22/06/2024
میاں فرمان علی فاؤنڈیشن میڈیکل سینٹر میانہ ناواں خدمت خلق میں ایک اورقدم۔۔۔اب الٹراساونڈ کیمپ ہر روز ۔وہ بھی فری۔۔۔جس میں ڈاکٹر عورتوں اور مردوں کے پچیدہ مسائل کا فری چیک کریں گی۔۔
صبح09بجے سے 1بجے تک ھو گا۔۔