Dr Aqsa Riaz Physiotherapist

Dr Aqsa Riaz Physiotherapist Consultant physiotherapist
DPT , UHS (Gold Medalist)
Empowering you to move better or feel better

اگر آپ گھٹنوں میں  درد اور سوجن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اگر آپ کے  گھٹنوں کے درمیان خلا کم ہوگیا ہےبہت زیادہ ادویات کے ...
08/07/2025

اگر آپ گھٹنوں میں درد اور سوجن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اگر آپ کے گھٹنوں کے درمیان خلا کم ہوگیا ہے
بہت زیادہ ادویات کے استعمال کے باوجود فرق نہیں پڑ رہا اور ڈاکٹرز نے آپ کو گھٹنوں کی تبدیلی کا مشورہ دیا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!!
گھٹنوں کے درد اور سوجن کا علاج بغیر آپریشن کے فیزیوتھراپی کے ذریعے علاج کروائیں.
اب آپ کے شہر ہارون آباد میں فی میل فیزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر آقص ریاض(یو ایچ ایس گولڈ میڈلسٹ)
بغیر سرجری اور بغیر ادویات کے علاج

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے ابھی فون کریں - 03046623054
0632301501-2
طاہر میڈیکل کمپلیکس ہارون آباد
صرف خواتین اور بچوں کے لیے
Timing:09am to 02pm
Tahir medical complex haroonabad

15/06/2025

*Patient Review.
Diagnose :Muscle strain.
💥ڈاکٹر اقصی ریاض فیزیوتھراپسٹ (فزیو تھراپسٹ)

ٹائم :روزانہ صبح 09 سےدوپہر02 تک
طاہر میڈیکل کمپلیکس بنگلہ روڈ ہارون آباد

مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
Call # 03046623054
0632301501-2
Tahir medical complex haroonabad


Dr Aqsa Riaz Physiotherapist
Tahir medical complex haroonabad

کمریا مہروں کی تکلیف اور شیاٹیکا طرز زندگی میں خلل پیداکر سکتی ہے- ڈاکٹر اقصی ریاض فیزیوتھراپسٹ  طاہر میڈیکل کمپلیکس ہار...
11/06/2025

کمریا مہروں کی تکلیف اور شیاٹیکا طرز زندگی میں خلل پیداکر سکتی ہے- ڈاکٹر اقصی ریاض فیزیوتھراپسٹ طاہر میڈیکل کمپلیکس ہارون آباد میں بغیر سرجری و ادویات جدید ٹیکنیک کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کے تمام امراض کاعلاج کرتی ہے ۔اپنی کمر اور ریڑھ کی ہڈی کومضبوط رکھنے کے لئےٗ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں
جیسا کہ مناسب وزن برقرار رکھیں
متوازن غذا برقرار رکھیں -
درست پوسچر رکھنے کی عادت اپنائیں -
بڑھتی ہوئی عمرکے ساتھ اپنے روزمرہ کے کام کو احتیاط کے ساتھ سرانجام دیں -
ریڑھ کی ہڈی سے منسلک کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہی ڈاکٹر اقصی ریاض فیزیوتھراپسٹ کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں -

🔶📞0304 6623054/ 0632301501
صرف خواتین اور بچوں کے لیے
Dr Aqsa Riaz Physiotherapist
Tahir medical complex haroonabad

14/05/2025

Patient Review.
Diagnose: SI joint dysfunction
Dr Aqsa Riaz Physiotherapist
Tahir medical complex haroonabad
clinic timing : 10am to 02pm
only for female's and children

Contact # 0632301501-2

“The cervical spine consists of seven vertebrae (C1-C7) in the neck region, playing a crucial role in:1️⃣ Supporting the...
07/05/2025

“The cervical spine consists of seven vertebrae (C1-C7) in the neck region, playing a crucial role in:

