Haripur Hijama Centre

Haripur Hijama Centre خواتین کے لیے ہر اتوار دن 11 سے شام 4 تک لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت ۔

📢📢*Hijama avareness  𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 offer 50% off by 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭**20 دسمبر سے 25 دسمبر تک**~300~*  *150* rs per cup...
17/12/2025

📢📢
*Hijama avareness 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 offer 50% off by 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭*
*20 دسمبر سے 25 دسمبر تک*
*~300~* *150* rs per cup
With one time use important disposable equipments
Minimum 10 cups
No Bed Rest Required
✅FREE Checkup
کیا آپ بھی حجامہ کو لے کر اپنے ذہن میں کچھ اشکال رکھتے ہیں >تو ہماری پروفیشنل ٹیم سے رابطہ کریں >اپنے امراض کے حل کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔۔۔
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: *Near Dahenda chowk Haripur*
(صبح 10 سے مغرب)
https://maps.app.goo.gl/ZCyefSnoJq6yn5bg7
مذید معلومات کیلئے Whatsapp پہ رابطہ کریں.
*+923129155652* (𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜)
𝐇𝐚𝐤𝐞𝐞𝐦 𝐌.*Ismail*
(Certified Hijama Therpist, FTJ, 7Years in Hijama Field Experience)
وقت لے کر تشریف لائیں۔

ماہ جمادی الثانی میں حجامہ کی افضل تاریخیں 17 جمادی الثانی 9 دسمبر بروز منگل19 جمادی الثانی 11 دسمبر بروز جمعرات 21 جماد...
08/12/2025

ماہ جمادی الثانی میں حجامہ کی افضل تاریخیں
17 جمادی الثانی 9 دسمبر بروز منگل
19 جمادی الثانی 11 دسمبر بروز جمعرات
21 جمادی الثانی 13 دسمبر بروز ہفتہ
ایڈریس!
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور ھزارہ
03129155652

کل اتوار خواتین کے  #حجامہ لگوانے کا سنہری موقع ،دن 11 سے شام 4 تکباپردہ، صاف ستھرا ماحول اور تجربہ کار لیڈی حجامہ تھراپ...
15/11/2025

کل اتوار خواتین کے #حجامہ لگوانے کا سنہری موقع ،دن 11 سے شام 4 تک
باپردہ، صاف ستھرا ماحول اور تجربہ کار لیڈی حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوائیں.
#ہریپورحجامہ......….......................................



















#


☎️03129155652

ماہ نومبر میں حجامہ کی افضل تاریخیں 9 نومبر بروز اتوار11 نومبر بروز منگل 13 نومبر بروز جمعرات ایڈریس!ہری پور حجامہ سنٹر ...
08/11/2025

ماہ نومبر میں حجامہ کی افضل تاریخیں
9 نومبر بروز اتوار
11 نومبر بروز منگل
13 نومبر بروز جمعرات
ایڈریس!
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور ھزارہ
03129155652

30/10/2025

۔کیا آپ بیمار ہیں...دواؤں کے استعمال سے تنگ آ چکے ہیں!!!
✅No Side Effects🩹 ✅FREE Checkup 🩺
سنت علاج حجامہ کروائیں۔ تمام امراض سے نجات پائیں

حجامہ کے ذریعے تمام امراض سے چھٹکارا ممکن ہے.
◾بلڈ پریشر◾دمہ◾جوڑوں اور پٹھوں کا درد◾ کمردرد◾شیاٹیکا◾الرجی◾خارش◾چہرے کے دانے◾موٹاپا ◾سستی.
✔💯% Hygienic & Clean environment
✔💯% New Bed Sheets
✔💯% New Hijama Cup/Kits & New Gloves
✔💯% New Section Pump (Charges Varies)
✔💯% Seprate Rooms For Male & Females
✔💯% Physically Checkup
✔💯% A Team of Qualified & trained therapists

جن لوگوں کو کوئی بیماری نہ ہو وہ لوگ بھی Genral Fitness کیلئے حجامہ کرواسکتے ہیں

💼𝐇𝐨𝐦𝐞/𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 (Charges Varies)

◾حجامہ کیا ہے :
جلد کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادوں کو جلد پر معمولی سا سکریچ دے کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے. اسے حجامہ کہتے ہیں.
◾حجامہ کے چند فوائد :
✅حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
✅قوت مدافعت کو بڑھا ہے
✅موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
✅چہرے کے دانے ،خارش,تمام جلدی امراض٫ جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈپریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سستی, تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین, ڈپریشن, بےچینی ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ،مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض٫ تیزابیت، موٹاپا, بال گرنا ،دمہ لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔
✅%80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
✅اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو ہر تین سے چار ماہ بعد اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے حجامہ لگوا سکتے ہیں.

For LADIES (ہر اتوار دن11 سے شام 4 بجے تک)

Address:
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور.
📲𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
+92-312-91-55-652 📞

Treatment Therpist: Hakeem/Tabeeb M.Ismail
(Certified Hijama Therpist,FTJ
نوٹ: حجامہ کسی ماہر طبیب سے ہی کر ائیں۔
Location:
https://maps.app.goo.gl/ZCyefSnoJq6yn5bg7

🌿 حجامہ . HIJAMAH Cupping Therapy – سنت نبوی ﷺ کی روشنی میں علاج کا مؤثر ترین طریقہ 🌿قال رسول اللہ ﷺ:> إِنَّ أَمْثَلَ مَ...
15/10/2025

🌿 حجامہ . HIJAMAH Cupping Therapy
– سنت نبوی ﷺ
کی روشنی میں علاج کا مؤثر ترین طریقہ 🌿

قال رسول اللہ ﷺ:

> إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُم بِهِ الْحِجَامَةُ
"یقیناً بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ حجامہ ہے۔"
(صحیح بخاری)

💫 حجامہ قرآن و سنت کی روشنی میں
اسلام میں جسم و روح دونوں کی پاکیزگی پر زور دیا گیا ہے، اور حجامہ نہ صرف جسمانی بیماریوں بلکہ روحانی و نفسیاتی سکون کا ذریعہ بھی ہے۔
قرآن میں اگرچہ "حجامہ" کا لفظ صراحتاً نہیں آیا، مگر صفائی، زکوٰۃ، اور بدن کی طہارت کے احکام میں اس کی روح موجود ہے — کیونکہ حجامہ جسم سے فاسد خون خارج کر کے بدن کو تندرستی عطا کرتا ہے۔

🩸 چند امراض جن میں حجامہ بے حد مفید ثابت ہوتا ہے:
1️⃣ سر درد اور مائیگرین: دماغی دباؤ کم کرتا ہے، خون کی روانی بہتر بناتا ہے۔
2️⃣ بلڈ پریشر: فاسد خون کے اخراج سے دباؤ میں توازن پیدا کرتا ہے۔
3️⃣ جوڑوں کا درد و گٹھیا: درد اور سوزش کو کم کرتا ہے۔
4️⃣ جلدی امراض (مہاسے، الرجی، خارش): جلد صاف اور تروتازہ بنتی ہے۔
5️⃣ بانجھ پن، ہارمونی توازن: مرد و خواتین دونوں میں تولیدی نظام کو تقویت دیتا ہے۔
6️⃣ ذہنی دباؤ، بے خوابی: اعصاب کو سکون اور ذہن کو راحت دیتا ہے۔
7️⃣ مدافعتی نظام (Immune System): بدن کی قدرتی قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔

🌙 حجامہ نہ صرف علاج ہے بلکہ سنتِ نبوی ﷺ کا عملی احیاء ہے۔
جس گھر میں حجامہ اپنایا گیا، وہاں بیماریوں سے نجات اور روحانی برکت دونوں نصیب ہوئیں۔

✨ آئیے سنتِ علاج کو عام کریں،
فرنگی طب سے نجات پائیں،
اور اپنی زندگی کو سنت کے نور سے منور کریں۔
📍دعاؤں میں یاد رکھیں
ایڈریس!
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور ھزارہ
03129155652

کل اتوار دن 11 سے شام 4 تک خواتین کے لیے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہو گینزد ڈھینڈہ چوک ہری پور0...
11/10/2025

کل اتوار دن 11 سے شام 4 تک خواتین کے لیے لیڈیز حجامہ تھراپسٹ سے حجامہ لگوانے کی سہولت موجود ہو گی
نزد ڈھینڈہ چوک ہری پور
03129155652
Amjad Ali

ماہ اکتوبر میں حجامہ کی سنت تاریخیں17 ربیع الثانی 11 اکتوبر بروز ہفتہ19 ربیع الثانی 13 اکتوبر بروز پیر21 ربیع الثانی 15 ...
10/10/2025

ماہ اکتوبر میں حجامہ کی سنت تاریخیں
17 ربیع الثانی 11 اکتوبر بروز ہفتہ
19 ربیع الثانی 13 اکتوبر بروز پیر
21 ربیع الثانی 15 اکتوبر بروزبدھ
ایڈریس!
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور ھزارہ
03129155652

ماہ اکتوبر میں حجامہ کی سنت تاریخیں17 ربیع الثانی 11 اکتوبر بروز ہفتہ19 ربیع الثانی 13 اکتوبر بروز پیر21 ربیع الثانی 15 ...
10/10/2025

ماہ اکتوبر میں حجامہ کی سنت تاریخیں
17 ربیع الثانی 11 اکتوبر بروز ہفتہ
19 ربیع الثانی 13 اکتوبر بروز پیر
21 ربیع الثانی 15 اکتوبر بروزبدھ

ماہ ستمبر میں حجامہ کی افضل تاریخیں ہری پور حجامہ سنٹر نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور.___...
10/09/2025

ماہ ستمبر میں حجامہ کی افضل تاریخیں
ہری پور حجامہ سنٹر
نزد ڈھینڈہ چوک بالمقابل گرلز ڈگری کالج غربی سرکلر روڈ ہری پور.
__________
وقت لے کر تشریف لائیں.
03129155652
_________________________
Location:
https://maps.app.goo.gl/ZCyefSnoJq6yn5bg7

*Remind For the Best Days Of Hijama in August'25*Near Dahenda Chowk Opposite Girls Degree College West Circular Road Har...
11/08/2025

*Remind For the Best Days Of Hijama in August'25*
Near Dahenda Chowk Opposite Girls Degree College West Circular Road Haripur Hijama Centre
_____
Location:
https://maps.app.goo.gl/ZCyefSnoJq6yn5bg7
Contact #03129155652

*Remind For the Best Days Of Hijama in July'25*Near Dahenda Chowk Opposite Girls Degree College West Circular Road Harip...
11/07/2025

*Remind For the Best Days Of Hijama in July'25*
Near Dahenda Chowk Opposite Girls Degree College West Circular Road Haripur Hijama Centre
_____
Location:
https://maps.app.goo.gl/ZCyefSnoJq6yn5bg7
Contact #03129155652

Address

Opposite Govt. Post Graduate Collage For Women Near Dhendah Chowk West Circular Road Haripur
Haripur
26620

Opening Hours

Monday 09:30 - 19:00
Tuesday 09:29 - 19:00
Wednesday 09:30 - 19:00
Thursday 09:30 - 19:00
Friday 09:30 - 19:00
Saturday 09:29 - 19:00
Sunday 09:29 - 19:00

Telephone

+923129155652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Hijama Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category