17/09/2025
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی بانی و صدر سندس فاؤنڈیشن محمد یاسین خان کو "ستارۂ امتیاز" کی نامزدگی پر مبارکباد
یہ اعزاز اُن کی بے لوث خدمات، انسانیت سے محبت اور تھیلیسیمیا جیسے مہلک مرض کے خلاف جہاد کا اعتراف ہے۔
سندس فاؤنڈیشن کے تحت کیے جانے والے فلاحی اقدامات ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ گورنر پنجاب