Khalabat town ship

Khalabat town ship Famous Places are Chaman Park, Akhtar Nawaz Khan Stadium and Tarbela Lake. A large Government graveyard is situated in Sector 3.

Lake is a picnic spot, boats can be hired by the visitors to have a tour of the Tarbela Lake, these can be seen standing at the sides when reached by road from Haripur. Also local people use them to get to the villages at the mountains for fishing and hunting. Overview

Khalabat Township was established in the north-east of the district Haripur between haripur city and Tarbella Lake when over 135

villages with 96,000 peoples came underwater due to the construction of Tarbela dam. Residential construction started in 1974 although the township was constructed according to an urban plan prepared by WAPADA, actually lay out design of Khalabat township is similar to sectors of Islamabad but faulty planning has resulted in total mismanagement of the scheme. Some of the resident are the richest people in the northern Pakistan due to their involvement in illegal activities of smuggling of drugs and timber through Tarbela Lake. The inhabitants of Khalabat Town are faced with unemployment, unchecked flow of narcotics, Crimes and absence of civic amenities. Khalabat Township has lot of Chowk and speed breaks, In all together there are almost 168 speed breaker in KTS. On entering Khalabat Township there is Chunge (Toll Plaza) after passing through the Toll Plaza the first Chowk is known as Babu chowk, the most famous chowk of KTS is Chandni Chowk. Main locations points are Chandni Chowk, Babu Chowk, Main Chowk, Pakhral Chowk, Darri Chowk, Uthman Chowk, Tanoli Chowk and Anora Moorr. Main Chowk is the most busiest in town for shopping as shops which sell clothes, shoe, jewellery, hardware, furniture, fast food ,cold spots etc. A Civil Hospital has also been established in KTS. There are number of villages around Khalabat Township, some of them are Qazian, Jaamah, Padhana, Basira, Karpehan, Dobandi, Nakka, Malikyar, Chohar, Momiya, Khewa etc

😢 اطلاع فوتگی 😢راشد کا بھائی کیری ڈبہ ڈرائیور چاندنی چوک محمدارشد کھلابٹ ٹاؤن شپ سیکٹر نمبر 1 قریشی چوک محلہ مسلم آباد م...
21/04/2026

😢 اطلاع فوتگی 😢
راشد کا بھائی کیری ڈبہ ڈرائیور چاندنی چوک محمدارشد کھلابٹ ٹاؤن شپ سیکٹر نمبر 1 قریشی چوک محلہ مسلم آباد میں قضاء الٰہی سے وفات پا گیا ھے جس کی نمازِ جنازہ کل مورخہ 22اپریل بروز بدھ صبح 9بجے گورنمنٹ ڈگری کالج چاندنی چوک میں ادا کی جائے گی

15/04/2026

محلہ مغل آباد کربلا بن گیا
شہری سخت پریشان۔
ہمارے گھروں میں 13 دنوں سے پانی نہیں آیا۔
عوام پانی شدید ترسنے لگی۔

15/04/2026

کھلابٹ ٹاؤن شپ کا منظر دیکھ کر یوں گمان ہوتا ہے جیسے شبِ رفتہ اپنے آخری پہر میں ہو
جہاں کبھی رکشوں کی لمبی قطاریں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی تگ و دو میں رہتی تھیں وہاں اب دور دور تک سڑکیں اداس اور ویران ہیں
حقیقت ہے کہ ایک طویل داستان
یہ صرف ایک ٹاؤن شپ نہیں بلکہ متاثرینِ تربیلہ ڈیم کے ضبط اور ایثار کی ایک زندہ مثال ہے جب ان کے آباؤ اجداد نے اپنے ہنستے بستے آبائی گاؤں صرف اس لیے چھوڑے کہ ملک روشن ہو سکے
یہ اُن لوگوں کی بستی ہے جن کے آباؤ اجداد نے اپنے گاؤں، اپنی زمینیں، اپنی یادیں سب کچھ چھوڑ کر یہاں بسیرا کیا تھا جب تربیلا ڈیم بنا، تو دو سو سے زائد گاؤں ڈوب گئے صرف تربیلا کے علاقے کے چوراسی گاؤں اور کھلابٹ کے آس پاس کے بیس گاؤں الگ کہانی سناتے ہیں
یہ ان لوگوں کی آبادی ہے جن کی قربانیوں نے پورے پاکستان کو روشنی دی، جن کے ڈوبے ہوئے گھر آج بھی ملک کے بجلی کے بلبوں میں جھلکتے ہیں۔ قربانی ان کے لیے نئی بات نہیں، مگر کیا ہر بار قربانی کا قرعہ اسی طبقے کے نام نکلے گا؟