1️⃣ Supporting the head
2️⃣ Facilitating neck movements (flexion, extension, rotation)
3️⃣ Protecting the spinal cord

The cervical spine consists of:

⏺️ 7 vertebrae:
C1 (Atlas), C2 (Axis), C3, C4, C5, C6, and C7

⏺️ 6 intervertebral discs:
Between each vertebra, from C2-C3 to C6-C7

⏺️12 facet joints:
2 facet joints at each level, from C2-C3 to C6-C7

⏺️Ligaments:
Various ligaments provide stability, including:
🔸 Anterior longitudinal ligament
🔸 Posterior longitudinal ligament
🔸 Ligamentum flavum
🔸 Interspinous ligaments
🔸 Supraspinous ligament

⏺️ Muscles:
Key muscles include:
🔸 Sternocleidomastoid
🔸 Scalene muscles (anterior, middle, posterior)
🔸 Suboccipital muscles (re**us capitis posterior major, re**us capitis posterior minor, obliquus capitis inferior, obliquus capitis superior)
🔸 Cervical paraspinal muscles (semispinalis cervicis, multifidus, rotatores)

Understanding cervical spine anatomy is crucial as it helps therapists:

✅ Assess and diagnose conditions (e.g., herniated discs, whiplash)
✅ Develop targeted exercise programs
✅ Apply manual therapy techniques
✅ Educate patients on proper posture and body mechanics

Common physical therapy interventions for cervical spine conditions include:

◽ Neck stretches and exercises
◽ Postural correction
◽ Manual therapy (joint mobilization, soft tissue mobilization)
◽ Strengthening exercises for neck and shoulder muscle
Dr Aqsa Riaz Physiotherapist Tahir medical complex haroonabad

20/04/2025

Dr Aqsa Riaz Physiotherapist (Gold Medalist)
TMC haroonabad
Allhamdulliah L4,L5, Disc bulge Patient Review ✨
یہ مریض کچھ عرصہ پہلے ہمارے کلینک پہ تشریف لے کے آیا تھا ۔ جس کو کمر میں درد تھی اور درد ٹانگ میں جاتی تھی ۔ ہم نے ان کا جدید مشینوں سے علاج کیا الحمدللہ آب مریض بلکل صحت یاب ۔ بیشک تندرستی دینے والی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ آپ کو یا آپکے کسی جانے والے کو کمر درد یا درد ٹانگ میں جاتی ہو مہروں کا مسلہ ہو ۔ ہمارا کلینک وزٹ کریں۔
Tahir medical complex haroonabad
Dr Aqsa Riaz Physiotherapist
timing:10am to 02pm

07/04/2025

🚨 Struggling with sciatica pain? Our treatments can involve...

Specific exercises to relieve nerve compression
Manual therapy, and advice on posture and movement
Shockwave Therapy

For preventative methods, try regular exercise, maintaining good posture, and ergonomic adjustments while sitting can help prevent sciatica or alleviate symptoms. Strengthening the core muscles can also reduce the risk of sciatic nerve compression.

05/04/2025
💥ڈاکٹر اقصی ریاض فیزیوتھراپسٹ  (فزیو تھراپسٹ) ٹائم :روزانہ صبح 10سےدوپہر02 تکطاہر میڈیکل کمپلیکس بنگلہ روڈ ہارون آباد مز...
09/01/2025

💥ڈاکٹر اقصی ریاض فیزیوتھراپسٹ (فزیو تھراپسٹ)

ٹائم :روزانہ صبح 10سےدوپہر02 تک
طاہر میڈیکل کمپلیکس بنگلہ روڈ ہارون آباد

مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
Call # 03046623054
0632301501-2
Tahir medical complex haroonabad



𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭

فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر میڈیسن و سرجری، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔

فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین

Address

Tahir Medical Complex
Haroonabad Municipality

Telephone

+923046623054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Aqsa Riaz Physiotherapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Aqsa Riaz Physiotherapist:

Share