Dr Zahid Orakzai Homeopath

Dr Zahid Orakzai Homeopath Dr M Zahid Orakzai Homoeopath
D.H.M.S , R.H.M.P , B.I.S.S , M of: I.H.M.A
Near Mustafa masjid Muslim

27/11/2025

اینٹی بائیوٙٹک ، پین کیلر ، اسٹیرائیڈز ، ٹرینکولائزر کے بغیر خالص نچرل دوا سےصحت ملنےکو حقیقی شِفا اور اصل سائنس کہتےہیں ، یہ کمال صرف ہںومیوپیتھی میں ہے۔

پتہ : ہںومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زاھد اورکزئی
ْ نزد نادرا آفس مین روڈ ھنگو

📢 آنےسےپہلےکال کرکےاپنانمبربک کروائیں
03361212818 - 03348870670

18/11/2025
23/10/2025

پاؤں کی انگلیوں میں شدید قسم کا زخم چوٹ، انفیکشن، یا جسم میں کوئی بیماری خصوصًا شوگر کی وجہ سے بنتاہے ۔ بعض دفعہ انگلی یا پاوں کاٹنے تک کی نوبت آجاتی ہے ۔ اس قسم کےمسائل کیلئےہںومیوپیتھی کامیاب علاج ہے لیکن بدقسمتی سےہںومیوپیتھی کی طرف تو صرف بگڑےہںوئےمریض آتےہیں الحمدللہ وہی صحت کے بگڑےہںوئےمریض یہاں سےشِفا پاکرجاتےہیں لِہٰذا اپنی صحت کیلئےہںومیوپیتھی کو اول ترجیح دیں اسی سسٹم میں حقیقی شفاء ہے اور یہی حقیقت ہے ۔
باقی جھوٹے اور غلط پروپیگنڈوں والے اپنی عادت سےمجبور ہیں ۔

پتہ : ہںومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زاھد اورکزئی
ْ نزد نادرا آفس مین روڈ ھنگو
📢 آنےسےپہلےکال کرکےاپنانمبربک کروائیں
03361212818 - 03348870670

17/10/2025

مریض کی باقی دستان چھوڑکر صرف امرجنسی کی بات کرتےہیں
مریض بگڑتے بگڑتےجب پیشاب ہی بند ہوگیا اب صرف پیشاب کھلوانےکی چکرمیں مریض سے 4 دنوں میں 30ہزار روپے بٹور کربھی مسئلہ حل نہ کرسکے اسی مریض کا ہمارےہاں صرف دو تین گولیاں چوس کر چند منٹ میں کھل کرپیشاب آیا، بہرحال دنیاکو ایک دن یہ تسلیم کرنا پڑیگا کہ میڈیکل کی دنیامیں ہںومیوپیتھی اصل سائنس ہے

پتہ : ہںومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زاھد اورکزئی
ْ نزد نادرا آفس مین روڈ ھنگو
📢 آنےسےپہلےکال کرکےاپنانمبربک کروائیں
03361212818 - 03348870670

بہت سے بےاولاد جوڑوں کواللہ تعالیٰ نےہمارےعلاج کےذریعےبچےدیئے ہیں ، الحمدللہ اب وہ خوشحال زندگی گزار رہےہیںاللہ تعالیٰ ن...
11/10/2025

بہت سے بےاولاد جوڑوں کواللہ تعالیٰ نےہمارےعلاج کےذریعےبچےدیئے ہیں ، الحمدللہ اب وہ خوشحال زندگی گزار رہےہیں
اللہ تعالیٰ نےتو کوئی مرض لاعلاج نہیں اتاراہے لیکن یہ موجودہ نامکمل سائنس ہے جوبہت سارےامراض پر uncurable لاعلاج کاٹھپہ لگایاہے
مایوس ہںونےکی ضرورت نہیں انشاءاللہ ہںومیوپیتھی سےآپ کی صحت کےمسائل حل ہںونگے ۔
ہم اشتہار نہیں ثبوت پیش کرتےہیں کہ دیکھیے وہ لوگ جنہوں نےسالوں تک بہت سے علاج کراکرا کر لاکھوں روپے خرچ کیے لیکن ان کےمسائل یہاں سے ہںومیوپیتھی کےذریعےحل ہںوئے ۔
اللہ تعالیٰ سب کو شِفا عطا فرمائے ۔

پتہ : ہںومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زاھد اورکزئی
ْ نزد نادرا آفس مین روڈ ھنگو

📢 آنےسےپہلےکال کرکےاپنانمبربک کروائیں
03361212818 - 03348870670

29/08/2025

🌿✨ الحمدللہ ✨🌿
ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی وہ لمحہ ہے جب مریض علاج کے بعد مسکرا کر کہتے ہیں:
"الحمدللہ، میں ٹھیک ہوں" 💚

یہ الفاظ صرف خوشی نہیں بلکہ دعا اور اعتماد کی صورت میں ملتے ہیں۔
یہی اعتماد ہمیں دن بھر کی تھکن بھلا دیتا ہے اور نئی محنت کا جذبہ عطا کرتا ہے۔ 🙏😊

ہمارے پاس آنے والے مریض نہ صرف خود مطمئن ہوتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اعتماد کے ساتھ لاتے ہیں۔ یہی اصل کامیابی ہے۔ 🌸

ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زاہد آورکزئ نزد نادرا آفس ہنگو
📞 وزٹ سے پہلے کال کر کے نمبر ضرور کنفرم کریں۔03361212818

18/08/2025

وقت ہے آخری، سانس ہے آخری
زندگی کی ہے شام آخری آخری

12/08/2025

آنے سے پہلے کال کر کے نمبر بک کروائیں شکریہ
03361212818





Address

Homeopathic Drive Muhammad Zahid Orakzai Near Mustafa Muasjid Muslim Abad Kohat Road Hangu
Hangu
26190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923361212818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zahid Orakzai Homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zahid Orakzai Homeopath:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category