Team Panne Group

Team Panne Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Panne Group, Medical and health, DHQ Hospital Haripur, Haripur.

ٹرامہ سنٹر ہری پور کے آل پیرامیڈیکس سٹاف نے پنی پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا، انشاءاللہ کل شام کو اعلان ہو گا اور سرعام...
04/08/2023

ٹرامہ سنٹر ہری پور کے آل پیرامیڈیکس سٹاف نے پنی پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا، انشاءاللہ کل شام کو اعلان ہو گا اور سرعام ہو گا،
شوکت خان پنی بھاری اکثریت سے 2023 ڈی ایچ کیو ہاسپٹل ہری پوری پیرامیڈیکس الیکشن میں صدر منتخب اور پنی پینل کی تمام کابینہ نے میدان مار لیا. انشاءاللہ مخالفین کو عبرت ناک شکست. انشاءاللہ

نصرمن الله وفتح قریبپیرامیڈیکس الیکشن 2023 ڈی ایچ کیو ہاسپٹل ہری پوری، پنج گروپ کی کابینہ کا بوسٹر شاٹانشاءاللہ پنی گروپ...
04/08/2023

نصرمن الله وفتح قریب
پیرامیڈیکس الیکشن 2023 ڈی ایچ کیو ہاسپٹل ہری پوری، پنج گروپ کی کابینہ کا بوسٹر شاٹ
انشاءاللہ پنی گروپ، انشاءاللہ یقینی فتح

03/08/2023

رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جزبہ
وہ لوگ ٹوٹ کر کبی بکھرا نہیں کرتے
آپ کے ووٹ کا جائز حق دار
آپ کا اپنا بھائی، آپ کا خادم
شوکت خان پنی
انشاءاللہ 6 اگست کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر پنی گروپ کو کامیاب بنائیں
صدر پیرامیڈیکس 2023 الیکشن ڈی ایچ کیو ہاسپٹل ہری پوری،
شوکت خان پنی

۔   :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::        ھم دوستی میں درختوں کی طرح ھیں      جہاں کھڑے ھوں مدتوں قائم ...
02/08/2023

۔ :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
ھم دوستی میں درختوں کی طرح ھیں
جہاں کھڑے ھوں مدتوں قائم رھتے ھیں
میں ایک بہترین دوست تو نہیں مگر ۔مجھے پورا یقین ہے
کہ جن سے میری دوستی ہے وہ سب سے بہترین ہیں
پٹھان پیرامیڈیکس گروپ نے شوکت خان پنی گروپ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا، جس پر میں اپنے پٹھان قبیلہ کے بھائیوں کا دل سے شکر گزار ہوں اور یقین دلاتا ہوں اپنے پٹھان بھائیوں کو کبی مایوس نہیں کروں گا. شوکت خان پنی

2019 میں ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں پنی گروپ کی جانب سے دیئے گئے شاندار ظہرانہ کی کچھ تصویری جھلکیاں.اور اسی...
02/08/2023

2019 میں ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں پنی گروپ کی جانب سے دیئے گئے شاندار ظہرانہ کی کچھ تصویری جھلکیاں.
اور اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آپ کا خادم شوکت خان پنی ہر میدان میں آپ کو عزت دے گا اور آپ کی ہر غمی خوشی کو اپنا سمجھ کر اپنا کردار ادا کریں گا.
پیرامیڈیکس الیکشن 2023 ڈی ایچ کیو ہاسپٹل ہری پوری

بےشک وہ دلوں کے بھیدوں کو خوب جانتا ہےوَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءہر دل کی آواز، دل دل کی آوازشوکت خان پنی ا...
02/08/2023

بےشک وہ دلوں کے بھیدوں کو خوب جانتا ہے
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
ہر دل کی آواز، دل دل کی آواز
شوکت خان پنی
اب تک کی سب سے بڑی اور تباہ کن خبر
ٹراما سنٹر ہری پور نے "پنی گروپ پینل" کی جانی و مالی حمایت کا اعلان کر دیا.

01/08/2023

میرا طریق امیری نہیں،،،،،،، فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر،،،،،،
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر،،،،،،،
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر،،،،
انشاءاللہ پنی گروپ،،،،،
شوکت خان پنی صدر پیرامیڈیکس 2023 الیکشن
ڈی ایچ کیو ہاسپٹل ہریپور.
نصرمن الله وفتح قریب

31/07/2023

شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ،،،،،،،
تو قوتیں بازو سے اسے اور ہوا دیں،،،،،،
انشاءاللہ ایسی ہوا دے گے
شاپر، فصلی بٹیروں کی طرح اڑ جائیں گے،،،،
انشاءاللہ صدر پیرامیڈیکس 2023 اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ دوستوں، بھائیوں کی مدد سے شوکت خان پنی، انشاءاللہ پنی گروپ زندہ باد

30/07/2023

انشاءاللہ پنی گروپ الیکشن پیرامیڈیکس 2023 DHQ ہاسپٹل ہری پور
اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل
دل سے دل ملتے گئے کارواں بنتا گیا

30/07/2023

شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ،،،،،،،
تو قوت بازو سے اسے اور ہوا دے،،،،،،،
انشاءاللہ یقینی فتح،،،،،،
باوا جی
پنی گروپ،،،،، پنی گروپ

Address

DHQ Hospital Haripur
Haripur

Telephone

+923145078900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Panne Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share