20/12/2021
بعض اوقات کمر کے نچلے حصے میں درد کا تعلق
Lumber spine
کے سیدھے ہونے سے ہوتا ہے جو کہ پٹھوں میں کھنچاؤ
(Spasm)
کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ جب پٹھوں کا کھچاؤ حل ہوجاتا ہے تو کمر درد کی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔ متاثرہ پٹھوں کی بتدریج سٹریچنگ درد اور لھنچاؤ کو کم کرتی ہے۔ اس بات کی نشاندہی کرنا بہت ضروری ہے کہ پٹھوں کو کیا بدتر یا بہتر بنارہا ہے۔
پٹھوں میں کھنچاؤ کی کچھ عام وجوہات یہ ہیں:
Dehydration /پانی کی کمی
• تناؤ / Stress
• ناقص بیٹھنے کی پوزیشن / Poor sitting posture
Ramay Hospital, Hasilpur