن لائن ٹریٹمنٹ اور آن لائن میڈیسن منگوانے کیلیے
واٹس ایپ پہ رابطہ کریں

9th November.Iqbal Day.
09/11/2025

9th November.
Iqbal Day.

بچوں کی خشک کھانسی میں ایکونائٹ 30 اور فیرم کا فاس30 کا رزلٹ بہترین ہے کوئی بھی میڈیسن اپنے معالج کے مشورے کے بغیر استعم...
29/10/2025

بچوں کی خشک کھانسی میں ایکونائٹ 30 اور فیرم کا فاس30 کا رزلٹ بہترین ہے کوئی بھی میڈیسن اپنے معالج کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کرے ان لائن مشورے اور
03006234098 میڈیسن منگوانے کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں

26/08/2025

‏آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا؟……
”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے…اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں……
جبکہ ”سورۃ الناس“ میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے…مگر وہ ایک چیز…اپنی تباہی اور ہلاکت میں…سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے……
اب غور کریں ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی…مگر اس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی صرف ایک ”صفت“ کا وسیلہ پکڑا گیا……
*”اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ“* میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی…ان چار چیزوں سے
(١) تمام مخلوق کے شر سے
(٢) چھا جانے والے اندھیرے کے شر سے
(٣) جادوگر عورتوں کے شر سے
(٤) حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ اپنے حسد پر چل پڑیں……
اب ”سورۃ الناس“ کو دیکھیں…اس میں پناہ صرف ایک چیز سے مانگی گئی…مگر آغاز میں اللہ تعالیٰ کی تین صفات کا وسیلہ پکڑا گیا……
*اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ، مَلِكِ النَّاسِ، اِلٰهِ النَّاسِ……*
میں پناہ مانگتا ہوں…تمام انسانوں کے رب کی…تمام انسانوں کے بادشاہ اور مالک کی…تمام انسانوں کے حقیقی معبود کی…صرف ایک چیز سے…اور وہ چیز ہے…خنّاس کا وسوسہ……
اے تمام انسانوں کے رب!…اے تمام انسانوں کے شہنشاہ!…اے تمام انسانوں کے معبود برحق!…مجھے خنّاس کے وسوسے کے شر سے بچالے… یہ ”خنّاس“ یعنی چھپا ہوا دشمن انسان ہو یا کوئی جن یا شیطان……
”خنّاس“ اسے کہتے ہیں جو سیدھا آپ کے دل پر وار کرے…اور آپ کو پتا ہی نہ چلے…اور وہ یہ وار کرکے چھپ جائے…چھپ جانے کا مطلب یہ ہے کہ… یا تو نظر ہی نہ آئے… یا بظاہر دوست اور خیر خواہ نظر آئے…مگر حقیقت میں وہ آپ کے دل میں کوئی برائی اُتار دے……
بڑا خطرناک معاملہ ہے… بہت ہی خطرناک…دل میں وسوسہ اُتر گیا تو پھر تباہی ہی تباہی ہے……

خاوند بیوی محبت سے رہ رہے ہوتے ہیں…کوئی آتا ہے ہنستے کھیلتے دو لفظ بول کر…اُن میں سے کسی کے دل میں وسوسے کا بیج بوتا ہے…اور چلا جاتا ہے… بس اس کے دو لفظ کا وسوسہ…اتنے حسین اور قریبی رشتے کو برباد کر دیتا ہے…اور محبت فنا ہوجاتی ہے…دکھ، غم اور شکوے جنم لے لیتے ہیں……
آپ کسی اچھے انسان سے محبت کرتے ہیں…اس کی محبت سے آپ کو دینی فائدہ ہوتا ہے…ایک چغل خور آتا ہے… باتوں باتوں میں غیر محسوس طریقے سے آپ کے کان میں وہ ڈال جاتا ہے کہ…آپ کی محبت…نفرت اور شک میں تبدیل ہوجاتی ہے…اور سالہا سال کی محنت اور محبت کا منٹوں میں جنازہ نکل جاتا ہے……
اسی طرح…شیاطین جو جنات ہیں…نظر نہیں آتے آپ کو کسی ایسی بدگمانی میں ڈال دیتے ہیں کہ…پھر آپ خود کو روک نہیں سکتے…اور اس بدگمانی کے طوفان میں…آپ کے کتنے رشتے، نعمتیں اور محبتیں تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں……

اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
ثم آمین

Happy Doctors Day.
01/07/2025

Happy Doctors Day.

پیٹ کے کیڑوں میں اس دوا کو یاد رکھیں لیکن کوئی بھی دوا اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کریں۔ خوش رہیں آباد رہیں...
28/06/2025

پیٹ کے کیڑوں میں اس دوا کو یاد رکھیں لیکن کوئی بھی دوا اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کریں۔
خوش رہیں آباد رہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ۔

Eye Bright
26/06/2025

Eye Bright

Eye Bright Lotion.
Eye Bright drops.
آنکھوں کی سرخی ، سوجن ،جلن اور انفیکشن کے لیے بہترین ۔
راہنمائی اور خریداری کے لیے آن لائن یا کلینک پر رابطہ کریں ۔

Founder of Homeopathy.Dr. Samuel Hahnemann.Happy Birthday.
10/04/2025

Founder of Homeopathy.
Dr. Samuel Hahnemann.
Happy Birthday.

Eid Mubarak ❤️
31/03/2025

Eid Mubarak ❤️

Election day.National Council For Homeopathy..Vote cast krne ke baad doston ke sath Group Photo.
26/03/2025

Election day.
National Council For Homeopathy..
Vote cast krne ke baad doston ke sath Group Photo.

Alhamdolilah.Tabeeb Mubashar Rasheed Mirza.Completed my FTJ and registered toNational Council for Tibb.Alhamdolilah.
22/02/2025

Alhamdolilah.
Tabeeb Mubashar Rasheed Mirza.
Completed my FTJ and registered to
National Council for Tibb.
Alhamdolilah.

Address

Sargodha Road
Gujrat
50700

Telephone

+923006234098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeo Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category