Rehman Pharmacy

Rehman Pharmacy Rehman pharmacy always deals guaranteed and life saving drug get all kind of medicines and vaccines on reasonable prices

09/04/2024
احتیاط ضروری ہے !
13/03/2020

احتیاط ضروری ہے !

27/02/2020

محترم کیمسٹ صاحبان

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

ہم سب لوگ جنت میں گھر اور اعلی مقام کے خواہشمند ہیں مگر افسوس

عملی طور پر ہمارے اعمال معزرت کیساتھ ہماری خواہش کے برعکس ہیں

اب کرونا واٸرس کی افواہ کے بعد ڈسٹری بیوٹرز نے ماسک شارٹ کر

دیٸے اور ہم کیمسٹ نے قیمت خرید سے سو گناہ زیادہ پر فروخت شروع کر دی ہے

خدارا اپنی آخرت کو سنواریں اور پرچیز ریٹ پر ماسک کو سیل کریں

خدانخواستہ اگر حقیقت میں کرونا واٸرس آ گیا تو اس نے ہر اک کو متاثر کرنا ہے

اسلٸے خدا کا خوف کھاٸیں اور جان بوجھ کر نہ شارٹ آٸیٹم کریں اور

نہ ہی بلیک میں کرکے زیادہ رقم وصول کریں

*اگر کوٸی بھی کیمست بلیک میں ماسک وغیرہ فروخت کرتا پکڑا گیا تو اس

کیخلاف اعلی حکام تو تادیبی کارواٸی کرینگے ہی ، ڈسٹرکٹ کیمسٹ ایسوسی

ایشن بھی اس کیمسٹ کیخلاف سخت کارواٸی کرے گی۔*

اسلٸے تمام کیمسٹ تعاون کریں
جزاك اللهُ‎

27/02/2020

محترم کیمسٹ صاحبان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

ہم سب لوگ جنت میں گھر اور اعلی مقام کے خواہشمند ہیں مگر افسوس

عملی طور پر ہمارے اعمال معزرت کیساتھ ہماری خواہش کے برعکس ہیں

اب کرونا واٸرس کی افواہ کے بعد ڈسٹری بیوٹرز نے ماسک شارٹ کر

دیٸے اور ہم کیمسٹ نے قیمت خرید سے سو گناہ زیادہ پر فروخت شروع کر دی ہے
خدارا اپنی آخرت کو سنواریں اور پرچیز ریٹ پر ماسک کو سیل کریں

خدانخواستہ اگر حقیقت میں کرونا واٸرس آ گیا تو اس نے ہر اک کو متاثر

کرنا ہے

اسلٸے خدا کا خوف کھاٸیں اور جان بوجھ کر نہ شارٹ آٸیٹم کریں اور

نہ ہی بلیک میں کرکے زیادہ رقم وصول کریں

*اگر کوٸی بھی کیمست بلیک میں ماسک وغیرہ فروخت کرتا پکڑا گیا تو اس

کیخلاف اعلی حکام تو تادیبی کارواٸی کرینگے ہی ، ڈسٹرکٹ کیمسٹ ایسوسی

ایشن بھی اس کیمسٹ کیخلاف سخت کارواٸی کرے گی۔*

اسلٸے تمام کیمسٹ تعاون کریں
جزاك اللهُ‎

Takecare of your health and stay blessed 😊
19/12/2019

Takecare of your health and stay blessed 😊

Address

Staff Ghalla Sargodha Road Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923328387221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram