Sajida Khalil Hospital

Sajida Khalil Hospital Sajida Khalil Hospital is a multidisciplinary health services provider with latest technology to sha

الرجی سے سکون کی سانس — صرف ایک اپوائنٹمنٹ کی دوری پر!چھینکیں، خارش، سانس کی دقت؟ اب علاج ہے ممکن!گجرات میں ماہر الرجی ا...
05/08/2025

الرجی سے سکون کی سانس — صرف ایک اپوائنٹمنٹ کی دوری پر!
چھینکیں، خارش، سانس کی دقت؟ اب علاج ہے ممکن!

گجرات میں ماہر الرجی اسپیشلسٹ 👨‍⚕️ ڈاکٹر ظفر اللہ (سابق سینئر رجسٹرار، الرجی سینٹر اسلام آباد) ہر ہفتہ ساجدہ خلیل ہسپتال میں دستیاب---
🕒 ٹائم: ہر ہفتہ سہ پہر 3 بجے سے شام 7 بجے
📞 Book Your Appointment Now! +92 300 8453853

موسمِ برسات میں بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے!☔ پینے کا صاف پانی استعمال کریں، گلی سڑی اشیاء سے پرہیز کریں، اور الرجی کی صورت...
04/08/2025

موسمِ برسات میں بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے!
☔ پینے کا صاف پانی استعمال کریں، گلی سڑی اشیاء سے پرہیز کریں، اور الرجی کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
🌈 خوش رہیں، صحت مند رہیں!

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03008453853
ساجدہ خلیل ہسپتال سرگودھا روڈ گجرات

02/08/2025

🌬️ چھینکیں، خارش یا سانس کی دقت؟
یہ الرجی کی علامتیں ہیں — نظر انداز نہ کریں!
👨‍⚕️ ڈاکٹر ظفر اللہ (سابق سینئر رجسٹرار، الرجی سینٹر اسلام آباد)
ہر ہفتہ ساجدہ خلیل ہسپتال میں دستیاب!

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں: 0300-8453853
🕒 ٹائم: ہر ہفتہ سہ پہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک

✅ مکمل الرجی ٹریٹمنٹ
✅ جلد، سانس یا ناک کی الرجی
✅ جدید ٹیسٹ و تشخیص

🔍 کیا آپ پیشاب کے بعد مکمل آرام محسوس نہیں کرتے، یا بار بار پیشاب آنے اور درد کی شکایت ہے؟🌟 *اب جدید Transrectal Ultraso...
30/07/2025

🔍 کیا آپ پیشاب کے بعد مکمل آرام محسوس نہیں کرتے، یا بار بار پیشاب آنے اور درد کی شکایت ہے؟
🌟 *اب جدید Transrectal Ultrasound (TRUS) سے کروائیں بروقت درست تشخیص اور صحیح علاج!*
📞 ابھی رابطہ کریں: +92 300 8453853
📍 ساجدہ خلیل ہسپتال، سرگودھا روڈ، گجرات

28 جولائی — ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے📣 ہیپاٹائٹس کا وقت پر علاج زندگی بچا سکتا ہے!آئیے مل کر کہیں:"Hepatitis: Let's Break It Dow...
28/07/2025

28 جولائی — ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے
📣 ہیپاٹائٹس کا وقت پر علاج زندگی بچا سکتا ہے!
آئیے مل کر کہیں:
"Hepatitis: Let's Break It Down."
📍 ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات میں مفت مشورے اور ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے
📞 ابھی رابطہ کریں: 0300 8453853

چھینکیں، خارش یا سانس میں دقت؟علامات کو نظرانداز نہ کریں — وقت ہے الرجی کا مکمل علاج کروانے کا!ڈاکٹر ظفر اللہ (سابق سینئ...
18/07/2025

چھینکیں، خارش یا سانس میں دقت؟
علامات کو نظرانداز نہ کریں — وقت ہے الرجی کا مکمل علاج کروانے کا!
ڈاکٹر ظفر اللہ (سابق سینئر رجسٹرار الرجی سینٹر اسلام آباد) بروز ہفتہ ساجدہ خلیل ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں۔

📞 ابھی اپوائنٹمنٹ بک کریں!
0300-8453853
اوقاتِ کار:
🕒 بروز ہفتہ — سہ پہر 3 تا شام 7

الحمدللہ! ہر قسم کی الرجی کا مکمل اور مؤثر علاج — اب ممکن ہے!ماہر امراضِ دمہ و الرجی ڈاکٹر ظفراللہ ( سابق سینئر رجسٹرار ...
08/07/2025

الحمدللہ! ہر قسم کی الرجی کا مکمل اور مؤثر علاج — اب ممکن ہے!
ماہر امراضِ دمہ و الرجی ڈاکٹر ظفراللہ ( سابق سینئر رجسٹرار الرجی سینٹر اسلام آباد) سے رجوع کریں اور پائیں صحت بھری پرسکون زندگی!
📍 ہر ہفتہ، سہ پہر 3 تا شام 7
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے پوسٹ پر دیئے گئے نمبرز پہ فوری رابطہ کریں!

