Homeo Dr. Saira

Homeo Dr. Saira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homeo Dr. Saira, Doctor, Hassan Abdal.
(1)

مریضہ عمر 32سال،تین ماہ پہلے کلینک ائ۔انکھ کے اوپر ایک نرم سی گلٹی نما کوئ گروتھ تھی۔جس کی وجہ سے آنکھ کے اوپر مریضہ کو ...
17/09/2023

مریضہ عمر 32سال،تین ماہ پہلے کلینک ائ۔انکھ کے اوپر ایک نرم سی گلٹی نما کوئ گروتھ تھی۔جس کی وجہ سے آنکھ کے اوپر مریضہ کو بوجھ محسوس ہوتا تھا۔اس کو تین ماہ دوائ استعمال کروائ گئ۔اور تین ماہ کے بعد رزلٹ سامنے ہے۔الحمدللہ

24/08/2023

کل ایک 4سال کا بچہ کلینک لایا گیا۔جسے بلغمی کھانسی تھی ۔ ساتھ میں ناک سے پانی بھی ا رہا تھا اور آنکھوں سے ایسا لگ رہا تھا کہ بچے کو بخار ہو جائے گا۔
وہ بچہ جب سے پیدا ہوا ہے ہومیو پیتھک علاج سے ہی ٹھیک ہوتا ہے تو اس دفعہ بھی وہ میرے پاس ہی لائے اپنے بچے کو۔ ایک تو اس بچے کی immunity زیادہ یے۔کیونکہ آج تک اسے کبھی کوئ انجیکشن تک نہیں لگا تو اس بچے پہ ہومیو دوا بہت جلد اثر کرتی ہے۔لہزا اسے
Bacilinum 200
Aconite 30
Ipecac 30
Arsenic album 30
اور ایک کف سیرپ دے کر بھیج دیا۔صبح نہ صرف وہ بچہ بہتر تھا بلکہ وہ سکول بھی گیا اور ناک سے پانی بھی قدرے کم تھا۔

20/01/2023

Bach Flower remedies
ایک متبادل یا تکمیلی علاج ہے جو جذباتی مسائل اور درد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ۔
لوگ ڈپریشن، اضطراب، کارپل ٹنل سنڈروم، توجہ کی کمی-ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر اور بہت سے دیگر حالات کے لیےflower Bach کے علاج کا استعمال کرتے ہیں،

31/10/2022

اجکل کے بخار،کھانسی،گلہ خراب کے زیادہ تر مریض ان ادویات کے استعمال سے صحت یاب ہو رھے ھیں۔
Eup.perf 200
Rhustox 200
Dulcamara 200
Lachesis 30
Arsenic album 30
pyrogenium 30
Ant tart 30.200
ان تمام ادویات کو اگر ایک اچھا ہومیو پیتھ مریض کی علامات کو دیکھتے ہوئے استعمال کرے گا تو کھبی بھی فیل نہیں ہو گا۔اج کل میرے کلینک پر یھی ادویات استعمال ھو رہی ہیں۔اور الحمد للّہ مریض صحت یاب ہو رہے ہیں۔

17/10/2022

کر یٹینین ایک پروٹین ھے۔جب کبھی کسی مریض میں کولیسٹرول اور کریٹینین ھائ ہوں تو کبھی بھی ایلو پیتھک دوائ نہ دیں۔

07/10/2022

,,clinical Tip,,
never well since pneumonia
lycopodium 10m

06/10/2022

Leucocytosis,
granulocytosis,
=
Sulfanilamide

Address

Hassan Abdal

Telephone

+923105185610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Dr. Saira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category