District Health Officer Hangu

District Health Officer Hangu Yes

05/05/2026

Call on 0925623034

05/05/2026
Tomorrow 11:30am
04/05/2026

Tomorrow
11:30am

 Awareness session on World Malaria Day 2026 to highlight the importance of prevention, early diagnosis, and community a...
23/04/2026


Awareness session on World Malaria Day 2026 to highlight the importance of prevention, early diagnosis, and community action against malaria.
Use mosquito nets,

اطلاع عام برائے ڈینٹل سرجنزڈینٹل سرجنز کی آسامیوں کے لیے درخواست دینے والے تمام متعلقہ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ...
18/04/2026

اطلاع عام برائے ڈینٹل سرجنز

ڈینٹل سرجنز کی آسامیوں کے لیے درخواست دینے والے تمام متعلقہ امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اہل امیدواران کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جو کہ اپ لوڈ بھی کر دی گئی ہے۔ مذکورہ امیدواران کے انٹرویوز کمشنر آفس کوہاٹ ڈویژن کے زیرِ اہتمام *کوہاٹ میڈیکل کالج کے ڈی اے (KIMS)* میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ انٹرویوز کا شیڈول درج ذیل ہے:

* *سیریل نمبر 1 تا 120*: بروز *پیر، 20 اپریل 2026*
* *سیریل نمبر 121 تا 341*: بروز *منگل، 21 اپریل 2026*

وقت: *صبح 9:00 بجے تا شام 7:00 بجے*

تمام متعلقہ امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔

*ہدایات:*

1. تمام امیدواران مقررہ تاریخ اور وقت پر انٹرویو کے لیے اپنی اصل تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ، اور متعلقہ دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ حاضر ہوں (اگر پہلے سے جمع نہ کروائے گئے ہوں)۔

2. امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انٹرویو کے آغاز سے کم از کم 30 منٹ قبل رپورٹ کریں۔

3. جن امیدواران نے اپنی اعلیٰ تعلیمی قابلیت کے کاغذات جمع نہیں کروائے، وہ انٹرویو کے وقت ان کی تصدیق شدہ نقول فراہم کریں۔

4. کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے *کنٹرول روم، کمشنر آفس کوہاٹ ڈویژن* سے نمبر *9260001-0922* پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

5. انٹرویو کے لیے کسی بھی قسم کا TA/DA قابلِ ادائیگی نہیں ہوگا۔

*شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ*
*کمشنر آفس کوہاٹ ڈویژن*
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

REPORTING OF POOR PERFORMANCE VACINATOR
19/01/2026

REPORTING OF POOR PERFORMANCE VACINATOR

District HANGU rank......  out of 36 Districts.....14th position in whole KPK.....3rd position in South Region KPK...(JA...
17/01/2026

District HANGU rank...... out of 36 Districts.....
14th position in whole KPK.....
3rd position in South Region KPK...(JANOBI AZLA)

08/01/2026

Alhamdulillah completion of BEMONCE centre BHU Ibrahim zai
Ahamdulillah

BEMONCE CENTRE BHU IBRAHIMZAI HANGU
08/01/2026

BEMONCE CENTRE BHU IBRAHIMZAI HANGU

Request for provision of Essential medicines for Hepatitis patients of district Hangu
26/12/2025

Request for provision of Essential medicines for Hepatitis patients of district Hangu

25/12/2025

BHU Darband BemonC center work finished...

ہسپتال کی آمدنی سے عملے کو شیئرز کی تقسیم بند — محکمۂ صحت خیبر پختونخوا کا نوٹیفکیشنمحکمۂ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے...
11/12/2025

ہسپتال کی آمدنی سے عملے کو شیئرز کی تقسیم بند — محکمۂ صحت خیبر پختونخوا کا نوٹیفکیشن

محکمۂ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ تازہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہسپتال کی آمدنی میں سے عملے کو دیے جانے والے شیئرز کی فراہمی فوری طور پر بند کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہسپتال کی جانب سے جمع ہونے والی آمدنی کا 90 فیصد حصہ HMC/PCMC کے بینک اکاؤنٹ میں برقرار رکھا جائے گا، جبکہ 10 فیصد رقم قانون کے مطابق سرکاری خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔

Address

Hangu

Telephone

+92925623034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Officer Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share