#الرجی #ڈاکٹرظفراللہ #ماہرالرجی

کیا آپ جانتے ہیں؟ہر درد دوا سے نہیں جاتا!🌿 جدید فزیوتھراپی سے کمر، جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا محفوظ اور مؤثر علاج ممکن ہے...
30/06/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
ہر درد دوا سے نہیں جاتا!
🌿 جدید فزیوتھراپی سے کمر، جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا محفوظ اور مؤثر علاج ممکن ہے۔

👩‍⚕️ ماہر فزیوتھراپسٹ
📍 ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: +92 300 8453853

#فزیوتھراپی #جدیدعلاج

💊 مستند علاج، 💰 مناسب فیس، 🕒 فوری اپوائنٹمنٹ!ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات میں روزانہ میڈیکل او پی ڈی:معدہ، جگر، شوگر، یرقان ...
27/06/2025

💊 مستند علاج، 💰 مناسب فیس، 🕒 فوری اپوائنٹمنٹ!
ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات میں روزانہ میڈیکل او پی ڈی:
معدہ، جگر، شوگر، یرقان اور بلڈ پریشر کے ماہر ڈاکٹر مبشر اقبال سے بالمشافہ ملاقات کے لیے تشریف لائیں۔

🕒 او پی ڈی اوقات:
• سوموار تا جمعرات: شام 4 بجے تا 7 بجے
• جمعۃ المبارک: صبح 10 بجے تا 2 بجے

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0300-8453853

#ماہرامراض



👶 خواتین کی صحت، ہماری اولین ترجیح!ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ رشید اب ساجدہ خلیل ہسپتال میں دستیاب ہیں۔🕒 سوموار تا جم...
26/06/2025

👶 خواتین کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
ماہر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عاصمہ رشید اب ساجدہ خلیل ہسپتال میں دستیاب ہیں۔
🕒 سوموار تا جمعہ، صبح 10 بجے سے دوپہر 2

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے پوسٹ پہ دیے گئے نمبرز پہ ابھی رابطہ کریں!

#گائنی #خواتینکیصحت #ماہرامراضنسواں

باپ: ایثار، قربانی اور محبت کی انمول داستان۔باپ: زندگی کی دھوپ میں شجرِ سایہ اور سب سے بہترین دوست۔بہت سارا پیار، اعتماد...
14/06/2025

باپ: ایثار، قربانی اور محبت کی انمول داستان۔
باپ: زندگی کی دھوپ میں شجرِ سایہ اور سب سے بہترین دوست۔
بہت سارا پیار، اعتماد، اور دل سے نکلا ہوا ایک "شکریہ"!
ہیپی فادرز ڈے! 💙

:🩸 خون دیں، زندگی بچائیں!آپ کا خون کسی کی آخری امید بن سکتا ہے۔ایک عطیہ، ایک نئی زندگی!آئیں! ساجدہ خلیل ہسپتال کے ساتھ ا...
14/06/2025

:

🩸 خون دیں، زندگی بچائیں!
آپ کا خون کسی کی آخری امید بن سکتا ہے۔
ایک عطیہ، ایک نئی زندگی!
آئیں! ساجدہ خلیل ہسپتال کے ساتھ اس عظیم مشن میں شامل ہوں۔

#گجرات

Address

Sajida Khalil Hospital Sargodha Road Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajida Khalil Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sajida Khalil Hospital:

Share

Category

History

A very compassionate, hard-working and determined lady named Dr. Sajida Khalil Uppal (Who served the people of Gujrat as a gynecologist for many years), laid the foundation of Khalil Hospital in 1992.

After the death of madam Sajida Khalil Uppal, the name of the hospital dedicated to the parents by its owner Dr. Tahir Khalil Uppal (a well-known Radiologist and CEO of Uppal Pharma in Pakistan). Dr. Tahir Khalil Uppal completed his BSc from Punjab University in 1983 and MBBS Degrees from Rawalpindi Medical College in 1986. After a brief stint with government services, he; himself associated with the dream project of his parents (Sajida Khalil Hospital), where he worked as a CEO and General Physician. He then completed his post-graduation in Radiology in 2007 from the University of Health and Sciences Lahore.

Sajida Khalil Hospital is situated on the main Sargodha Road Gujrat. It is a 20-bed hospital having facilities like Gyne Obs, General Surgery, ENT Surgery, Orthopedic Surgery, Allergy Center and Clinical Psychology Department. With all these, SKH has an attractive and strong building infrastructure as well. The development of the equipment for healthcare and hospitals has evolved understandably with the advancement of the new machinery created which has allowed great breakthroughs in intensive care, surgery, and emergency care services.

That's why Sajida Khalil hospital has got all the latest equipment for a perfect treatment of the patients bypassing these years creating a good impact on patients and the community around. A Hospital that will cater to the needs of patients and physicians in a new and hi-tech way is the most ideal.