Dr Sikendar Javed - Consultant Medical Specialist

Dr Sikendar Javed - Consultant Medical Specialist MBBS/MD (UA)
FCPS Medicine (PAK)
MRCP(UK)
Madni Hospital Airport Chowk Bhimber Road Gujrat 0533726955

08/10/2025

Dr. Sikendar Javed will not be available from 9th October to 12th October. OPD will resume on Monday,13th October. IN SHA ALLAH.

ڈاکٹر سکندر جاوید 9 اکتوبر بروز جمعرات سے 12 اکتوبر بروز اتوار تک دستیاب نہیں ہوں گے۔ مریضوں کا دوبارہ معائینہ 13 اکتوبر بروز سوموار سے شروع ہوگا۔
انشاللہ

ذیابیطس (شوگر) اور HbA1c ٹیسٹذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون میں شکر (گلوکوز) کی مقدار نارمل سطح سے زیادہ ہو جاتی ...
05/10/2025

ذیابیطس (شوگر) اور HbA1c ٹیسٹ

ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون میں شکر (گلوکوز) کی مقدار نارمل سطح سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر دو اقسام میں پائی جاتی ہے:

ذیابیطس کی اقسام

1. ٹائپ 1 ذیابیطس

یہ زیادہ تر بچوں یا کم عمر افراد میں ہوتی ہے۔اور اکثر پیدائشی بھی ہوتی۔

اس میں جسم کا مدافعتی نظام انسولین بنانے والے خلیوں پر حملہ کرتا ہے، جس کے نتیجے میں انسولین بالکل نہیں بنتی۔

مریض کو زندگی بھر انسولین لگانی پڑتی ہے۔

2. ٹائپ 2 ذیابیطس

یہ عام طور پر بڑی عمر کے افراد میں پائی جاتی ہے، لیکن اب نوجوانوں میں بھی بڑھ رہی ہے۔ آجکل کا غیر صحت مند لائف سٹائل بڑی وجہ ہے۔

اس میں جسم یا تو انسولین صحیح مقدار میں نہیں بناتا یا پھر انسولین کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔

اس کی بڑی وجوہات میں موٹاپا، کم ورزش، غیر متوازن خوراک اور وراثتی تاریخ بھی شامل ہیں۔

علاج میں دوا، خوراک کا کنٹرول اور ورزش اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

HbA1c ٹیسٹ کیا ہے؟

HbA1c ایک خون کا ٹیسٹ ہے جو پچھلے تین مہینے میں خون میں موجود شکر کی اوسط سطح دکھاتا ہے۔ یہ ٹیسٹ ڈاکٹر کو بتاتا ہے کہ مریض کی شوگر کتنی کنٹرول میں رہی ہے۔ یہ ٹیسٹ 30 سال کی عمر سے زیادہ ہر فرد کو کرانا چاہیے بعض اوقات انسان شوگر میں مبتلا ہوتا ہے لیکن اسکا علم نہیں ہوتا کیونکہ شوگر کی کوئی بڑی علامات نہیں ہوتی۔

HbA1c کے نتائج:

5.6% یا کم → نارمل

5.7% سے 6.4% → پری ڈائیبیٹیز (یعنی ذیابیطس ہونے کا امکان زیادہ)

6.5% یا زیادہ → ذیابیطس

ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 ذیابیطس میں HbA1c کا کردار

ٹائپ 1 ذیابیطس میں یہ ٹیسٹ بتاتا ہے کہ انسولین کے استعمال سے مریض کی شوگر کتنی بہتر کنٹرول ہوئی ہے۔

ٹائپ 2 ذیابیطس میں یہ ٹیسٹ ظاہر کرتا ہے کہ دوا، خوراک اور ورزش سے مریض کی حالت کتنی بہتر ہو رہی ہے۔

دونوں اقسام میں یہ ٹیسٹ علاج میں تبدیلی کے لیے ڈاکٹر کو رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

ذیابیطس کنٹرول کرنے کے طریقے۔

باقاعدگی سے HbA1c اور بلڈ شوگر ٹیسٹ کروانا۔
صحت مند اور متوازن غذا کھانا۔
سفید آٹے اور بیکری آئٹم کا کم استعمال
جوس اور سوفٹ ڈرنک کا کم استعمال
روزانہ واک یا ورزش کرنا۔
ٹائپ 1 میں انسولین کا استعمال لازمی ہے۔

