
13/08/2025
ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔
آپ کے علاقہ میں ثناءاللۂ کلینک کی طرف سے ہرجمعتہ المبارک ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جاتاہے۔ جس میں ہر طرح کے مریضوں کا فری چیک اپ کر کے فری میڈیسن دی جاتی ہے۔ کیمپ بروز ہرجمعتہ المبارک صبح 09 بجے تا دوپہر 01 بجے تک ثناءاللۂ کلینک ونیکے روڈ نزد مسجد عثمانیہ بالمقابل اکرم ٹریکٹر ورکشاپ پر لگایا جاتاہے۔
کیمپ میں ای سی جی ، الٹراساؤنڈ اور ہر طرح کے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔ شکریہ۔