Islamic Videos.Madni

Islamic Videos.Madni Online Network Marketing Jobs Available on Pakistan Econex Online Marketing

15/04/2025

کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا

یا تو میں مسجد اقصیٰ کا مینار ہوتا
یا تو میں مسجد اقصیٰ کا مینار ہوتا
یا اسی پیار سی مسجد کی میں جالی ہوتا
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا

ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا تو میں قبلہ اول کا احاطہ ہوتا
یا تو میں قبلہ اول کا احاطہ ہوتا
یا میں پھر اس میں بنی ایک اطاری ہوتا

کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا فلسطین میں گرتی ہوئی بارش ہوتا
یا فلسطین میں گرتی ہوئی بارش ہوتا

یا اسی شہر کے دریا کم پانی ہوتا
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا تی کا باش ہونا اس شہر مقدس کی مٹی ہوتا

یا تو میں روز ادرکت ہوتا
یا تو میں اکدر حد کم غازی ہوتا
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا

یا تو اس شہر مکاش یا فلسطین کا شرابی ہوتا
نہ کم از شرابی ہوتا
یا فلسطین کے مے خانے کا ساقی ہوتا
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا

ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
میں کاش اس شہر مکاش مٹی ہوتا
یا تو میں مسجد اقصیٰ کا مینار ہوتا
یا تو میں مسجد اقصیٰ کا مینار ہوتا

یا اسی پیار سی مسجد کی میں جالی ہوتا
کاش میں یارو فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
*_꧁┈┉═══════════════┉┈꧂_

15/04/2025

*_`اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ._*

*_اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ"🐬🙂🫀_*

_Read Darod Shareef and Reacts Don❤‍🔥🩷_

12/04/2025

ماں دل سے تیرا خیال مٹایا نہیں جاتا
ماں تجھ کو چھوڑ کے جایا نہیں جاتا
ماں جو لذت ہے تیرے ہاتھ کی روٹی میں
وہ لذت کسی اور کے ہاتھ کی روٹی میں پایا نہیں جاتا🙏🙏🌷

12/04/2025

*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

12/04/2025

*اور بہت جلد تمہارا رب تمہاری ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے گا، بس تم صبر اور یقین قائم رکھو۔ ❤️*

12/04/2025

*لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں"*
*لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے☝🏻❤‍🩹*

10/04/2025

*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*🤔😢


ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟😢😢😢
*اللہ کے واسطے، یہودیوں کی ان ⬆️ چیزوں کا بائیکاٹ کریں.*😢😢😢
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے........ - - - - - - -..........
اس میسج کو اپنی براڈ کاسٹ (Broadcast) کے ذریعے زیادہ سے ذیادہ شئیر کریں.
اور اگر شئیر نہ ہو تو کاپی پیسٹ کر کے دوسروں کو سینڈ کریں. اور ہمارے اس پیغام کو وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے اس عظیم کام کو پھیلانے کا اجر عطا فرمائے.آمین آمین

09/04/2025

* *_Aslamualaikum "-🌙💗⚠️_*

*_دیکھیں اللّٰہ تعالیٰ نے ہر چیز کو بڑے خوبصورت انداز سے بنایا ہے! آپ کائنات پر غور کیا کریں، اور بہت غور کیا کریں،کیونکہ جب آپ کائنات پر غور کریں گے تو آپ اپنے رب کو ایزیلی تلاش کر لیں گے، کیونکہ ہر چیز میرے رب کے وجود کی گواہی دیتی ہے!💗🌾🦋-°•"_*

09/04/2025

Allah

09/04/2025

*عرب تلواریں لہرا کر ۔*
*ترکی ڈرامے بنا کر ۔*
*ایرانی دھمکی لگا کر*
*اور پاکستانی ترانے لگا کر امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں*

*اہلِ غزہ ہم شرمندہ ہیں 😭*

Address

Pkmustafa543@gmail. Com
Gujrat
THEKRIAN

Telephone

+923494347246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos.Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share