Haripur pharma Association & Foundation

Haripur pharma Association & Foundation being wellness of community
(2)

Congratulations 🎉 And special thanks to    team
28/04/2025

Congratulations 🎉
And special thanks to team

25/04/2025

۔
فارماسیوٹیکل کمپنی کا نمائندہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے عملے ہاتھوں تشدد کا شکار

Haripur pharma association

گھروالوں کا پیٹ پالنا مہنگا پڑگیا۔۔۔فارماسیوٹیکل کمپنی کا نمائندہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہریپور کے عملے ہاتھوں تشدد کا شکارآخ...
25/04/2025

گھروالوں کا پیٹ پالنا مہنگا پڑگیا۔۔۔
فارماسیوٹیکل کمپنی کا نمائندہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہریپور کے عملے ہاتھوں تشدد کا شکار
آخر کب اپنے گھر کو چلانے کیلیے قریہ قریہ جانے والے فارماسیوٹیکل کے نمائندے گالم گلوچ سنتے رہیں گے؟؟؟
ماریں کھاتے رہیں گے؟؟؟
کیا میڈیکل ریپس اچھوت ہیں کہ انکو دیکھ کر ہسپتال انتظامیہ انکو بھگانے کا سوچتی رہتی ہے؟؟
کیا انکو بےروزگاری کے اس دور میں پیسہ کمانے کا حق نہیں؟؟؟
فارماسیوٹیکلز نمائندوں کیساتھ اس امتیازی سلوک کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
Haripur pharma association
سیکیورٹی اہلکار
ایوب ۔

25/04/2025

گھروالوں کا پیٹ پالنا مہنگا پڑگیا۔۔۔
فارماسیوٹیکل کمپنی کا نمائندہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے عملے ہاتھوں تشدد کا شکار
آخر کب اپنے گھر کو چلانے کیلیے قریہ قریہ جانے والے فارماسیوٹیکل کے نمائندے گالم گلوچ سنتے رہیں گے؟؟؟
ماریں کھاتے رہیں گے؟؟؟
کیا میڈیکل ریپس اچھوت ہیں کہ انکو دیکھ کر ہسپتال انتظامیہ انکو بھگانے کا سوچتی رہتی ہے؟؟
کیا انکو بےروزگاری کے اس دور میں پیسہ کمانے کا حق نہیں؟؟؟
فارماسیوٹیکلز نمائندوں کیساتھ اس امتیازی سلوک کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
اور تمام کمپنیوں کے نمائندوں کو مل بیٹھ کر اس مسئلے کے فی الفور تصفیے کی دعوت ہیں۔۔
اہم مشاورت کیلیے جلد کال دی جائے گی۔۔
اس ظلم کےخلاف
اٹھ کھڑا ہونے کا وقت آچکا ہے۔۔
Haripur pharma Association & Foundation

25/04/2025

Sad 😔
Incident happens in dhq

HPA & Foundationکےوفد کی یحیی ویلفیئر ہاسپٹل کی انتظامیہ سےملاقات۔۔۔انتظامیہ یحیی ہاسپٹل کا ایسوسی ایشن کےقیام کاخیر مقد...
20/05/2024

HPA & Foundation
کےوفد کی یحیی ویلفیئر ہاسپٹل کی انتظامیہ سےملاقات۔۔۔
انتظامیہ یحیی ہاسپٹل کا ایسوسی ایشن کےقیام کاخیر مقدم۔۔
مشروط تعاون کی پیشکش۔۔
تفصیلات کےمطابق آج مورخہ 20 مئی بروز سوموار کو ہریپور فارماایسوسی ایشن کے وفد نےصدر عامر ملک کی سربراہی میں یحیی ہاسپٹل کے ایڈمنسٹریٹر محمدعلی اور ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر کیساتھ اہم میٹنگ کی۔۔۔
ڈاکٹر طاہر اور محمد علی نے فارماایسوسی ایشن کےقیام کو احسن قدم قرار دیتے ہوۓ اس کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کیا۔۔
ہسپتال انتظامیہ نے ہرطرح کےمشروط تعاون کی پیشکش کردی سیرحاصل گفتگو کی۔۔
اس موقعے پر صدر عامر ملک نے کہا کہ میڈیکل ریپریزنٹیٹوز کے کام کےبہترین اوقات کو ہسپتال انتظامیہ کیساتھ باہمی مشاورت سےمتعین کیاجاۓ گا۔۔
جس سےنہ مریض پریشان ہوں نہ Medical Representatives کےکام میں خلل پیدا ہو۔۔
ڈاکٹر طاہر نے Medical Representatives کےمتعلق اہم تفصیلات جلد از جلد فراہم کرنے کامطالبہ کردیا تاکہ Medical Representatives کےکام کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایاجاسکے۔
جس پے صدر عامر ملک نے تمام فرما ایسوسی ایشن کی طرف سے شکریہ ادا کیا ،ہسپتال ایڈمنسٹریشن ک سے مل کام کرنے کہا وعدہ کیا ۔
Haripur pharma Association & Foundation

