Ladies Hijama In Haripur

Ladies Hijama In Haripur Ladies Hijama therapist in haripur pakistan.

21/07/2024

*61 سال بعد گرم ترین اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان میں دیکھ رہے ہیں*

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*

*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*

*اپنے گھر کے خالی غیر استعمال شدہ حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں جہاں غیر استعمال شدہ جگہ ملے وہاں اجازت لیکر درخت اور پودے لگائیں*

*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر وغیرہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پروموٹ کریں*

*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھی تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*

کل اتوار خواتین کے  #حجامہ لگوانے کا سنہری موقع ،    باپردہ، مکمل گرم، صاف ستھرا ماحول اور تجربہ کار لیڈی حجامہ تھراپسٹ ...
03/02/2024

کل اتوار خواتین کے #حجامہ لگوانے کا سنہری موقع ،

باپردہ، مکمل گرم، صاف ستھرا ماحول اور تجربہ کار لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوائیں.
for tomorrow
🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽🔽.
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
🔴شدید سر درد، 🔴ڈپریشن ،🔴 گردن و کندھوں کا کھچاؤ ، 🔴 چہرے پر دانے چھائیاں، 🔴 ہارمون اور حیض کے مسائل، 🔴 بے اولادی، 🔴 جلدی امراض، 🔵ہائی بلڈ پریشر، 🔵 جوڑوں کے درد و سوجن،
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:
https://g.page/haripur-hijama-center?share

22/05/2022

ہر اتوار صبح 10 سے شام 4 تک خواتین کے لیے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہو گی
ہری پور حجامہ سنٹر نزد ڈھینڈہ چوک ہریپور
03129155652
03442113398

حجامہ کیا ہےکھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان ز...
17/05/2022

حجامہ کیا ہے

کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں

حجامہ کے چند فوائد

1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ھے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ھے۔
5= پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ھے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ کولسٹرول ڈپریشن سر کا بوجھ بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ھے ۔

بانجھ پن زنانہ و مردانہ ۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی تھکاوٹ دور کرتا ہے اور بہترین فٹنس مہیا کرتا ہے۔
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ بھی حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ھیں۔
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا
جوشخص چاند کی 19،17 یا21 تاریخ میں حجامہ لگوائےتو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی*(صحیح ابو داؤد 386
اس ماہ حجامہ کی مسنون تاریخیں
شوال المکرم 1443ھ/ مئی 2022
17 شوال 19 مئی جمعرات
19 شوال 21 مئی ہفتہ
21 شوال 23 مئی سموار

۔سہولیات:

✅ A Team of Qualified & trained therapists
✅ Hygienic & Clean environment
✅ Imported Disposable apparatus
✅ Female therapist is available
✅ Visit us to feel the difference
نوٹ۔
لیڈیز کے لیے ہر اتوار صبح 10 سے شام 4 بجے تک لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
انتظار سے بچنے کے لیے آنے سے پہلے کال کر کے وقت ضرور لیں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:
https://maps.app.goo.gl/aP91PYKRtQLpb88D9

کل بروز اتوار صبح 10 سے شام 4 تک خواتین کے لئے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگی۔بے اولادی حیض و مخ...
26/02/2022

کل بروز اتوار صبح 10 سے شام 4 تک خواتین کے لئے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگی۔
بے اولادی حیض و مخصوص مسائل چہرے پہ داغ دھبے اور دانے ڈپریشن سر درد کمر درد گردن و کندھوں کا کھچاو بلڈ پریشر اور دیگر بہت سی بیماریوں میں مفید
وقت لینے کے لئے رابطہ کریں۔

ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:
https://maps.app.goo.gl/aP91PYKRtQLpb88D9

05/02/2022

کل بروز اتوار دن 11 سے شام 4 تک خواتین کے لیے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہو گی
نزد ڈھینڈہ چوک ہریپور
03129155652
03442113398

کل بروز اتوار دن 11 سے شام 4 تک خواتین کے لیے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگیہری پور حجامہ سنٹر  ...
11/12/2021

کل بروز اتوار دن 11 سے شام 4 تک خواتین کے لیے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگی
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:

Circular Rd, Mohalla Khoo, Harīpur, Haripur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

کل بروز اتوار دن 11 سے شام 4 خواتین کے لیے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہو گی۔ہری پور حجامہ سنٹر  ن...
13/11/2021

کل بروز اتوار دن 11 سے شام 4 خواتین کے لیے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہو گی۔
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:

Circular Rd, Mohalla Khoo, Harīpur, Haripur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

26/09/2021

آج بروز اتوار صبح 10 سے شام 4 تک ہری پور حجامہ سنٹر پہ خواتین کے لئے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگی۔
03129155652
03442113298

19/09/2021

آج بروز اتوار صبح 10 سے شام 4 تک خواتین کے لئے لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگی۔
بے اولادی حیض و مخصوص مسائل چہرے پہ داغ دھبے اور دانے ڈپریشن سر درد کمر درد گردن و کندھوں کا کھچاو بلڈ پریشر اور دیگر بہت سی بیماریوں میں مفید
وقت لینے کے لئے رابطہ کریں۔

ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:

لیڈیز حجامہ کل صبح 10 سے شام 4 تکہری پور حجامہ سنٹر  نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور031291...
14/08/2021

لیڈیز حجامہ کل صبح 10 سے شام 4 تک
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور
03129155652
03442113398
Location:
https://maps.app.goo.gl/aP91PYKRtQLpb88D9

01/08/2021

آج بروز اتوار حجامہ کی سنت تاریخ ٢١ ذوالحجہ ہے خواتین کے لئے صبح 10 سے شام 4 تک لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہوگی۔
نزد ڈھینڈہ چوک ہری پور
03129155652
03442113398

Address

Opposite Govt. Post Graduate Collage For Women Near Dhendah Chowk West Circular Road Haripur, Khyber Pakhtunkhwa
Haripur

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923129155652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladies Hijama In Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ladies Hijama In Haripur:

Share

Category