ALVI Herbal Clinic

ALVI Herbal Clinic we offers TIBB-E-NABVI, UNANI and AYURVEDIC treatments and consultancies advices about all forms of

25/07/2024

ہر کام کا ایک طریقہ ہے، بجلی کے بلز کم کروانے کا طریقہ صرف اور صرف شدت پسندانہ رویہ ہے، یا تو کوئی سیاستدان اٹھائیے یا میٹر ریڈرز اور میٹر کاٹنے والوں کی درگت بنایے، مگر یہ کام ایک اکیلا گھر نہ کرے، بلکہ پوری گلی یا محلہ ملکر اتفاق رائے سے یہ کام سر انجام دیں۔ پھر دیکھیں کسی کا باپ بھی آپکو بجلی مہنگے داموں نہیں فروخت کرسکتا۔ اس کے علاوہ سب حربے، طریقے، احتجاج، دھرنے بے کار و بے سود۔۔۔۔۔یہ الفاظ لکھ لیجیے

14/07/2024
13/06/2022

معلومات کے مطابق ہمدرد والے تینتیس فیصد اجزاء اپنی ادویہ میں ڈالتے ہیں جبکہ اشرف والے تقریباً ساٹھ فیصد اجزاء ڈالتے ہیں۔۔۔۔ اس لیے عام خریدار کو چاہیے کہ اشرف لیبارٹریز کو ترجیح دے
نوٹ: یہ صرف معلوماتِ عامہ کے لیے ہے اور کسی اشتہاری مہم کا حصہ نہیں۔۔۔شکریہ

24/01/2021

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔
شوگر(ذیابطیس) کی مجرب دوا فی سبیل اللہ موجود ہے جس سے ان شاء اللہ تعالیٰ بوسیلة المصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و اصحابہ و بارک و سلم چند دنوں میں مرض جڑ سے اکھڑ جائے گا۔۔۔
نوٹ: رپورٹ سینڈ کرنا ہوگا۔۔۔۔
علوی ہربل کلینک
03086374003
The Medicine of diabetes mellitus is available as Fi-Sbaeellillah....
AlVI Herbal Clinic

25/12/2020








وقتی اور قدرتی ٹائمنگ کے لے لازوال تحفہ۔۔۔۔۔
06/12/2020

وقتی اور قدرتی ٹائمنگ کے لے لازوال تحفہ۔۔۔۔۔

Address

Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALVI Herbal Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ALVI Herbal Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram