21/02/2026
INSHALLAH
📢 لائیو آگاہی سیشن
Medico Roots Hospital کی جانب سے خصوصی لائیو سیشن۔
ڈاکٹر ارسلان اور ڈاکٹر عبداللہ
آپ سے براہِ راست گفتگو کریں گے۔
✔ شوگر کا علاج اور کنٹرول
✔ انسولین اور ادویات کا درست استعمال
✔ پرہیز اور احتیاطی تدابیر
🗓 22 فروری
⏰ شام 4:00 بجے تا 5:00 بجے
📍 Facebook & YouTube Live
Medico Roots Hospital
اپنے سوالات کمنٹس میں ضرور لکھیں۔