Abdul Qayyum Memorial Hospital, Haripur

Abdul Qayyum Memorial Hospital, Haripur Official page of Abdul Qayyum Memorial Hospital (AQMH)

21/12/2025

08/12/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
عبدالقیوم میموریل ہسپتال کی انتظامیہ، ڈاکٹر اور عملے کی جانب سے ہم ڈاکٹر وردہ مشتاق صاحبہ کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اس المناک جانی نقصان پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہیں۔
ڈاکٹر وردہ مشتاق کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
آمین

29/11/2025
29/11/2025
16/11/2025
05/11/2025

ڈاکٹر محمد طیب
ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے امراض کے ماہر
( آرتھوپیڈک سرجن )
ہر جمعہ ہفتہ اور اتوار کو
عبدالقیوم میموریل ہسپتال
میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

05/11/2025

وہ تمام مریض جو ڈائیلاسز پر ہیں یا گردے سے متعلق کوئی بیماری رکھتے ہیں وہ بروز جمعہ عبدالقیوم میموریل ہسپتال میں کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ ڈاکٹر فیصل حیات سے صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک چیک اپ کے لیے تشریف لائیں

عوام الناس کی آگاہی کے لیے۔درج ذیل 7 آپریشن صحت کارڈ پر صرف سرکاری ہسپتالوں میں کیے جاتے ہیں۔
27/10/2025

عوام الناس کی آگاہی کے لیے۔
درج ذیل 7 آپریشن صحت کارڈ پر صرف سرکاری ہسپتالوں میں کیے جاتے ہیں۔

12/10/2025

Address

Tableeghi Markaz Road, Near D-Stop, Haripur City
Haripur
22620

Telephone

0995627167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qayyum Memorial Hospital, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdul Qayyum Memorial Hospital, Haripur:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category