Sarai Niamat Khan [My Village](Saif)[سرائے نعمت خان ]

Sarai Niamat Khan [My Village](Saif)[سرائے نعمت خان ] Sarai Niamat Khan - سرائے نعمت خان / Note: "It is not necessary 4 Admins 2 agree with shared posts" It is about 15 km from the Haripur District.

Sarai Niamat Khan
(also known as Sarai Naimat Khan)
is one of the 44 union councils, administrative subdivions, of Haripur District in the North-West Frontier Province of Pakistan (KPK). Serai Niamat Khan is located at 34°4'60N 73°1'60E and lies to the east of the district capital Haripur where it borders Abbottabad District. Overview:
Sarai Naimat Khan is a local business hub for surrounding vi

llages. Serai Niamat Khan is also connected to Havelian which is about 27 km away. Means of transport is road only and most people travel on local buses, pickups and vans. The main source of income for most of the residents is agriculture but due to lack of water resources it has made people to look for alternate sources of income. In recent years a large number of people have moved to larger cities to work there. Sarai Naimat Khan is divided into small areas e.g. Mohallah Tanolian, Mohallah Masjid, Mohallah Khu, Jora Pind, Nearia Abad, Moriyan, Najeeb Abad, Mohalla Ziarat, Mohala Dhareyan and a few more. All the population is Muslim and there is a main Jamia Masjid in the town center. People are very keen on the importance of education, therefore there are quite a few government and private sector schools in the town. Students from surrounding villages in the union council also come to these schools. However, a significant number of students go to the nearby city Haripur. Health facilities are basic and there is a small government hospital providing health facilities to the residents. There are also a few private practice health clinics in the town. Cricket is the most popular game in the area, as it is throughout Pakistan. However there are not many grounds available for youths to play any games. It is one of the key development requirements of the region. Businesses are mainly located in the main town center (main bazar). Banks and post office are also in the town centre. People of this u/c belong to different tribes and families. Most of them belong to Gujjar, Awan and Tanoli tribes (the biggest communities of Hazara Division), or the Tanoli family (one of the major families of the Haripur district), and in other main families, Turks and rajas, Rathore, Tarbali and Syed also residing here. Trend of education is increasing among the people up till now there are doctors, engineers, army-officers, agriculture officers lectures which this village has given to nation. Villages:-

Sarai Niamat Khan is a very beautiful, lush green hilly area, having some very beautiful valleys, with natural streams and some beautiful waterfalls. The Government of Pakistan has not yet introduced this area for tourism. Other main villabes are:-

Village Banda Munir Khan –

Banda Munir Khan is one of the most beautiful village of union council, endowed with natural beauty of green hills, streams and forest lands. It is situated adjacent to Serai niamat khan and lies in the east. there are four mosques in the village, the most famous is the Masjid Umer-E-Farooque. Founder of this Masjid is (L) Molana Muhammad Irfan Daman Barkatuhu. First khateeb of this Masjid was Hafiz Abdul Salam Shaheed who was younger son of Molana Muhammad Irfan. This Masjid is one of the important centre for religiuos activities as famous clerics like mufti Rafi Usmani, Moulan Masood Azhar, Abdur Rasheed Ghazi (shaheed), Moulana Azam Tariq, Qazi Abdur Rasheed visited and delivered their speeches several times. While there is also religious madrassa for girls where Umme Hassan came once. Village Paswal –

(بسوال in Urdu) The second main village of UC, consisting of almost all the castes and tribes of this area. The main caste is AWAN. There is a govt. Girls Middle school in this village. There is a main road passing from this village which meets Havelian to Haripur. A small market having all necessary items like medical stores, Chicken shop, utility store, bakery, tailors, shoe Makers, tent service, hotels and cosmetics are available here. Public transport is available here any time. Village Jabri –
(جبڑی in Urdu) One of the most underdeveloped areas of Pakistan. There are no health facilities nearby. A small road joins it to the main road. Houses are made of stones, mud and wood. It is a very small village, consisting of only 40 to 45 houses. The village is divided into small "dairas (ڈیرہ in Urdu)" (subdivisions), like Derhi Galli (ڈیری گلی in Urdu), Nalla, Tootni doga, Kerkaan Khlara, Thala, Khola Naka, Kharaan Thala, Chari, Drunia Nalla and Laidi. Village of Bandi Mian Peerdad –
The most populous village of this UC, consisting of almost all the castes and tribes of this area. Village Kandal (کنڈل Urdu) A beautiful village representing only Gujjar clan

Village Noor pur (This village represents nearly all the common tribes of this area). Village Seriyan
Village Tarpaniyan
Village Sungar – Another small village representing only the Gujjar tribe. Village Sarara
Village Golra

💐 *محکمۂ تعلیم کا لعل لاکھوں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے سائے میں رخصت*💐ممتاز ماہر تعلیم ، استاد اور مربی *لعل افسر صاحب* ای...
08/05/2026

💐 *محکمۂ تعلیم کا لعل لاکھوں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے سائے میں رخصت*💐
ممتاز ماہر تعلیم ، استاد اور مربی *لعل افسر صاحب* ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر سے *گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کیپٹن باسط شہید، سرائے نعمت خان* سے گزشتہ دنوں اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش ہوئے۔ ان کے اعزاز میں آج بروز بدھ، *گورنمنٹ پرائمری سکول نڑتوپہ* میں ان کے شایانِ شان تو نہیں مگر ایک چھوٹی سی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ مذکورہ نشست میں *محمد ساجد قریشی* صاحب PSHT سکول ھٰذا، *جواد حیدر تنولی* صاحب PSHT *جی پی ایس بائیاں احمد علی خان و صدر اپٹا* تحصیل ہری پور اور *وقار احمد عباسی* صاحب PST سکول ھٰذا، نے انھیں اپنے بہترین الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ آخر میں *لعل افسر* صاحب نے اپنے پر اثر و پر مغز انداز میں شرکاء اساتذہ کو اپنے انمول تجربات کی روشنی میں قیمتی مشوروں سے نوازا۔
بلاشبہ ایسے اساتذہ محکمۂ تعلیم کے لیے کسی سرمائے کم نہیں ہوتے اور ان کا محکمہ تعلیم سے رخصت ہو جانا ایک بڑے خلاء کو جنم دیتا ہے جسے بھرنے میں دہائیاں لگ جاتی ہیں۔
بہرحال یہ زندگی کا اصول ہے کہ جس نے آنا ہے اس نے جانا بھی ہوتا ہے لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے نایاب جواہر کی قدر کرنی چاہیے اور ان کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔
جملہ شرکاء نے انھیں دعاؤں کے سائے میں رخصت کیا۔

ضلع ہری پور کا فخر *پسوال سراۓ نعمت خان اور ضلع ہری پور کا فخر پسوال سے تعلق رکھنے  والے شبیر احمد ولد حاجی نذیر احمد، ص...
04/05/2026

ضلع ہری پور کا فخر
*پسوال سراۓ نعمت خان اور ضلع ہری پور کا فخر پسوال سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد ولد حاجی نذیر احمد، صوبیدار بشیر احمد کے بھتیجے* مقابلہ جاتی امتحان پاس کرنے کے بعد اے سیAC/RO پلینگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے وہ پی سی ایس (دو بار)، تحصیلدار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا، اسسٹنٹ منیجر پی ٹی سی ایل، ایڈمن آفیسر، پاپولیشن آفیسر، ڈپٹی پاپولیشن آفیسر، آئی ٹی آفیسر اور پروگرامر بورڈ آف ریونیو جیسے متعدد دیگر مسابقتی امتحانات پاس کر چکے ہیں۔ وہ طلباء کی مفت مشاورت اور رہنمائی سے بھی وابستہ ہیں۔ ان کی بڑی کامیابی ان کی محنت، صبر اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وہ ہمیشہ اپنے مرحوم والد حاجی نذیر احمد گجر کی پیروی کرتے رہے ہیں جنہوں نے اپنی لچک اور صبر کے بل بوتے سے ملک بھر میں اپنا نام روشن کیا۔
ضلع ہری پور اور خصوصاً گجر برادری کی طرف سے شبیر صاحب کو مبارکباد

28/04/2026
سرائے نعمت خان کے رہائشی، تبلیغی ساتھی خالد بھائی (گونگا) قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بج...
27/04/2026

سرائے نعمت خان کے رہائشی، تبلیغی ساتھی خالد بھائی (گونگا) قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے سرائے نعمت خان گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

سرائے نعمت خان: سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر وچیرمین ڈیڈک اکبرایوب خان نے ...
26/04/2026

سرائے نعمت خان: سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر وچیرمین ڈیڈک اکبرایوب خان نے سرائے نعمت خان میں 3 کروڑ 78 لاکھ 40 ہزار کی خطیرفنڈنگ سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرائے نعمت خان کی ریکنسٹرکشن کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خان برادران۔چیرمین محمد نوازشوکت تاج،شکیل احمد،ڈاکٹر محمد ساجد،مقبول احمد اعوان،ملک محمد افضل ودیگر خطاب کررہے ہیں۔

