Natural herbs

Natural herbs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natural herbs, Medical and health, gujrat, Gujrat.

19/08/2024
19/08/2024

ـالحمدوللہ شوگر اور مردانه کمزوری کا کامیاب علاج مکمل ذمہ دا ری سے کیا جاتاہے
0329 6853626

23/06/2024

ـالحمدوللہ شوگر اور مردانه کمزوری کا کامیاب علاج مکمل ذمہ دا ری سے کیا جاتاہے

03296853626

21/06/2024

قوت باہ اور سرعت انزال کا اعلاج

قوت باہ اور سرعت انزال کے علاج کے لئے بہترین نسخہ جو میں آپ کو بتانے جارہا ہوں نسخہ کے فوائد یہ ہیں ج**ع کی خواہش کی کمی، وقت خاص پر شہوت نہ آنا، مردانہ عضو میں مکمل سختی کا نہ آنا، اگر سختی آبھی جائے تو عین وقت پر عضو کا ڈھیلا ہو جانا، ج**ع کے بعد کی کمزوری، نفسیاتی طور پر ج**ع کرنے سے ڈرنا، کہ کہیں مجھ سے دخول نہ ہو پائے گا یا کسی عورت کے پاس جاتے ہی بغیر کسی وجہ کے عضو کا ڈھیلا ہو جانا، ایک دفعہ ج**ع کے بعد کئی گھنٹے شہوت کا نہ آنا، ج**ع کے بعد ٹانگوں سے جان کا نکل جانا، اور کمر درد ہونا، یہ سب علامات قوت باہ اور سرعت انزال کی ہیں۔

اس نسخہ کے اجزاء یہ ہیں۔

ہوالشافی۔ سفید موصلی 3 تولہ ، مغز بادام شیریں 5 تولہ، جائفل 1 تولہ ، لونگ 6 ماشہ، زعفران 3 ماشہ، دار چینی 6 ماشہ، سونٹھ 6 ماشہ، جاوتری 6 ماشہ ترکیب تیاری۔ تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس لیں۔ ترکیب استعمال۔ آدھا پیچ سفوف رات کو سوتے وقت ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں

21/06/2024

اس نسخہ چند دن کے استعمال سے قوت باہ انتشار اور امساک اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے نئی جوانی کا ولولہ جسم میں موجیں مارنے لگتا ہے عضو خاص میں سختی بے حد ہوتی ہے۔ شادی شدہ حضرات یا جنکی شادی ہونے والی ہے صرف وہی استعمال کریں۔
اجزاء۔
چھال کیکر تازہ پانچ کلو پھلی کیکر اس وقت حاصل کی گٸ ہو جب اس میں بیج نہ پڑا ہو
مغز جاںیفل دوسو گرام کچلہ مدبر دوسو گرام مخز تمر ہندی سو گرام بہو پھلی سو گرام ستاور سو گرام چھلکا اسپغول سو گرام گوند کتیرہ سو گرام گوند بیول سو گرام سمندر سوک سو گرام تخم ملنگا سو گرام کلونجی سو گرام

ترکیب ساخت
پھلی کیکر کو چوکوب کرکے پانچ گنا پانی میں بھگو دیں چوبیس گھنٹہ بعد ایک بڑی تغاری میں درمیانی أگ پر رکھ دیں جب پانی پانچ کلو رہ جاۓ تو چھان کر پھلی کا مواد پھینک دیں اور پانی کو دوبارہ آگ پر چڑھا دیں پانی جل کر رب بن جاۓ گا اسے نکال کر سائیڈ پر رکھیں اور چھال کیکر کو درا درا کر کے بیس کلو پانی ڈال کر درمیانی اگ پر رکھ دیں جب پانی پانچ کلو رہ جاے تو چھان کر چھال کو ضائع کر دیں اور پانی کو دوبارہ آگ پر چڑھا دیں اوجب ایک کلو گاڑھا مواد بن جاے تو پہلے سے تیار شدہ پھلی کیکر والا رب اس میں شامل کردیں اور ساتھ ہی تمام مندرجہ بالا ادویات کا سفوف ڈالتے جاںیں اور زور زور سے کڑچھی ہلا کر مکس کرتے جاںیں یہاں تک کہ سارا سفوف شامل کرکے قوام گولیاں بنانے کے قابل ہو جائیں تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر نخودی تیار کر لیں
طریقہ استعمال
دو گولی صبح دو گولی رات سوتے قت شہد دوچمچ ملے نیم گرم دودھ آدھ کلو سے استعمال کریں ان شاء اللہ چند دنوں میں کامل مردانگی حاصل کریں
دعاوں کی درخواست

Address

Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural herbs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram