22/05/2026
انگلینڈ سے تعلیم یافتہ ،سر گنگا رام ہسپتال لاہور کی تجربہ کار گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شاہین خالد ایم بی بی ایس۔ ایف سی پی ایس۔ ایم آرسی او جی لندن انگلینڈ۔ بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول قائداعظم روڈ ہارون آباد پر موجود ہوتی ہی
🔰ماہر امراض :
🔸️چوتھا۔ پانچواں اور چھٹا آپریشن۔ بچہ دانی کا آپریشن۔ ٹیوبوں کا ٹیسٹ۔ انول کا نیچے ہونا۔ انول کا پھٹ جانا۔ بچہ دانی کا پھٹ جانا۔ بچہ دانی کی رسولیاں
🔹️حاملہ خواتین کا چیک اپ
🔸️عورتوں کے تمام امراض بے اولادی۔ ہارمونز کے مسائل۔ انڈہ دانی کی تھیلیاں۔ حمل کی پیچیدگی کا مکمل علاج
🔹️بڑا آپریشن، چھوٹا آپریشن، نارمل ڈلیوری، D&C.
🔹️اٹھرا کا مکمل علاج
🔸️بچے دانی کی رسولیوں کا آپریش
🔹️بچے دانی کا آپریشن ،بچے دانی کی کمزوری کا علاج
🔹️پانی کی تھیلی کے آپریشن
🔸️ماہواری کے مسائل کا علاج
🔹️لیکوریا کا علاج ،مثانہ کی کمزوری کا علاج
🔸️دوران حمل بلڈ پریشر
🔹️بچے کی دھڑکن کا ٹیسٹ CTG
🔸️انڈے بنے کے عمل کا معائنہ
🔹️اندرونی الٹراساونڈ TVS کی سہولت۔
✅️ سپیشلسٹ ایف سی پی ایس اور انگلینڈ سے تعلیم یافتہ گائنا کالوجسٹ کا ہارون آباد میں ہونا اور ہارون آباد کے گردونواح کے شہروں کیلئے بہت بڑی نعمت ہے۔
✅️گائنا کالوجسٹ + چائلڈ سپیشلسٹ اور بچوں کی جدید نرسری 24/7.
ڈاکٹر شاہین خالد صاحبہ ایف سی پی ایس خواتین کے تمام مسائل کا علاج ،حاملہ خواتین کا چیک اپ اور بے اولادی کا علاج روزانہ مختار چلڈرن اینڈ گائنی سرجیکل کمپلیکس بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول قائداعظم روڈ ہارون آباد پر کرتی ہیں۔
ڈاکٹر شاہین خالد صاحبہ ہارون آباد کی واحد گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ہیں جو ہارون آباد میں رات کو بھی نارمل ڈلیوری ، آپریشن یا گائنی ایمرجنسی ڈیل کرتی ہیں۔ تو ہارون آباد یا قریبی علاقہ سے آپکو رات کو گائنی کا کوئی بھی مسئلہ ہو زچہ و بچہ ایمرجنسی ہو نارمل ڈلیوری ہو یا آپریشن کروانا ہو آپ ڈاکٹر صاحبہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
اپوائنٹمنٹ کیلیے رابطہ نمبرز
For inquiries or to schedule a consultation, please feel free to Call or WhatsApp us at: 0321 3149231,
📍 ایڈریس: بالمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، قائداعظم روڈ، ہارون آباد
لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/MZrYUGuJVERQMNXc9