14/10/2025
دل کی صحت ہر زندگی کا مرکز ہے۔ ہارٹ اٹیک کی خطرناک علامات کو نظر انداز نہ کریں۔ قے، پسینہ، سانس کی تکلیف، سینے میں شدید درد، اور جسم کے دیگر حصوں میں درد کا پھیلاؤ فوری طبی کارروائی کا متقاضی ہے۔ شوکت اسماعیل ہسپتال میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کے لیے ہمہ وقت طبی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
📍 ایڈریس: نادرا آفس کے سامنے، گوجرانوالہ روڈ، حافظ آباد
📞 0313-4753333 | 0547-583333