ٹائپ 2 میں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق دوا یا کبھی انسولین لینا پڑ سکتا ہے۔
تمباکو نوشی ، الکوحل اور زیادہ چکنائی والی غذا سے پرہیز کریں۔

23/08/2025
مدنی ہسپتال میں ڈاکٹر سکندر جاوید سوموار تا ہفتہ 11 بجے سے شام 5 بجے تک مریضوں کا معاءینہ کرتے ہیں۔۔ ⏱️اوقات کار: 11 سے ...
13/07/2025

مدنی ہسپتال میں ڈاکٹر سکندر جاوید سوموار تا ہفتہ 11 بجے سے شام 5 بجے تک مریضوں کا معاءینہ کرتے ہیں۔۔

⏱️اوقات کار: 11 سے 5 بجے تک
چھٹی بروز اتوار
📍پتہ: مدنی ہسپتال، نزد ائرپورٹ چوک بھمبر روڈ گجرات

☎️ 053-3726955

For Clinic Visit:

⏱️ Monday to Saturday: (11:00am - 5:00pm) Sunday off

🩺 Dr. SIKENDAR JAVED - CONSULTANT MEDICAL SPECIALIST.

📍Address: Madni Hospital, Near airport chowk bhimber road gujrat

☎️ 053-3726955

01/07/2025

مدنی ہسپتال میں ڈاکٹر سکندر جاوید سوموار تا ہفتہ 11 بجے سے شام 5 بجے تک مریضوں کا معاءینہ کرتے ہیں۔۔

⏱️اوقات کار: 11 سے 5 بجے تک
چھٹی بروز اتوار
📍پتہ: مدنی ہسپتال، نزد ائرپورٹ چوک بھمبر روڈ گجرات

☎️ 053-3726955

For Clinic Visit:

⏱️ Monday to Saturday: (11:00am - 5:00pm) Sunday off

🩺 Dr. SIKENDAR JAVED - CONSULTANT MEDICAL SPECIALIST.

📍Address: Madni Hospital, Near airport chowk bhimber road gujrat

☎️ 053-3726955

20/06/2025

مدنی ہسپتال میں ڈاکٹر سکندر جاوید سوموار تا ہفتہ 11 بجے سے شام 5 بجے تک مریضوں کا معاءینہ کرتے ہیں۔۔

⏱️کلینک اوقات کار: 11 سے 5 بجے تک
آنلائن مشورہ اوقات: شام 5 بجے تا رات 10بجے تک

چھٹی بروز اتوار
📍پتہ: مدنی ہسپتال، نزد ائرپورٹ چوک بھمبر روڈ گجرات

☎️ 053-3726955

For Clinic Visit:

⏱️ Monday to Saturday: (11:00am - 5:00pm) Sunday off

Online Consultation: 5pm to 10pm

🩺 Dr. SIKENDAR JAVED - CONSULTANT MEDICAL SPECIALIST.

📍Address: Madni Hospital, Near airport chowk bhimber road gujrat

☎️ 053-3726955

12/06/2025

Dr. Sikendar Javed will not be available from 13 June to 18 June. OPD will resume on Thursday,19th June. IN SHA ALLAH.
ڈاکٹر سکندر جاوید 13 جون سے 18 جون تک دستیاب نہیں ہوں گے۔ مریضوں کا دوبارہ معائینہ 19جون بروز جمعرات سے شروع ہوگا۔
انشاللہ

کانگو وائرسعلامات اور احتیاطی تدابیر عید الاضحی کے موقع پرکانگو وائرس سے بچاو کے لیےخاص خیال رکھیں۔بیماری کی علامات ظاہر...
06/06/2025

کانگو وائرس
علامات اور احتیاطی تدابیر

عید الاضحی کے موقع پرکانگو وائرس سے بچاو کے لیےخاص خیال رکھیں۔
بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر فوراً مستند معالج سے رابطہ کریں۔

رمضان المبارک کے مہینے میں 7، 21 اور 28 مارچ  کو مریضوں کا معائینہ فی سبیل اللہ  کیا جائے گا۔اوقات کار دن 12بجے سے شام 5...
20/03/2025

رمضان المبارک کے مہینے میں 7، 21 اور 28 مارچ کو مریضوں کا معائینہ فی سبیل اللہ کیا جائے گا۔
اوقات کار دن 12بجے سے شام 5 بجے تک۔

Address

Madni Hospital Near Airport Chowk, Bhimber Road
Gujrat

Telephone

+92533726955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sikendar Javed - Consultant Medical Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category