Haripur pharma Association & Foundation  ڈاکٹر اخترنواز خان بی ڈی ایس سرجن ہریپور پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں; ہریپ...
12/05/2024

Haripur pharma Association & Foundation
ڈاکٹر اخترنواز خان بی ڈی ایس سرجن ہریپور پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں; ہریپور فارماایسوسی ایشن۔
مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجاۓ؛ اعلامیہ
ہریپور کےمعروف معالج ڈاکٹر اختر نوازخان پر گزشتہ روز قاتلانہ حملے کےردعمل میں ہریپور فارماایسوسیئیشن اینڈ فاؤنڈیشن نے نےمشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ معاشرے کےان ناسوروں کےخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کی درخواست پیش کردی۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر اختر نواز بی ڈی ایس سرجن کےاوپر گزشتہ روز قاتلانہ حملہ ہوا جسکےبعد مختف طبقات زندگی سےتعلق رکھنے والےافراد کی طرف سےغم و غصےکااظہار کیا گیا۔
صدر ہریپور فارماایسوسیئیشن اینڈ فاؤنڈیشن نے اس موقع پر اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوۓ فرمایا کہ ڈاکٹر صاحبان معاشرے کاجزو لاینفک ہیں۔ انکی خدمات کو سراہا جاۓ۔
خصوصا کوروناجیسی وباء میں جسطرح ڈاکٹرز اور میڈیکل ریپریزنٹیٹوز نے ہراول دستےکاکردار ادا کیا اسکو فراموش نہ کیا جاۓ۔
صدرعامرملک نےحکام بالا سےاس کافی الفور نوٹس لینے کامطالبہ کرتےہوۓ کہا کہ ہریپور فارماایسوسیئیشن فارماسیوٹیکلز کےنمائندوں کیساتھ ساتھ تمام پیرامیڈیکس اور طب سےجڑے ہرکردار کیساتھ مضبوطی کیساتھ کھڑی ہے۔
ڈاکٹر صاحبان کےاوپر کسی کو انگشت نمائی کی اجازت نہیں دی جاۓ گی۔
اور ہر فورم پر اطباء حضرات کی خدمات کو اجاگر کیاجاۓ گا۔
رپورٹ؛ سردار عادل عزیز
سیکرٹری اطلاعات
ہریپور فارماایسوسی ایشن اینڈ فاؤنڈیشن
Haripur Police

09/04/2024

Haripur pharma Association & Foundation

الحمدللہہریپور فارما ایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن کےزیر اہتمام مرکزی آفس میں افطاری کا پروگرام کیا گیاکثیر تعداد میں فارماسی...
04/04/2024

الحمدللہ
ہریپور فارما ایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن کےزیر اہتمام مرکزی آفس میں افطاری کا پروگرام کیا گیا
کثیر تعداد میں فارماسیوٹیکل کےنماٸندوں نے شرکت کی
افطاری کےآخر میں بلڈ ڈونیشن سیل کا قیام بھی سرانجام دیا گیا
حماد خان ہم آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
سردار عادل عزیز
سیکرٹری اطلاعات
Haripur pharma Association & Foundation
#

الحمدللہہریپور فارما ایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن کےزیر اہتمام مرکزی آفس میں افطاری کا پروگرام کیا گیاکثیر تعداد میں فارماسی...
30/03/2024

الحمدللہ
ہریپور فارما ایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن کےزیر اہتمام مرکزی آفس میں افطاری کا پروگرام کیا گیا
کثیر تعداد میں فارماسیوٹیکل کےنماٸندوں نے شرکت کی
افطاری کےآخر میں ممبرشپ کارڈ کی تقسیم کااہم ترین مرحلہ بھی سرانجام دیا گیا
اور کارڈ کی افادیت اسکے مضمرات پر روشنی ڈالی گٸی
سردار عادل عزیز
سیکرٹری اطلاعات
HPA Haripur pharma Association & Foundation
#

الحمدللہہریپور فارماایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن کاہر ذمہ دار اپنی ذمہ داریاں خوب نبھا رہاہےمیں سردار عادل عزیز سیکرٹری اطلا...
26/03/2024

الحمدللہ
ہریپور فارماایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن کاہر ذمہ دار اپنی ذمہ داریاں خوب نبھا رہاہے
میں سردار عادل عزیز سیکرٹری اطلاعات کےاس قدم کو اہم سمجھتا ہوں
عامر مالک
صدر ہریپور فارماایسوسیٸیشن اینڈ فاٶنڈیشن

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur pharma Association & Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share