Mughal Homeo Clinic and Store

Mughal Homeo Clinic and Store Muhammad Zubair MUGHAL is a Homeopathic Doctor DHMS. He is Highly knowledgeable and experienced doct

07/10/2024

طبی معائنہ میں فیل ہو جانا

اکثر نوجوان کہتے ہیں کہ میں باہر ملک جانا چاہتا ہوں مگر میرا ALT زیادہ ہے چند دنوں میں دوبارہ میڈیکل ہونا ہے کیا آپ کے پاس ALT کو کم کرنے کی دوا موجود ہے ؟
کچھ نوجوان کہتے ہیں کہ ایکسرے میں پھیپھڑوں پر نشان آ رہا ہے جس کی وجہ سے میرا میڈکل فیل ہو گیا ہے۔حالانکہ ان نوجوانوں کو نہ ٹی بی ہوتی ہےنہ ہی کوئی اور مسئلہ ۔۔۔۔ مگر پھیپھڑوں میں نشان آتا ۔۔۔
دراصل یہ نشان بچپن میں ہونے والے نمونیہ بخار یا کرونا کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ڈینگی بخار بھی اس کی وجہ ہو سکتاہے۔۔۔
الحمداللہ ہومیوپیتھی میں ایسے نوجوانوں کے لیے بہترین ادویات موجود ہیں۔۔۔
چند دنوں میں ALT اور ایکسرے میں پھیپھڑوں پر آنے والے نشان ختم ہو جاتے ہیں اور میڈیکل پاس ہو جاتاہے۔
جو ساتھی حسن ابدال اور اس کے مضافات میں رہتے ہیں وہ تو خود کلینک پر رابطہ کریں اور جو دور رہتے ہیں ان کے لیے بائی ڈاک ادویات بھجوائی جا سکتی ہیں۔دو سے تین دن میں ادویات پورے پاکستان میں پہنچ جاتی ہیں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر زبیر مغل
مغل ہومیوپیتھک کلینک، محلہ خواجہ نگر،حسن ابدال
کلینک پر آنے سے پہلے موبائل فون پر رابطہ کر کے ٹائم لے کر تشریف لائیں۔
حسن ابدال سے باہر پورے پاکستان سے رابطہ کرنے والے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
03000590352 / 03215759355 / 03101515148

16/06/2024

ڈاکٹر زبیر مغل، حسن ابدال
03000590352

گوشت کھانے سے پیدا شدہ مسائل کے لیے کا ہومیوپیتھک علاج

چونکہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو گوشت خور بنایا ہے۔اگر ایک صحت مند شخص زیادہ مقدار میں گوشت کھا بھی لے تو اسے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑنا چاہئے۔مگر چونکہ انسان کی قوت مدافعت جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے کمزورسے کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ اس لیے اعتدال سے ساتھ گوشت کھانا فائدہ دے گا ورنہ نقصان ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
ایسے لوگ جن کے نظام ہضم میں H-Pylori کا بیکٹیریا موجود ہے یا E-Coli نے نظام ہضم کو قابو میں کر رکھا ہے تو پھر گوشت واقعی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔
ایسے لوگ جو جگر کے کسی قسم کے مسائل میں مبتلا ہیں مثلاً ہپاٹائٹس بی، سی یا لیور سیروسس وغیرہ تو وہ بھی گوشت کو اعتدال کے ساتھ کھائیں۔ورنہ مسائل بڑھ جائیں گے۔
گوشت کے نقصانات سے بچنے کے لیے اچھے طریقے سے گوشت کو گلا کر استعمال کیا جائے۔روزمرہ کے مصالحہ جات مثلا تھوم، ادرک، دھنیا،پودینہ وغیرہ وغیرہ کا استعمال اچھے طریقے سے کیا جائے۔
گوشت کو ایسے لوگوں کے گھروں تک جلد سے جلد ضرور پہنچایا جائے جنھوں نے قربانی نہ کی ہو۔تاکہ وہ بھی بروقت گوشت پکا کر کھا سکیں۔یہ بھی گوشت کے برے اثرات سے بچنے کا ایک نہایت ہی عمدہ طریقہ ہے۔
گوشت کھانے کے بعد اگر کوئی مسائل پیدا ہوں تو اپنے ہومیوپیتھک معالج سے اس کا علاج کرائیں۔ یاد رکھیں ہومیوپیتھک معالج کو اپنا خاندانی معالج بنائیں۔ ایک بار وہ آپ کی خاندانی ہسٹری کو جب جان لے گا تو پھر اس کے لیے آپ کے روز مرہ کے مسائل کو بروقت ٹھیک کرنا آسان ہو جائے گا۔اپنے ہر چھوٹی اور موٹی بیماری کی دوا اگر آپ نے اپنے خاندانی ہومیوپیتھک معالج سے لینا شروع کر دی تو پھر آپ اور آپ کے بچے اور نسلیں بڑی بڑی بیماریوں سے بچ جائیں گے۔

