Ittefaq Medicine Company

Ittefaq Medicine Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittefaq Medicine Company, Medical and health, Umar-e-Farooq chowk, Near Veterinary Hospital, Harunabad.

فِش لیور آئل (Fish Liver Oil)یہ ایک قدرتی تیل ہے جو مچھلی کے جگر سے حاصل کیا جاتا ہے، اور اس میں وٹامن A، D اور E کی بہت...
18/11/2025

فِش لیور آئل (Fish Liver Oil)
یہ ایک قدرتی تیل ہے جو مچھلی کے جگر سے حاصل کیا جاتا ہے، اور اس میں وٹامن A، D اور E کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ مرغیوں یا پرندوں کو یہ ان کی صحت، افزائش اور پنکھوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔

🐦 فائدے:
1. وٹامن A پرندوں کی بینائی بہتر کرتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔

2. وٹامن D ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور انڈے دینے والی مرغیوں میں شیل مضبوط رکھتا ہے۔

3. وٹامن E افزائش نسل (breeding) کے لیے مفید ہے اور کمزوری دور کرتا ہے۔

4. سردیوں میں پرندوں کو توانائی فراہم کرتا ہے۔

5. پرندوں کے پروں کی چمک اور جلد کی صحت بہتر بناتا ہے۔

💧 استعمال کا طریقہ:
پانی یا خوراک میں ملا کر دیا جاتا ہے۔

خوراک میں استعمال:
1 کلو دانے میں 2 سے 3 ملی لیٹر فِش لیور آئل مکس کریں۔

پانی میں استعمال:
1 لیٹر پانی میں 1 ملی لیٹر فِش لیور آئل شامل کریں۔

ہفتے میں 2 سے 3 بار دینا کافی ہوتا ہے۔

⚠️ احتیاط:
زیادہ مقدار دینے سے پرندوں کے جگر پر بوجھ پڑ سکتا ہے۔
ہمیشہ تازہ تیل استعمال کریں اور بوتل کو ٹھنڈی، خشک جگہ پر رکھیں۔

اتفاق میڈیسن کمپنی
عمر فاروق چوک نزد ویٹرنری ھسپتال تحصیل ھارون آباد

23/04/2025
23/04/2025
‏باولا پن Rabiesپاغل کتے کے کاٹے کا آسان علاجبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخ...
17/11/2023

‏باولا پن Rabies
پاغل کتے کے کاٹے کا آسان علاج
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا

مویشیوں میں دودھ اور گوشت کے اضافے
06/10/2022

مویشیوں میں دودھ اور گوشت کے اضافے

Cat's 🐱 food  Available
06/10/2022

Cat's 🐱 food Available

05/06/2022

اے زمین وآسمان کے مالک تیری بےزبان مخلوق بیماری سے مررہی ہے تو رحم و کرم فرما تو رحمان اور رحیم ہے ہم سب کو معاف فرما آمین ثم آمین

Available
17/05/2022

Available

Address

Umar-e-Farooq Chowk, Near Veterinary Hospital
Harunabad

Telephone

+923026523541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittefaq Medicine Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram