Rizwani Homeo Herbal Store

Rizwani Homeo Herbal Store Our Homeo Herbal products are 100% pure.We have the cure of almost every kind of diseases.Contact us for details.Home delivery is free.

02/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اللہ کے پیارے حبیب ﷺ کو خوش کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ھے کہ آپ ﷺ کی امت کے لیۓ دعا کی جاۓ

26/02/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
کچھ عرصہ اپنے کچھ پرسنل پرابلمز کی وجہ سے آپ سب سے رابطے میں نہیں رہ سکا لیکن اب ان شاء اللہ رابطے میں رھوں گا ۔ کوٸ نہ کوٸ کام کی بات آپ تک پہنچتی رھے گی ان شاء اللہ

بچپن سے ناف میں سونے سے پہلے دو تین قطرے ڈالیں ۔ عمر بھر کے لیۓ نظر کی کمزوری اور گنجے پن سے نجات
12/09/2023

بچپن سے ناف میں سونے سے پہلے دو تین قطرے ڈالیں ۔ عمر بھر کے لیۓ نظر کی کمزوری اور گنجے پن سے نجات

10/05/2022

*اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان.*

اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔

انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونے کے امکانات 90 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ (موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔

*احتیاط :*
گوشت ، انڈہ ، اچار ، کوک ، پیسی ، تیز مرچ مصالحے ، پالک ، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں
کالا ، نیلا ، لال ، میرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

*کرنے والے کام :*

کدو ، ٹینڈے ، اروی ، گھیا توری ، پیٹھا ، مولی ، کھیرا ، دودھ ، دیسی گھی ، شربت بزوری ، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز ، کیلا , خوبانی اور خربوزے کا استمعال کریں ۔

سفید ، گلابی ، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں
گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں ۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں ۔

سونف اور الائچی کا قہوہ گرمی کا بہترین توڑ ھے
املی اور آلو بخارے کا زلال پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے
پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ۔ ٹھنڈے پانی سے بجائے گھڑے کا پانی استمعال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔

جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں
ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ھو

درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے ۔ بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں ۔

*اللہ ہم سب پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے آمین*

*9 اشارے جو جسم میں پانی کی کمی ظاہر کری* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَ...
27/03/2022

*9 اشارے جو جسم میں پانی کی کمی ظاہر کری*

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کئی کئی گھنٹے اپنے کام میں مصروف رہنے کے باعث پانی پینا بھول جاتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتا ہے کیونکہ جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور توازن بھی اس کی مدد سے ہی ممکن ہوتا ہے۔

موسم چاہے سردی کا ہو یا گرمی کا مگر مناسب مقدار میں پانی کی ضرورت جسم کو ہر وقت ہوتی ہے جس کی کمی کی صورت میں آپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

یہاں چند ایسی ہی علامات کا ذکر ہے جو صرف پانی کے چند گلاس پینے سے دور کی جاسکتی ہیں۔

*سانس کی بو*
ہر وقت پیاز یا لہسن کو سانس کی بو کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا، درحقیقت پانی منہ میں جاکر لعاب دہن کو بو پیدا نہیں کرنے دیتا، تو اگر آپ پانی کی کمی کے شکار ہیں تو سانس کی بو کا سامنا ضرور ہوگا۔ ایک تحقیق کے مطابق منہ زیادہ دیر تک خشک رہے تو منہ میں موجود بیکٹریا بدبو دار ہوجاتے ہیں جو سانس میں بو کا باعث بنتے ہیں۔

*ہر وقت سردرد رہنا*
اگر آپ کو اکثر شدید سردرد رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر اس بات کی علامت ہے کہ آپ ڈی ہائیڈریشن کے شکار ہورہے ہیں، ایسا ہونے پر درد کش ادویات کے استعمال سے پہلے ایک یا دو گلاس پانی پی کر انتظار کریں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ ایسا کرنے سے درد دور ہوجائے۔

*گہرے زرد رنگ کا پیشاب*
پانی کی کمی کا ایک بڑا ثبوت پیشاب کی رنگت کا بدل جانا ہے، اگر وہ بہت زیادہ زرد یا پیلے رنگ کا ہے تو یہ واضح ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوگئی ہے۔

*قبض کی شکایت*
اگر آپ کو اکثر قبض کی شکایت رہتی ہے تو یہ بھی پانی کی کمی کی ایک علامت ہوسکتی ہے جس کا حل پانی کا استعمال بڑھا دینا ہوسکتا ہے، کیونکہ ایسا کرنے سے آنتوں کو کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔

*ہر وقت تھکاوٹ*
مناسب نیند کے باوجود اگر آپ دن بھر تھکاوٹ کے شکار رہتے ہیں تو اس کی وجہ ڈی ہائیڈریشن ہوسکتی ہے، جسم میں پانی کی مناسب مقدار حسوں کو چوکنا رکھتی ہے اور توانائی بھی فراہم کرتی ہے، تو اگر آپ سستی محسوس کررہے ہوں تو پانی پی لیں، اگر پھر بھی شکایت دور نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں کیونکہ یہ دیگر امراض کا انتباہ بھی ہوسکتی ہے۔

*کھانے کی خواہش بڑھ جانا*
اگر میٹھے یا نمکین کھانوں کی خواہش بڑھ جائے یا تھوڑی تھوڑی دیر بعد بھوک لگنے لگے تو یہ جسم میں پانی کی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے جو کہ بھوک بڑھانے والے ہارمونز کی کارکردگی کو بڑھا دیتا ہے، جب ہم پیاسے ہوتے ہیں تو ہمارا جسم اسے بھوک سمجھتا ہے، تو ایسی صورت میں پہلے پانی پی کر دیکھیں کہ بھوک موجود رہتی ہے یا نہیں۔

*خشک جلد اور جھریاں*
اگر آپ کی جلد خشک اور جھریوں کا شکار ہورہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ جسم پانی کی طلب کررہا ہے جو کہ جلد کو روشن اور صحت مند رکھتا ہے، جب جسم میں پانی کی کمی ہوتی ہے تو وہ خشک اور پرت دار ہونے لگتا ہے خاص طور پر سردیوں کے موسم میں اور یہ ضروری ہے کہ اچھی جلد کے لیے مناسب مقدار میں پانی کا استعمال کیا جائے۔

*کھڑے ہونے پر سر چکرانا*
طبی ماہرین کے مطابق کھڑے ہونے پر سر چکرانا یا ہلکا پن اس بات کی علامت ہے کہ آپ کے اندر پانی کی کمی ہورہی ہے، اگر ایسا ہو تو دن بھر میں کچھ گلاس پانی زیادہ پینا شروع کردیں اور اگر تبدیلی آئے تو ثابت ہوجائے گا کہ یہ ڈی ہائیڈریشن کا نتیجہ تھا۔

*مسلز اکڑنا*
اگر صبح اٹھنے کے بعد جسم کے مختلف حصوں میں اکڑن اور تناﺅ محسوس ہو تو یہ بھی پانی کی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے، اگر آپ اضافی اکڑن محسوس کریں تو فوری طور پر پانی پی لیں تاکہ تناﺅ میں کمی آسکے۔

02/02/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
معجون مربہ جات
تمام اعضاۓ رٸیسہ کو تقویت دیتی ھے۔چہرے کو سرخ و سفید بناتی ھے۔مزید تفصيلات کے لیۓ انباکس

21/01/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
*ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ایک بار ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ*

