
22/11/2020
اخروٹ بالخصوص مردوں میں مثانے کے کینسر اور خواتین میں سینے کے کینسر کے امکانات کوکم کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔اس میں اومیگا تھری چکنائی اور وٹامن ای پایا جاتاہے جو مردوں کے لیے مفید ہے۔اس کے علاوہ اخروٹ میں وٹامن بی اور پروٹین بھی پائے جاتے ہیں.