Dr Ahsan ishaq

Dr Ahsan ishaq جموں کشمیر گلگت بلتستان کو آزاد خودمختار ریاست تسلیم کیا جاے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ۔

20/11/2024
20/11/2024

تحصیل ہجیرہ ۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان 24نومبر کی کال کے حوالے سے آگاہی مہم کرتے ہوے۔

04/09/2024

اسلام آباد ۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدلقیوم نیازی صاحب و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی برطانیہ سے وطن واپسی ۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدلقیوم نیازی صاحب نے بھرپور کمپین کی سابق وزیر اعظم پاکستان و چیر مین تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے
وطن واپسی پر کارکنان پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے بھر پور استقبال کیا ۔
تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ پونچھ کے جنرل سیکریٹری سردار ارشاد صاحب ۔
شاہین گروپ آف کمپنیز کے انر سردار ثاقب شاہین صاحب
سردار ماجد سدوزئی اور دیگر کارکنان نے پرجوش استقبال کیا اور قیدی 804کے بھرپور نعرے لگائے گیے



28/07/2024

ھجیرہ آزادکشمیر

عوامی اتحاد سیراڑی کھتیاڑہ کے زیر اہتمام
احتجاجی مارچ
29 جولائی بروز پیر
مطالبہ ریکنڈیشن مین روڑ
ہجیرہ تا کھتیاڑہ سیراڑی

پونہ بازار سیراڑی میں میٹنگ
بڑی تعداد میں معززین کی شرکت
تمام لوگ پرعزم
انشاءاللہ بھت تاریخ ساز احتجاج ھوگا
تیز ھو بھائی تیز ھو
جدوجہد تیز ھو

تلاش گمشدہ!!!!!!!!! دو بچے کل  3 بجے ہجیرہ سے غائب ہیں جن میں سے ایک کا نام "سنیع طاہر" اور دوسرے کا نام"وراد علی ساجد" ...
23/07/2024

تلاش گمشدہ!!!!!!!!!
دو بچے کل 3 بجے ہجیرہ سے غائب ہیں جن میں سے ایک کا نام "سنیع طاہر" اور دوسرے کا نام"وراد علی ساجد" ہے. جن کی تصویر دی گئ ہے. جس کو بھی ملیں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں. میسج کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شئر کریں.
شکریہ.
03225014122.
03129273392.
::::::::::::::::::::::::::

Address

Hajira

Telephone

+923162279502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ahsan ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category