الحمد للہ، ایس میڈیکل سنٹر میں لیپروسکوپی سرجری کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے اور ڈاکٹر خاود گوندل صاحب (سرجن عزیز بھٹی شہید ہسپتال) نے پتہ کی پتھری کا کامیاب آپریشن بذریعہ لیپروسکوپی سر انجام دیا.
Cystoscopy مثانے کا معائنہ
بغیر چیرہ کے گردے کی پتھری کو کیمرے کے ساتھ ایک معمولی سوراخ سے نکالا جا سکتا ہے اور یہ ایک انتہائی مقبول اور موثر طریقہ علاج ہے.
Call: 0312-6254044
گجرات شہر میں بعیر چیرہ کے گردے کی پتھری کے آپریشن (PCNL) کا آغاز کر دیا گیا ہے،
🩺🚨فری کیمپ 🚨🩺
... برائے امراض ھڈی،جوڑ و پٹھہ ...
🔻
📣 بروز اتوار مورخہ 9ستمبر 📣
📍 ایس میڈیکل سنٹر،غازی چک ،گجرات
☎️رابطہ و معلومات: 03126254044 ☎️
اب ماشاء اللہ ہسپتال میں کان ناک گلہ کے آپریشن بھی شروع ہو چکے ہیں. نیز آپریشن تھیٹر بغیر چیرہ کے آپریشن جیسی جدید سہولیات سے آراستہ ہیں جن میں لیزر اور لیپروسکوپی جیسے جدید آپریشن کئے جا رہے ہیں.
📍اے ایم سی غازی چک ،گجرات
☎️رابطہ و معلومات: 03126254044 ☎️
#gujrat #Gujranwala #GujratNews #gujratpakistan #Wazirabad #گجرات #وزیرآباد #گوجرانوالہ
آپریشن تھیٹر بغیر چیرہ کے آپریشن جیسی جدید سہولیات سے آراستہ ہیں جن میں لیزر اور لیپروسکوپی جیسے جدید آپریشن کئے جا رہے ہیں.
📍اے ایم سی غازی چک ،گجرات
☎️رابطہ و معلومات: 03126254044 ☎️
#gujrat #Gujranwala #GujratNews #gujratpakistan #Wazirabad #گجرات #وزیرآباد #گوجرانوالہ
The best way for showing love to Muhammad (P.B.U.H) is to act like him.
#ACEMedicalCentre #RabiulAwal #12Rabiulawal
جدید سہولیات سے آراستہ گجرات کی مضافات میں اپنی نوعیت کا پہلا مکمل ھسپتال AMC، کے نئے آپریشن تھیٹر فعال ہو چکے ہیں، آپریشن تھیٹر بغیر چیرہ کے آپریشن جیسی جدید سہولیات سے آراستہ ہیں جن میں لیزر اور لیپروسکوپی جیسے جدید آپریشن کئے جا رہے ہیں.
📍اے ایم سی غازی چک ،گجرات
☎️رابطہ و معلومات: 03126254044 ☎️
#gujrat #Gujranwala #GujratNews #gujratpakistan #Wazirabad #گجرات #وزیرآباد #گوجرانوالہ
الحمد للہ، AMC کے نئے آپریشن تھیٹر فعال ہو چکے ہیں، آپریشن تھیٹر (Endoscopic Operations) بغیر چیرہ کے آپریشن جیسی جدید سہولیات سے آراستہ ہیں جن میں لیزر اور لیپروسکوپی جیسے جدید آپریشن کئے جاسکیں گے، انشاءاللہ...
📍اے ایم سی غازی چک ،گجرات
☎️رابطہ و معلومات: 03126254044 ☎️
#gujrat #Gujranwala #GujratNews #gujratpakistan #Wazirabad #گجرات #وزیرآباد #گوجرانوالہ
📽️🎥....جھلکیاں... 🎊
🩺🚨فری میڈیکل کیمپ🚨🩺
1⃣... برائے امراض ہڈی، جوڑ و پٹھہ...🦿
2⃣... برائے امراض دل و بلڈ پریشر... ♥️
🔻
📣 بروز اتوار مورخہ 8 اگست 📣
📍 ایس میڈیکل سنٹر،غازی چک ،گجرات
☎️رابطہ و معلومات: 03126254044 ☎️
#Gujrat #Lalamusa #Wazirabad #gazi_chak #Gujranwala
چونکہ ہمارے ہسپتال میں ہونے والا یہ پہلا آپریشن ہے اس لئیے زچہ اور بچہ کو ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اور عملے کی طرف سے خصوصی اہتمام کے ساتھ الوداع کیا گیا. نیز پیدا ہونے والی بچی کاایک سال تک مفت معائنہ بھی کیا جاۓ گا.
علاج کی معلومات کے لئیے ابھی رابطہ کریں.
📞 03126254044
الحمد للہ، دوسرا فری کیمپ برائے امراض گردہ و مثانہ ڈاکٹر فیصل احمد زعیم کی زیر نگرانی تھا، مریضوں کے لیۓ انتہائی فائدہ مند رہا. اس کیمپ میں دوسرے ڈاکٹر صاحبان بھی موجود تھے، بالخصوص ڈاکٹر احسن الملک صاحب جو سر گنگا رام ہسپتال میں تربیتی یورالوجسٹ ہیں، نے اپنا قیمتی وقت مریضوں کو دیا. اسکے علاوہ مبشر صاحب جنہوں نےCCL کی نمائندگی کرتے ہوۓ اپنی معاونت فراہم کی،انتظامیہ ان کی بھی شکر گزار ہے.
Urology Camp in progress...
الحمد اللہ، آج کا فری میڈیکل کیمپ خوش اصلوبی سے مکمل ہوا. ڈاکٹر علی حسنین بھٹہ اور ان کے معاون ڈاکٹر عادل جاوید نے تقریباً 60 سے زائد مریضوں کو چیک کیا اور مستحق مریضوں کو فری ادویات بھی مہیا کی گئیں.
#کٹھالہ_چناب #غازی_چک #دھیرکے #موہلہ #سماں #گجرات #گورالی
📞 03126254044
اب خواتین کو علاج معالجہ کے لئیے ہرگز شھر جانے کی ضرورت نہیں....
Get the comfort of being at your home place....
#گجرات #غازی_چک #سماں #موہلہ #دھیرکے #کٹھالہ_چناب
📞 03126254044
ذہنی طور پر مفلوج بچہ جسکے جسم کا پانی کم ہو چکا تھا بوجہ الٹیاں، بخار اور پیچش...ایمرجنسی میں بروقت مناسب علاج کر دیا گیا ہے...
CP Child presented with severe vomiting, diarrhoea, fever and dehydration. Alhamdulillah well managed by the emergency ward team (Dr Adil Javed, Awais Javed ICU nurse, Sonaina staff nurse) despite having basic limited facilities!
Ghazi Chak Gujrat Gujrat Kathala Chenab
Initial Highlights.... جھلکیاں شروعات کی