سرائت نعمت خان: سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور صوبائی پارلیمانی و چیرمین ڈیڈک اکبرایوب خان بانڈی میا...
26/04/2026

سرائت نعمت خان: سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور صوبائی پارلیمانی و چیرمین ڈیڈک اکبرایوب خان بانڈی میاں پیر داد خان ملک محفوظ کے بیٹوں کی شادی کی تقریب میں شرکت۔۔۔

سرائے نعمت خان: سربراہ عوامی اتحاد سابق ممبر صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان  کی  مسلم لیگی رہنما ملک امجد علی اعوان اور ریا...
24/04/2026

سرائے نعمت خان: سربراہ عوامی اتحاد سابق ممبر صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان کی مسلم لیگی رہنما ملک امجد علی اعوان اور ریاست شاہ کے ہمراہ موہریاں سرائے نعمت بلال اعوان کی رہائش گاہ پر آمد اہلیانِ موہریاں کا بابر نواز خان کے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے پر دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کے بجلی کے مسائل کو اپنی نگرانی میں سر انجام دینے کا وعدہ کیا گوہر نواز خان نے کہا جس طرح بابر نواز خان کے الیکشن میں اہلیانِ موہریاں نے جس جذبے اور محبت سے ووٹ دیئے اور بھاری اکثریت سے اپنا پولنگ اسٹیشن جتوایا اس پے عوامی باغ آپ کا انتہائی مشکور ہے، گوہر نواز خان نے کہا میرے دروازے آپ کے لئے کھلے ہیں کوئی بھی کام جو میرے بس میں ہوا میں اس کے لئے حاضر ہوں میں نفرت جھوٹ اور انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا میری سیاست کا مقصد عام آدمی کو سیاسی ٹھیکیداروں سے نجات دلانا ہے اور عوام ۔کے ۔مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے ہیں اور بابر نواز خان نے جو وعدے بھی الیکشن میں کیئے ہیں انشاء اللہ۔ ان پر عمل درآمد ہو گا اور کچھ شکست خوردہ عناصر ، بابر نواز کے کاموں سے خائف ہو کر شوشل میڈیا پے ایک جھوٹی پروپیگنڈہ مہم چلا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ان کو اس میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا اور عوام بخوبی جانتی ہے کہ بابر نواز خان دن رات عوامی خدمت میں سرگرم عمل ہے اور پہلے سے بھی زیادہ جذبے اور محبت سے بابر نواز خان ضلع ہری پور کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا اور میں یونین کونسل سرائے نعمت خان کے ان تمام لوگوں اور بالخصوص نوجوانوں کا ۔مشکور ہوں جنہوں نے، بابر نواز خان کی جیت میں بھرپور کردار ادا کیا اور یونین کونسل سرائے نعمت خان کے لئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں آخر میں گوہر نواز خان نے اہلیانِ موہریاں اور بالخصوص بلال اعوان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمیشہ ثابت قدمی کے ساتھ اور بے لوث ہو کہ ہمارا ساتھ دیا۔

سرائے نعمت خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ہری پور محمد اشرف نے ایس ڈی ای او ہری پور صبغت اللہ  آفریدی  کے ہمراہ  گورن...
23/04/2026

سرائے نعمت خان: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ ہری پور محمد اشرف نے ایس ڈی ای او ہری پور صبغت اللہ آفریدی کے ہمراہ گورنمنٹ پرائمری سکول سرائے نعمت خان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے نئے داخل ہونے والے طلباء کو خوش آمدید کہا اور نئے بچوں کو حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے دئیے گئے فری اسکول بیگ ،کاپیاں، جیومیٹری باکس اور نئی کتابیں تقسیم کیں۔اور کلاس رومز کا تفصیلی معائنہ کیا اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ کو پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرتے ہوئے تدریسی معیار کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔اور ہیڈ ٹیچر اور سٹاف کو سراہا۔
انہوں نے طلبہ سے بھی بات چیت کی اور انہیں تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے محنت اور لگن کے ساتھ علم حاصل کرنے کی تلقین کی۔ اس کے علاوہ ای سی ای روم میں چھوٹے بچوں کے ساتھ کھیل کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

Address

Haripur
22720

Telephone

+923152601312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarai Niamat Khan [My Village](Saif)[سرائے نعمت خان ] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share