Dr Chan Mubarik Hazarvi

Dr Chan Mubarik Hazarvi Chief Editor Daily Nada I Khalq Haripur

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Thursday 15th January 2026
14/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Thursday 15th January 2026

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Tuesday 13th January 2026
12/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Tuesday 13th January 2026

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Friday 9th January 2026
09/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Friday 9th January 2026

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Wednesday 7th January 2026
06/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Wednesday 7th January 2026

06/01/2026
تیل کے سب سے زیادہ (303 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ملک وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو امریکہ نے حملے کے چند گھنٹوں ک...
05/01/2026

تیل کے سب سے زیادہ (303 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ملک وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو امریکہ نے حملے کے چند گھنٹوں کے بعد آسانی سے پکڑ لیا، وجہ کمزور فوج اور مضبوط دفاعی نظام کا نہ ہونا تھی۔

دنیا میں تیل کے تیسرے بڑے (209 بلین ڈالر) ذخائر رکھنے والے ایران، امیر کبیر قطر اور لبنان پر اسرائیل اور امریکہ نے بغیر کسی ڈر و خوف کے حملے کیے، ان کے اہم ریاستی مہمانوں سمیت سائنسدانوں، جرنیلوں اور قیادت کو شہید کیا اور اب ایران میں بغاوت کی آگ لگا دی ہے، جبکہ یہ ممالک دولت کے امبار ہونے کے باوجود کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے پاس مضبوط فوج اور دفاعی نظام موجود نہیں ہے۔

موجودہ دور میں دولت سے زیادہ مضبوط دفاع ضروری ہو چکا ہے۔ اب تو ممالک کے درمیان معاشی معاہدے بھی دفاعی حکمت عملی کے پس منظر میں کیے جاتے ہیں۔

ہم پاکستانی اللہ کریم کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ رب کریم نے پیارے پاکستان کو ایک مضبوط فوج عطا فرمائی ہے اور مضبوط دفاعی نظام سے نوازا ہے۔

آج دنیا کے ایک مشکل حصے میں ہونے کے باوجود اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے مضبوط فوج اور دفاعی نظام سے ہر طرح کے اندرونی و بیرونی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا کر دشمن کو ہر مخاذ پر عبرت ناک شکست دے رہا ہے۔

ہم پاکستانی قوم اللہ کریم کے شکر گزار ہیں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Monday 5th January 2026
05/01/2026

for you by
Daily Nada I Khalq Haripur
Monday 5th January 2026

  for you by Daily Nada I Khalq Haripur Sunday 4th January 2026
05/01/2026

for you by Daily Nada I Khalq Haripur
Sunday 4th January 2026

تمام دوست احباب کو نیا عیسوی سال مبارک ہو آئیں نئے عیسوی سال کے آغاز پر اپنے گناہوں پر شرمندگی کا احساس و اعتراف کرتے ہو...
01/01/2026

تمام دوست احباب کو نیا عیسوی سال مبارک ہو
آئیں نئے عیسوی سال کے آغاز پر اپنے گناہوں پر شرمندگی کا احساس و اعتراف کرتے ہوئے سچے دل سے اللہ کریم کی بارگاہ میں توبہ کرکے آئندہ زندگی اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہوئے اتباع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں بسر کرکے رضا الہی کے حصول کی حتی المقدور کوشش کریں گے
اللہ کریم ھم سب کو اپنے محبوب پاک صاحب لولاک باعث تخلیق کائنات فخر موجودات شافع محشر ساقی کوثر صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی سچی غلامی اور اپنا قرب نصیب فرمائے اور سب کے جان مال آل اولاد گھر بار کاروبار اور رزق حلال میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین و خاتم النبیین صل اللہ علیہ والہ وسلم

Address

Sec 4 Khalabat Town Ship
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Chan Mubarik Hazarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram