14/07/2023
سترہ سالہ مریض کی ایک حادثہ میں ٹانگ کی ہڈی فریکچرہو گئ تھی
مریض کو مدنی ہسپتال میں لایا گیا۔ ڈاکٹر مسعود انور ایم بی بی ایس ایم ایس ایف آر سی کنسلٹنٹ (آرتھو ٹراما سرجن)، ڈاکٹر جنید مسعود (آرتھو ٹراما سرجن) اور ڈاکٹر انیس رحمان (آرتھو ٹراما سرجن) نے مریض کی سرجری کی۔ مریض الحمداللہ بہتر اور مطمئن ہے۔ ایکس رے سے نتائج واضح طور پہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
مدنی ہسپتال میں قابل آرتھو ڈاکڑز کی ٹیم۔
ڈاکٹر مسعود انور ( ایم بی بی ایس|ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ آرتھو ٹراما سرجن ) , ڈاکٹر جنید مسعود ( ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ آرتھو ٹراما سرجن ), ڈاکٹر نثار احمد اسسٹنٹ پروفیسر کرنل ریٹائرڈ ( ایم بی بی ایس ایم سی پی ایس (سرجری) ایم سی پی ایس (آرتھو) کنسلٹنٹ آرتھو ٹراما سرجن ) ڈاکٹر انیس رحمان ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ آرتھو ٹراما سرجن.
Location: https://goo.gl/maps/ECrRNP6vW59qaGGeA
For Appointment: (053) 3726955 | +92 333 2829914
🌐 madnihospital.business.site