اﯾﮏ ﺻﺎﺣب جو ﻗﻄﺮ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺗﯿﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ کیو۔ جی ۔ پی ۔ سی میں ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ دوائیاں ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ نہیں ﮐﮭﺎﺗﮯ ۔ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯ ﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﭘﻮﭨﯿﻨﺴﯽ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮐﮭﺎﺋﯽ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮨﻢ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺋﯽ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺒﺾ ‘ ﻗﺒﻀﯽ ﻣﻮﺷﻦ‘ ﮐﮭﭩﮯ ﮈﮐﺎﺭ‘ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ‘ ﺧﯿﺎﻻﺕ‘ ﮔﯿﺲ ﺗﺒﺨﯿﺮ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ‘ ﻭﺳﻮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﺭﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﮨﯿﮉ ﺗﮭﺎ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺭﮐﮭ رکھی ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻥ ﺑﻮﺗﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﻧﮑﻼ ۔ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﻟﯽ۔ ﺍﯾﮏ بڑا ﭼﻤﭻ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﮈﺍﻻ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﮐﮯ ﮈﺍﻟﮯ ‘ ﻣﮑﺲ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺳﮯ ﺍٓﺩﮬﺎ ﺍٓﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﺎ ‘ ﺫﺍﺋﻘﮧ بہت ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﯿﻦﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮ ﻟﻮ ﭼﺎﮨﻮ ﭼﺎﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮ ﻟﻮ‘ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺮ ﻟﻮ ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ ! ﺗﯿﻦ ﺧﻮﺭﺍﮐﻮﮞ ﻧﮯ مجھے ﺍﺗﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺻﺤﺖ 'ﺷﻔﺎﺀ‘ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﺑﺨﺶ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮩﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﯾﮩﯽ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺍٓﺯﻣﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ تھا ﺍﯾﮏ ﻣﺮﯾﺾ ﻣﺠﮭﮯ ملا ﺟﺲﮐﺎ ﮐﻮﻟﯿﺴﭩﺮﻭﻝ ﻟﯿﻮﻝ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﺴﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯾﺎﮞ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﭨﯿﺴﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﮐﺮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ کھا ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍنکا ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﭨﯿﻨﺸﻦ بہت ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮭﯽ‘ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ اور ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯽ‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﺍٓﭖ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ۔
ﺍٓﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭼﻤﭻ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ، ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺟﻮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻠﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺳﻮﻟﮧ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﯾﮧ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﻠﺴﭩﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺏ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ ﺳﻮ ﻓﯿﺼﺪ ﭼﮭﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ‘ ﻣﻌﺪﮦ' ﺟﮕﺮ ﭘﭩﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯽ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﭘﯿﭧ ﺑﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ‘ سانس ﺑﮩﺖ ﭘﮭﻮﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺑﮩﺖ ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺻﻠﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺻﺒﺮ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺧﺘﻢ‘ ﻏﺼﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺍسکا ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻼ۔ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺧﺘﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺧﺘﻢ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯽ اللہ ﮐﮯ ﻓﻀﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ!!! ﯾﮧ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﭨﻮﭨﮑﮧ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺷﮩﺮ ﮨﺮ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺍٓﺳﺎﻧﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻟﯿﮑﻮﺭﯾﺎ‘ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ‘ ﭘﯿﭧ ﮐﺎ ﺑﮍﮬﻨﺎ ‘ ﮔﯿﺲ‘ ﺗﺒﺨﯿﺮ‘ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ کے لیے ﺑﮩﺖ ﻻﺟﻮﺍﺏ چیز ﮨﮯ‘ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﯾﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺟنکو ﺷﻮﮔﺮ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺴﻢ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻓﻀﻞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﮧ جسکو ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ۔ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﺑﮭﯽ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﻣﻨﺪ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺍٓﭖ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ۔

11/01/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
خشکی سکری کا خاتمہ بال گرنا بند
سونے سے پہلے ناف میں تین قطرے خالص سرسوں کا تیل ڈالیں

23/08/2021

Use light warm water in the morning as your first diet and b4 going to bed our 3drops of pure oil 12 months.
Now you will decide to carry on for whole life.

19/12/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ایسے شادی شدہ لوگ جو کمزوری کی شکایت کرتے ھیں چاھے شوگر کے مریض کیوں ناں ھوں ان کے لۓ خصوصی پیشکش ھے۔ ایک ماہ کا کورس ھم سے خریدیں صرف ٢٢٠٠ روپے میں اور یاد کریں ۔ زیادہ تعریف خلاف تہذیب ھے ۔
آزمائش شرط اولین است۔ ڈیلوری چارجز بھی کمپنی کے ذمہ ھوں گے۔ اللہ کریم آپکو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین

19/12/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
وہ احباب جن کو شکایت ھے کہ پیشاب کرنے کے بعد قطرہ نکل جاتا ھے ان کے لۓ ایک خاص طریقہ پیشاب کرنے کا پیش خدمت ھے۔ جب پیشاب کرنے بیٹھیں تو داٸیں پاٶں کی ایڑی تھوڑی سی اٹھاٸیں اور دونوں ھاتھ کانوں پر رکھیں جیسے قاری حضرات تلاوت کے وقت رکھتے ھیں آپ محسوس کریں گے کہ مقام خاص کی طرف پیشاب کا زور بڑھ رھا ھے۔تو بعد از فراغت استنجا سے پہلے دونوں ایڑھیاں تھوڑی سی اٹھاٸیں اور زمین پہ ماریں یہ عمل کم از کم سات بار کریں اور اس دوران بھی دونوں ھاتھ کانوں پہ رکھیں گے۔ ان شاء اللہ آپ کو لگے گا کہ جو قطرے نالی میں رھ گۓ تھے وہ بھی نکل گۓ ھیں اب استنجا کیجۓ ۔

فقیر دعاٶں کا طلبگار ھے
ابن رضوانی

Address

Madina Syedan
Gujrat
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwani Homeo Herbal Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rizwani Homeo Herbal Store:

Share