13/04/2021
رمضان الکریم کی بہت بہت مبارک ♥️♥️
اللّٰہ تعالٰی اپنے اس بابرکت مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے !
خلوصِ دل سے دعائیں کریں اور ہمیں بھی اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیے گا !
اللہ تعالیٰ ہم سب پے اپنا رحم فرمائے !
آمین !