15/06/2024
ہومیوپیتھ بطور فیملی ڈاکٹرہومیوپیتھی سستا، آسان اور نہایت موئثر طریقہ علاج ہے۔بچوں اور بڑوں کے لیے ادویات کا استعمال نہا...
21/05/2024

ہومیوپیتھ بطور فیملی ڈاکٹر

ہومیوپیتھی سستا، آسان اور نہایت موئثر طریقہ علاج ہے۔
بچوں اور بڑوں کے لیے ادویات کا استعمال نہایت آسان اور سہل ہے۔
بچے انجیکشن لگنے اور کڑوے سیرپ کے پینے سے بچ جاتے ہیں۔
الحمداللہ بچے اور بڑے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے دوست بن جاتے ہیں۔
جولوگ اپنی روز مرہ تکالیف کا ہومیوپیتھک علاج کراتے ہیں وہ بڑے اور پیچیدہ امراض سے بچ جاتے ہیں۔حتیٰ کہ کینسر جیسے موذی مرض سے بھی حفاظت ہو جاتی ہے۔ کیونکہ پری کینسر سٹیج میں کسی دوسرے مرض کے لیے دی گئی ہومیوپیتھک ادویات کینسر ہونے سے بھی بچا لیتی ہیں،کینسر کو پری کینسر سٹیج میں ٹھیک کر دیتی ہیں۔
جنز کی خرابی سے پیدا شدہ امراض جیسے تھیلیسیمیا، بہرے بچے،سی پی چائلڈ،کمزور کردن نہ اٹھا سکنا، حرام مغذ کے مسائل، کندذہنیت،سوکھا پن، سر کابڑھنا،ٹیڑھی ہڈیاں،بچوں کا فالج، او سی ڈی، دل کا سوراخ اور کزن میرج کے برے اثرات کے لیے ہومیوپیتھک علاج بچوں کو اپنی جان سنبھالنے کے قابل بنا دیتا ہے۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنا فیملی ڈاکٹر بنائیں اور پیچیدہ اور مہلک امراض سے حفاظت پائیں۔شکریہ
اپنے علاقہ کے اچھے ہومیوپیتھک معالج سے رابطہ کریں۔
میرے ساتھ وٹس اپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ ادویات بائی ڈاک بھجوا دی جاتی ہیں۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر زبیرمغل،
مغل ہومیوپیتھک کلینک، حسن ابدال
03215759355 /03000590352 / 03101515148

27/04/2024

For contact call or WhatsApp on the Given number 03049096908

27/04/2024

You are an Overthinker?
You are not alone!

If You have any psychological issues feel free to contact on the Given number 03049096908

27/04/2024

You are going to be Ok😊
For psychological help feel free to contact on the Given number 03049096908

27/04/2024

For Online counseling Feel free to contact on the Given number 03049096908📩📲📞

Address

Hasan Abdal
43730

Telephone

+923215759355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Homeo Clinic and Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mughal Homeo Clinic and Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram