Desi Nusky-Desi Herbal Health Tips

Desi Nusky-Desi Herbal Health Tips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Desi Nusky-Desi Herbal Health Tips, Medical Center, harappa Punjab, Harappa.

03/11/2025
💢کیا آپکو بھی اکثر رات کو ٹانگوں میں تکلیف کا سامنا رہتا ہے؟طبی زبان میں اسے چارلی ہارس کہا جاتا ہے جس میں اکثر نیند کے ...
30/10/2025

💢کیا آپکو بھی اکثر رات کو ٹانگوں میں تکلیف کا سامنا رہتا ہے؟
طبی زبان میں اسے چارلی ہارس کہا جاتا ہے جس میں اکثر نیند کے دوران پنڈلی، ران یا پیر کے مسلز میں شدید درد ہوتا ہے جو کہ چند سیکنڈ سے لے کر کئی منٹ تک برقرار رہ سکتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق اگر یہ درد صرف 10 سیکنڈ بھی ہو تو ایسا محسوس ہوسکتا ہے جیسے 20 برس سے ہورہا ہو، ویسے یہ تکلیف بیداری کے دوران ورزش سے پہلے یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے اور جسم کے دیگر حصوں میں بھی سامنے آسکتی ہے۔
تاہم یہ زیادہ تر رات کو ٹانگوں کے کسی حصے میں ہوتا ہے۔
اس کی وجہ کیا ہے؟

یہ تو مکمل طور پر واضح نہیں کہ اس کی وجوہات کیا ہیں مگر متعدد عناصر کی جانب اشارہ کیا جاتا ہے۔
برسوں سے ماہرین کا ماننا تھا کہ مسلز کی یہ اکڑن ڈی ہائیڈریشن اور الیکٹرولائٹس سے محرومی کا نتیجہ ہوتی ہے، تاہم تحقیقی رپورٹس میں عندیہ دیا گیا ہے کہ اس کی وجوہات اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہیں۔
ٹولیڈو میڈیکل سینٹر کے ماہر نبیل ابراہیم کے مطابق ایسا مانا جاتا ہے کہ مسلز کا یہ کھچاﺅ اعصاب کی باربار ہونے والی فائرنگ کا نتیجہ ہوتی ہے اور اس کا مسل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، اس کی سب سے عام وجہ مسلز پر بہت زیادہ تناﺅ یا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
دیگر عناصر میں دیر تک بیٹھے رہنا، خون کی ناقص گردش، مخصوص ادویات، سست طرز زندگی اور ضرورت سے زیادہ سخت ورزش کرنا بھی ہے، حاملہ خواتین، ایتھلیٹس، بزرگ اور موٹاپے کے شکار افراد اس کے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
رات کو کیوں ہوتا ہے؟

یہ بھی تاحال واضح نہیں کہ چارلی ہارس اکثر نیند کے دوران کیوں سامنا آتا ہے مگر ماہرین کے پاس اس حوالے سے کچھ خیالات ہیں۔
راسوچ فزیکل تھراپی کے ڈاکٹر جوناتھن میلٹزر کے مطابق دن کے اختتام پر بہت زیادہ بیٹھنے، مسلز کو رکھنے کا ناقص انداز یا ورزش کے نتیجے میں مسلز کی تھکاوٹ ان کی اکڑن کا باعث بن سکتی ہے۔

اس کے علاوہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ نیند کے دوران جسم کی پوزیشن کیا تھی جو اکڑن کا باعث بن سکتی ہے۔ اگر آپ چت لیتے ہیں اور پیر نیچے کے جانب لٹکے ہوتے ہیں تو طویل المعیاد بنیادوں پر پنڈلی کے مسلز اکڑن کی شکایت ہوسکتی ہے۔

بچنا کیسے ممکن ہے؟

ایسے چند طریقے ہیں جو اس کی روک تھام یا درد میں کمی لانے میں مدد دے سکتے ہیں۔
اچھی عادات کو اپنانا جیسے اسٹریچنگ اور مسلز رولر اسٹک سے سخت مسلز کو ڈھیلا کیا جاسکتا ہے۔ مسلز کو پھیلانا ان کے افعال کو مناسب طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے، سونے سے پہلے پنڈلی اور پیروں کو اسٹریچ کرنا اس مسئلے سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔
جسمانی طور پر متحرک رہنا بھی اس مسئلے کا شکار ہونے سے بچاتا ہے کیونکہ بہت زیادہ وقت بیٹھے رہنا یا کسی ایک جگہ کھڑے رہنا مسلز پر دباﺅ بڑھاتا ہے، گھر اور دفتر میں مسلسل جسمانی پوزیشن کو بدلنا اس تکلیف سے بچاسکتا ہے، جیسے ہر گھنٹے میں کرسی سے اٹھ کر کھڑے ہونا اور کچھ دیر چہل قدمی کرنا وغیرہ۔
اگرچہ ڈی ہائیڈریشن اور مسلز کی اکڑن کے حوالے سے تحقیقی نتائج ملے جلے ہیں مگر اس میں کوئی نقصان نہیں کہ مناسب مقدار میں پانی پینا عادت بنالیا جائے، طبی ماہرین کے مطابق ہم یقین سے تو نہیں کہہ سکتے کہ اس سے مسلز کی اکڑن کو کوئی فائدہ ہوگا یا نہیں، مگر یہ یقیناً نقصان دہ نہیں۔
سونے کی پوزیشن کو ایڈجسٹ کرنے سے بھی اس مسئلے سے بچا جاسکتا ہے۔
اگر رات کو تکلیف ہو تو کیسے ریلیف حاصل کریں؟

اگر آپ کو کبھی نیند میں اس تکلیف کا شکار ہوں تو پیروں کی انگلیاں جسم کی جانب موڑنا بھی کچھ ریلیف فراہم کرسکتا ہے۔
اگر مسلز میں سوجن کا سامنا ہو تو گرم کپڑا، مالش یا برف سے بھی مدد لی جاسکتی

Hakeem Haji Bashir Ahmad Gulab k phool ko dry kr k gulkand bnain gay
15/04/2025

Hakeem Haji Bashir Ahmad
Gulab k phool ko dry kr k gulkand bnain gay

سرعت انزال، جریان اح**ام کی وجوہات اور علاج*** ہر ایک مرد کے لئے ایک بہت ہی معلوماتی اور تحقیقی مضمون ***سرعت کےمعنی ہیں...
12/03/2025

سرعت انزال، جریان اح**ام کی وجوہات اور علاج

*** ہر ایک مرد کے لئے ایک بہت ہی معلوماتی اور تحقیقی مضمون ***

سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال – انزال منی – منی خارج ہونا- نکل جانا – باہر نکل آنا
ج**ع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار
ذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے
ج**ع کی حالت میںمنی کا جلد خارج نہ ھونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص
میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے
چناچہ کچھہ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم رہتی ہے اور کچھہ حکمائاس بات کا قائل ہے
کہ قوت امساک مختلف طبا ئع کے لحاط سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک
منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے
سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی
حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے ۔ ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سروت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میں سرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں
،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔

سرعت انزال کی وجوہات

عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص – مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا – ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کاضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوئےخارج ہو جاتی ہے۔ مباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام یعنی منڈے بازی کثرت ج**ع ، بے وقت کا ج**ع۔

شوق مباشرت

اگر ج**ع کا عادی عرصہ درازتک ج**ع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو ج**ع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے۔

دیگر خرابیاں

پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری ج**ع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد انزال ہو جاتا ہے، عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے۔

سرعت انزال کا علاج اور طریقہ علاج

ﺳﻔﻮﻑ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ

ھوالشافی

اجزاء: ﭘﮭﻠﯽ ﺑﺒﻮﻝ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﭼﮭﺎﻝ ﺑﺒﻮﻝ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﻣﻮﺻلی ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ، ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ 10 ﮔﺮﺍﻡ , ﺑﯿﺦ ﺳﻨﺒﻞ 10 ﮔﺮﺍﻡ ﺍﻧﺪﺭﺟﻮﺷﯿﺮﯾﮟ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﮔﻮﻧﺪ ﮐﯿﮑﺮ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﮔﻮﻧﺪ ﮈﮬﺎﮎ 10 ﮔﺮﺍﻡ ﺑﮩﻤﻦ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ، ﭼﯿﻨﯽ 100 ﮔﺮﺍﻡ،ﺳﺐ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ، 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ
ﺻﺮﻑ ایک ماہ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
ﻓﻮﺍﺋﺪ،،ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﯽ ﻣﻐﻠﻆ ﻭ ﻣﻮﻟﺪ ﻣﻨﯽ ﮨﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ
ﺭﻗﺖ ﻣﻨﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﺭﯾﺌﺴﮧ ﮐﮯﺿﻌﻒ ﮐﻮﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ
ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

مزید دلچسپ , دیسی نسخہ جات،جنسی و جسمانی بیماریاں،علاج , جڑی بوٹیوں کے فوائد , خوبصورت واقعات , بہترین تحریروں اورسبق آ موز posts کے لئے ہمارا پیج لاٗیک کیجئے.اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں... شکریہ

*❣
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے انباکس میں رابطا کریں

08/11/2024

My village Funny Ceremony in Marriage

https://youtu.be/BD4_EFBotMk
21/07/2024

https://youtu.be/BD4_EFBotMk

thank you so much for watching my videos and support me God bless you and care you so much Biryani recipe chicken Biryani easy recipe Mutton Biryani beef Bir...

Address

Harappa Punjab
Harappa
57170

Telephone

+923341011414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Nusky-Desi Herbal Health Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category