
01/12/2023
آپ اچانک حادثات کو نہیں روک سکتے مگر۔۔۔!
آپ بلڈ ڈونیٹ کر کے کسی کی زندگی بچا سکتے ہیں۔
آگر آپ بلڈ ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو بلڈ کی ضرورت ہے تو آپ کا اپنا عبداللہ ویلفئیر بلڈ بینک آپ کی خدمت کے لئے ہمہ وقت موجود ہے۔
آپ ہماری دی گئ لوکیشن پر حاضر ہو ہو کر ہماری فری سروسز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
،
ایڈریس : عبداللہ ویلفئیر بلڈ بینک لطیف سینٹر نزد اکرام ہسپتال بھمبر روڈ گجرات
عزیز بھٹی شہید (DHQ) ٹیچنگ ہسپتال گجرات
Ramisha Hospital Gujrat
City Hospital Gujrat
National Hospital Gujrat