21/11/2025
MashaAllah
خیبر پختونخوا کے کم عمر اور پہلے اسکن میں گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر دانیال سجاد ایک قابلِ فخر مثال ہیں۔ اسکن کے شعبے میں ماہر ڈاکٹروں کی کمی کے باوجود، ڈاکٹر دانیال نے کے پی کے کے سب سے کم عمر گولڈ میڈلسٹ اسکن اسپیشلسٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
یہ مانسہرہ کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ ڈاکٹر دانیال سجاد جیسے ماہر اسکن اسپیشلسٹ کنگ عبدﷲ اسپتال، مانسہرہ میں خدمات انجام دے رہے ہیں