Rescue Scouts Hafizabad

Rescue Scouts Hafizabad Rescue Scout is a term that is used for volunteers of Rescue 1122. The aim of Rescue Scout is to pro

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن کسی دوسرے ڈیزائن سے نہیں ملتا۔...
21/06/2024

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن کسی دوسرے ڈیزائن سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!!

""""وفي أنفسكم أفلا تبصرون""""

ترجمہ : اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔!!!

18/06/2024
خوبصورت زندگی کا راز1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے و...
25/08/2023

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے اگر آپ یہ سارہ پلین افوڈ نہیں کرسکتے تو جتنا اس میں آسان لگے وہ روٹین بنالیں
یہ سب آپ کی اچھی صحت اور تندرست زندگی کے لیے ہے
Pak army
Haqeeqat TV
Sama News
Daily Pakistan
National Highways & Motorway Police-NHMP
Rescue 1122 Bajaur
Zafar Cheema Pti World America Official

18/07/2023

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* *ریسکیو1122 بہاول نگر*
*Flood Activity*

*بہاول نگر:* دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر
ضلع بھر میں 09 ریسکیو فلڈ ریلیف کیمپ لگائے گئے ہیں۔جس میں کل 90 ریسکیورز ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔تاحال ریسکیو1122 کی جانب سے500 سے زائد پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور 900 سے زائد افراد کو ٹرانسپورٹیشن دی۔ 150 جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔علاوہ ازیں عوام کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ انکے قیمتی اور ضروری سامان کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا اور ریسکیو بوٹس کے ذریعے پٹرولنگ کی جا رہی ہے۔جب تک مکمل طور پر پر سیلاب کے پانی میں کمی نہیں آجاتی ریسکیو فلڈ ریلیف پوسٹیں قائم رہیں گی اور عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر دم تیار رہیں گے۔
Pak army
Haqeeqat TV
Sama News
Daily Pakistan

Twitter is free.Books are free.YouTube is free.Courses are free.Podcasts are free.Almost every resource is available for...
03/07/2023

Twitter is free.
Books are free.
YouTube is free.
Courses are free.
Podcasts are free.

Almost every resource is available for free.

You don't lack resources, you lack focus.

By age 30, you should have friends who discuss• Books• Fitness• Nutrition• Investing• Philosophy• Psychology• Self-Impro...
29/06/2023

By age 30, you should have friends who discuss
• Books
• Fitness
• Nutrition
• Investing
• Philosophy
• Psychology
• Self-Improvement
• Business Strategies
• Healthy Relationships

23/06/2023

موٹروے پر سفر کرتے ہوۓ ان احتیاطی تدابیر کو اختیار کریں تاکہ آپ اور آپ کا خاندان کسی بھی نا گہانی صورتحال سے محفوظ رہے۔۔۔۔۔
National Highways & Motorway Police-NHMP
Haqeeqat TV
Rescue 1122 Bajaur
Daily Pakistan
Sama News
Geo News
Pak army
Zafar Cheema Pti World America Official

‏اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں د...
14/06/2023

‏اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں

1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔

4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔

5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔

6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔

7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔

8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔

9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔

10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔

11۔ زبردست کمال کی چیز ہے۔ پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے یہ ٹوٹکہ میں اب روزانہ رات کو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کر کے سوتی ہوں۔

12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔

13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔

14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔

15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔

16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔

17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔

18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔

19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔
Geo News
Rescue 1122 Bajaur
Sama News
Daily Pakistan
Haqeeqat TV
Pak army
Zafar Cheema Pti World America Official

‏آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فواائدفارسی و اردو میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں اس کا نباتاتی نام P...
13/06/2023

‏آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فواائد

فارسی و اردو میں اس کو آلو بخارا اور انگریزی میں Plum کہتے ہیں اس کا نباتاتی نام Prunus Dometica ہے۔آلو بخارا گرمیوں کے موسم کا ایک خوش ذائقہ اور خوش نما پھل ہے جس کو کیا بڑے اور کیا چھوٹے سب ہی پسند کرتے ہیں۔آلو بخارے کو پکا کر بھی کھایا جاتا ہے اس کے علاوہ اس کو سُکھا کر مختلف پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
آلو بخارا کا شربت بہت شوق سے پیا جاتا ہے اس کے علاوہ آلو بخارے کی چٹنی اور جام بھی نہایت ذائقہ دار ہوتے ہیں۔اور ہمارے ہاں بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔آلو بخارا ایک کھٹا میٹھا پھل ہے۔جس کی تاثیر سرد اور تر ہے۔رنگت کے لحاظ سے آلو بخارا سرخی مائل گہرا ہوتا ہے۔

آلو بخارا پاکستان، بھارت، افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے۔آلو بخارا میں وٹامن اے،وٹامن بی،وٹامن سی،وٹامن ای اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں کیلشیم،آئرن،پوٹاشیم،سوڈیم،فاسفورس ،زنک ،سلینیم اور میگنیشیم بکثرت پائے جاتے ہیں۔
آلو بخارے کے طبی فوائد:
٭ آلو بخارا قبض کشا ہے۔
٭ آلو بخارا خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٭ آلو بخارا جلد اور چہرے کی شادابی کے لئے مفید ہے۔
٭ آلو بخارا بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔
٭آلو بخارا سرطان کے مریض کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭آلو بخارا دل کی دھڑکن کو معمول پہ لاتا ہے۔
٭آلو بخارا دماغ کو طاقت دے کر دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
٭آلو بخارا یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔
٭آلو بخارا صفرادی سر درد میں فائدہ مند ہے۔

٭آلو بخارا بلغم کا اخراج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرتا ہے ۔
٭آلو بخارا بواسیر کے مریضوں کے لئے کھانا فائدہ مند ہے۔
٭آلو بخارا پیاس بجھاتا ہے۔
٭آلو بخارا گیس کو خارج کرتا ہے۔
٭آلو بخارا جگر کو طاقت دیتا ہے۔
٭آلو بخارا گرمیوں کے بخار میں کھانا مفید ہے۔
Geo News
Sama News
Daily Pakistan
Haqeeqat TV
Rescue 1122 Bajaur

‏کیا آپ یقین کرینگے؟۔۔۔۔۔۔ داعی ڈاکٹر عبدالرحمن السمیط رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں :میرے *افریقہ* میں دعوتی کام کے دوران، میں ا...
04/06/2023

‏کیا آپ یقین کرینگے؟۔۔۔۔۔۔
داعی ڈاکٹر عبدالرحمن السمیط رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں :
میرے *افریقہ* میں دعوتی کام کے دوران، میں ایک دن کھڑا تھا کہ میں نے ایک افریقی عورت کی آہ بکا سنی جو چھوٹے بچوں کے ایک ڈاکٹر سے گریہ کر رہی تھی اور اسے واسطے دے رہی تھی۔
میں اُس کے اصرار کی شدت اور اپنے مطلب (کو منوانے ) کی پختگی سے واقعی میں متاثر ہوا، اور میں نے طبیب سے پوچھا (کہ کیا معاملہ ہے)؟ اُس نے کہا: اس کا دودھ پیتا بیٹا جسے ہم نے میت قرار دے دیا ہے، اور یہ نہیں سمجھ رہی، اور چاہتی ہے کہ میں اس کے بیٹے کو اُن بچوں میں رکھوں جن کا علاج کیا جانا ہے۔ اور جو مال ہم اس پر خرچ کریں گے اُس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔ اس کا بیٹا گنتی کے چند ایّام جیے گا، یہ مال اس کا زیادہ حق دار ہے کہ کسی اور پر خرچ کیا جائے(جس کا علاج ممکن ہو)...
سمیط کہتے ہیں: وہ میری طرف وسیلے اور رحم کی درخواست کی نظروں سے دیکھ رہی تھی جبکہ ڈاکٹر مجھے بتا رہا تھا۔۔۔۔
میں نے مترجم سے کہا:
اس سے پوچھو کہ اسے روزانہ کتنا مال درکار ہوگا؟ اُس نے بتایا تو میں نے اسے بہت ہی تھوڑا پایا۔ اتنا، جتنا ہم اپنے ملک میں ایک دفعہ سافٹ ڈرنک پی کر خرچ کر دیتے ہیں۔۔۔!

میں نے کہا: کوئی مسلہ نہیں، میں ذاتی مال میں سے یہ دے دوں گا، وہ مطمئن ہو گئی۔۔ اور (خوشی سے) میرا ہاتھ چومنے لگی، میں نے منع کر دیا۔۔۔
اسے کہا کہ اپنے بیٹے کے لیے یہ نقدی پورا سال لیتی رہنا۔ اور اگر پیسوں کی کمی ہو تو ( اپنے ایک مددگار کی طرف اشارہ کیا) یہ تمہیں دے دے گا جو تمہیں چاہیے ہو۔۔۔ اور اُسے چیک سائن کر کے دے دیا کہ طے شدہ مال لے سکے۔۔۔

مہینے اور سال گزرتے گئے۔ اور واقعی طور پر میں نے اس بچے کو میت ہی سمجھا تھا۔ اور مال تو صرف اُس کی ماں کو تسکین حاصل ہونے کے لیے دیا تھا، اور اس وعدے کے لیے دیا تھا کہ وہ اسلام کے ساتھ اپنا وعدہ مضبوط کر لے( اسلام پر پکی ہو جائے) اور میں یہ معاملہ بھول بھی گیا۔۔۔

تقریبا 12 سال سے بھی زیادہ کے بعد میں ایک دن مرکز میں بیٹھا تھا۔ ایک ملازم آیا اور بولا کہ ایک افریقی عورت آپ سے ملنے پر مصر ہے۔ (اُسے ٹالنے کے بعد بھی) بار بار آتی ہے۔ میں نے کہا بھیج دو۔!

ایک عورت داخل ہوئی جسے میں پہچانتا نہ تھا، اور اس کے ساتھ ایک خوبصورت اور مطمئن چہرے والا بچہ تھا۔ کہنے لگی:
یہ میرا بیٹا عبدالرحمن ہے اور یہ پورا قرآن حفظ کے چکا ہے، اور بہت سی احادیث رسول صلّی اللہ علیہ وسلم بھی یاد کر چکا ہے۔ اور میں چاہتی ھوں کہ یہ آپ کے ساتھ (رہ کر) داعی بن جائے۔۔!
میں(اُس کے اصرار پر) حیران ہوا اور بولا: تم اپنی اس درخواست پر مجھ سے اصرار کیوں کر رہی ہو؟!!
میں کچھ سمجھ نہیں رہا تھا۔ میں نے بچے کو دیکھا تو وہ بڑے اطمنان سے عربی بول رہا تھا۔ مجھے کہنے لگا:
" اگر اسلام اور اس کیا رحمتیں نہ ہوتیں تو میں آج زندہ نہ ہوتا اور آپ کے سامنے کھڑا نہ ہوتا۔۔ میری ماں نے آپ کہ ساتھ بیتا قصہ مجھے سنا رکھا ہے، اور میری صغر سنی میں آپ نے جو مجھ پر خرچ کیا(وہ بھی بتا رکھا ہے)۔۔۔ میں آپکے تحت رہنا چاہتا ہوں۔ میں افریقی زبان پوری جانتا ہوں اور آپ کے تحت اسلام کے داعی کے طور پر کام کرنا چاہتا ہوں۔ اور مجھے کھانے کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے ہوگا۔ اور مجھے اچھا لگے گا اگر آپ میری قرآن کی تلاوت بھی سن لیں۔۔۔۔".
اور اس نے بہت ہی سریلی آواز میں سورۃ البقرہ کی آیات پڑھنا شروع کیں۔ اور اس کی خوبصورت آنکھیں مجھے توسل کی نظر سے دیکھ رہی تھیں۔۔
اب مجھے یاد آیا تو میں نے کہا:
کیا یہ وہی بچہ ہے جس کی دیکھ بھال سے انہوں نے(ڈاکٹر نے) منع کردیا تھا؟
ماں نے کہا: ہاں ہاں۔۔۔
پھر بولی: میں اسی لیے اسے آپ کے پاس لانے پر مصر تھی، اور میں نے اس کا نام بھی آپکے نام پر عبدالرحمن رکھا ہے۔۔۔۔

ڈاکٹر السمیط کہتے ہیں:
میرے قدم مجھ سے اُٹھ نہیں رہے تھے۔ میں زمین پر آ رہا۔۔ میں خوشی اور حیرت سے مفلوج آدمی جیسا ہو چکا تھا۔ میں نے اللہ کے حضور سجدہ شکر کیا۔ میں روتے ہوئے کہہ رہا تھا :
سوفٹ ڈرنک جتنا خرچ ایک جان بچا سکتا ہے۔۔۔(اور اس سے بڑھ کر) ہمیں ایک داعی عطا کر سکتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے۔۔۔

(اور بعد میں) یہی بچہ افریقی قبائل میں سب سے مشہور داعی بنا اور اسے لوگوں میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔۔۔

*کتنے ہی چھوٹے صدقے ایسے ایسے ہوتے ہیں جو اتنے سارے لوگوں کی زندگیاں بدل دیتے ہیں اور انہیں سعادت مند بنا دیتے ہیں۔ اور کتنا ہی مال ہم بغیر کِسی مقصد اور ہدف کے خرچ کر دیتے ہیں جو کہ ہمارے اور امت کے لیے وبال بن جاتا ہے۔۔۔*
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Address

Jinnah Chowk, Near DPO Office Hafizabad
Hafizabad
52110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue Scouts Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rescue Scouts Hafizabad:

Share