14/04/2026

محلہ مغل آباد قریشی چوک کھلابٹ میں شہریوں کو 10 روز سے پینے کا پانی نہ ملا۔
عوام ٹینکر منگوانے پر مجبور۔
شہریوں کا احتجاجی طور پر کہنا ہے کہ جب الیکشن آتے ہیں تو ہر نمائندہ اپنی پارٹی کا ٹکٹ لے کر ہمارے سامنے ہمارے گھروں کو دستک دیتا ہے۔
لیکن آج جب عوام کے مسئلے کی بات آئی تو سارے ہی لیڈر غائب ہیں حتی کہ ہمارے ایم پی اے ملک عدیل صاحب انہوں نے ایک دفعہ بھی محلہ مغل آباد کا دورہ نہیں کیا۔
عوام شدید غم و غصے کا شکار

محلہ مغل آباد قریشی چوک میں ٹیوب ویل کی موٹر 7 روز سے خراب۔عوام پانی کو شدید ترسنے لگے۔لیڈران جلسے جلوسوں میں مشغول۔
12/04/2026

محلہ مغل آباد قریشی چوک میں ٹیوب ویل کی موٹر 7 روز سے خراب۔
عوام پانی کو شدید ترسنے لگے۔
لیڈران جلسے جلوسوں میں مشغول۔

ضرورت برائے سٹاف۔ جی ٹی روڈ جھاری کس اڈہ سٹاپ پر ایک نئے بننے والے ریسٹورنٹ کے لیے مندرجہ زیل سٹاف کی ضرورت ہے۔ دئیے گئے...
06/04/2026

ضرورت برائے سٹاف۔ جی ٹی روڈ جھاری کس اڈہ سٹاپ پر ایک نئے بننے والے ریسٹورنٹ کے لیے مندرجہ زیل سٹاف کی ضرورت ہے۔ دئیے گئے خالی پوزیشن پر کام کا تجربہ رکھنے والے مرد و خواتین اس نمبر پر اپنی سی وی واٹسا آیپ کریں۔
03366367066

04/04/2026

حطار فاروقیہ چک پوسٹ کے قریب افسوسناک واقعے میں ایبٹ آباد کے رہائشی 3 افراد جھلس گے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ایک شدید زخمی ہوا حادثہ اس قدر شدید تھا ریسکیو 1122 ڈیڑھ گھنٹے کے بعد نعشوں کو گاڑی کاٹ کر نکالنے میں کامیاب ہوئی

پلا شلا مار لو،
04/04/2026

پلا شلا مار لو،

29/03/2026

Ap ki kiya kehete hai as ka bara mai

تھانہ کھلابٹ کی حدود بائی پاس روڈ پر ملزمان کی فائرنگ سے آفتاب نامی شخص زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئ...
28/03/2026

تھانہ کھلابٹ کی حدود بائی پاس روڈ پر ملزمان کی فائرنگ سے آفتاب نامی شخص زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ زخمی آفتاب کو فوری طور پر ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

26/03/2026

کاگ کے رہائشی باپ بیٹے کو درویش جی ٹی روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا فائرنگ رکشہ پر کی گئی مقتول عدالت سے پیشی کر کے واپس آرہے تھے ملزمان کی فائرنگ سے رکشہ میں موجود ایک اور شخص بھی زخمی ہوا ملزمان اپنا کیری ڈبہ موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگے حملہ آوروں کی تعداد تین تھی

Address

Utman Chowk Sector 4
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalabat town ship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share