Hakeem Zulfiqar Ali - Sanyasi

Hakeem Zulfiqar Ali - Sanyasi Hakeem Zulfiqar Ali is an Experienced Sanyasi with a lot of practices, deals with all types of diseases even the diseases that are incurable in medical.

27/06/2023
اسلام علیکمتمام اہل ایمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو*اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے خوشی...
22/04/2023

اسلام علیکم
تمام اہل ایمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو*
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے خوشیوں اور رحمتوں کا باعث بنے۔ آمین۔

03/03/2023
بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم #کشتہ  #نقرہ  #چاندی  #سنیاسی  #نسخہ🌿🌾🌱🍀🍂🍃🍁 #فوائد✔ سستی✔ نا مردی اور✔ نزلہ زکامکے لئ...
07/03/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
#کشتہ #نقرہ #چاندی #سنیاسی #نسخہ

🌿🌾🌱🍀🍂🍃🍁

#فوائد
✔ سستی
✔ نا مردی اور
✔ نزلہ زکام
کے لئے تیار کیا گیا ہے۔
نزلہ زکام کے لئے بہترین، کار آمد اور آزمودہ ہے اور اس کا کوئی نقصان نہیں۔
یہ کشتہ سنیاس کے مطابق دماغی دوا ہے۔
یہ معدہ کو بھی درست کرتا ہے اور پٹھوں کو بھی طاقت دیتا ہے۔

#طریقہ #استعمال
زیادہ مرض ہو تو 3 دن ہمراہ سنا مکی دودھ کے ساتھ جوش دے کر چھان کر نمک ملا کر سوتے وقت پی لین۔ تا کہ ایک دو بار جلاب آئیں اس سے نزلہ زکام ختم ہو جائے گا۔ پھر یہ 7 تا 14 دن استعمال کریں۔

#خوراک
چاول برابر ہمراہ مکھن

#تصویر میں دکھایا گیا یہی کشتہ ہے جو کہ الحمدللہ میں نے تیار بھی کر لیا ہے۔ اور آزما بھی لیا ہے۔

03028926206 (WhatsApp/Telenor)
03061984011 (Jazz)
#حکیم #ذوالفقار #علی، #واہ #کینٹ، #ٹیکسلا #راولپنڈی

بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم #کشتہ  #اکسیر  #خاص  #سنیاسی  #نسخہمروریدی مرکب دوا🌿🌾🌱🍀🍂🍃🍁 #تصویر میں دکھایا گیا کشتہ...
05/03/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
#کشتہ #اکسیر #خاص #سنیاسی #نسخہ

مروریدی مرکب دوا
🌿🌾🌱🍀🍂🍃🍁

#تصویر میں دکھایا گیا کشتہ تانبہ عبدالخالق سنیاسی مرحوم کے نسخہ جات سے مدد لے کر تیل گندھک کیمیائی سے تیار کر کے ٹھنڈی بوٹیوں میں تیار کیا ہے۔ جو کہ الحمد اللہ لا جواب اور بے زرر ہے۔

تعارف اکسیر: فورا" اور دیر پا اثر رکھنے والی دوا کو اکسیر کہتے ہیں۔
✔ اح**ام
✔ جریان
✔ زکاوتِ حص
✔ مسانے کی گرمی
✔ مادہ پتلا ہونا اور
✔ سرعت انزال
کے لئے بہت موزوع ترین ہے۔

یہ علامات
✘ کثرتِ ج**ع
✘ مسانہ کی گرمی
✘ مشت زنی
کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

اس طرح عضلات یعنی
✔ دل میں کمزوری
✔ نیند کا نہ آنا
✔ چکر آنا
✔ ٹانگوں میں درد
✔ چڑچڑا پن اور
✔ اعصابی کمزوری
وغیرہ ہو جاتی ہیں اور حص بڑھ جاتی ہے جو سروت انزال اور زکاوتِ حص کا باعث بنتی ہے۔ بعض اوقات پسینہ زیادہ آتا ہے قوتِ ارادی اور حافضہ کمزور ہو جاتا ہے۔ صرف دماغ میں خواہش رہتی ہے مگر اعضاء رعیسہ کمزور ہونے کی وجہ سے بھی سرعت انزال کا مرض لاہک ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ جو بھائی میسج اور کومنٹس میں اکسیر کے بارے پوچھتے ہیں سب کو جواب دینا مشکل ہے لہٰذہ اس پوسٹ کو پڑھ کر کچھ ذہن کو کلیئر کر لیں مزید سوالات پر بھی وقت" فوقت" پوسٹ کی جائے گی۔

سب سے پہلے مسانہ گی گرمی اور مزاج کو اعتدال پر لائیں انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔ دوا وہی جو اعضائے رئیسہ کو طاقت دے کر بہال کرے تا کہ بعد میں نقصاں کا اندیشہ نہ رہے۔
جلد بازی صرف شیطانی عمل ہے جس کی وجہ سے مزید نقصان ہوتا ہے۔

#نوٹ:
جن کا دماغ بالکل وحمی ہو گیا ہو ان کو اصل جواہر مہرہ کھلایا جائے۔
35-40 سال کا مریض ہو تو کشتہ تانبہ جو کہ کشتہ سونا سے بہتر ہے اور مزاج ٹھنڈا رکھتا ہو تو یہ بھی تمام صلاحیتیں پیدہ کر سکتا ہے۔

03028926206 (WhatsApp/Telenor)
03061984011 (Jazz)
#حکیم #ذوالفقار #علی، #واہ #کینٹ، #ٹیکسلا #راولپنڈی

بسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم #کشتہ  #سونا  #اکسیری  #سنیاسی  #نسخہ🌿🌾🌱🍀🍂🍃🍁علمِ سنیاس کا ایک اور شاہکار نسخہ۔https:/...
24/02/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
#کشتہ #سونا #اکسیری #سنیاسی #نسخہ
🌿🌾🌱🍀🍂🍃🍁
علمِ سنیاس کا ایک اور شاہکار نسخہ۔

https://www.facebook.com/hakeemzulfiqaralisanyasi/posts/7307711395913303
اس پوسٹ میں دئیے گئے کشتہ کو اکسیر بنانے کے لئے اس کو تیار کر لینے کے بعد اس کو دھو کر اس میں نمک چولائی نکال کر اسی کشتہ کو جنگلی تلسی کے آب سے تیار کر لیں۔

#فوائد
✔ مردانہ کمزوری
✔ سرعت انزال
✔ کمزوری اور زکاوتِ حس میں اکسیر الاثر ہے
✔ مقوی اعضائے رئیسہ ہے
✔ اعصابی کمزوری کے لئے بھی فائدہ مند ہے

نوٹ: یہ کشتہ اکسیرِ اعظم ہے اور اس کا کوئی نقصان نہیں۔

Telenor 03028926206
Jazz 03061984011
WhatsApp 03028926206
#حکیم #ذوالفقار #علی، واہ کینٹ، راولپنڈی

24/02/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
#کشتہ #سونا #پارہ #سنیاسی #نسخہ

#فوائد
✔ ٹی بی 4 دن میں ختم کرتا ہے
✔ نامردی اور سستی کا چند روز میں خاتمہ کرتا ہے
✔ خون کو صاف کر کے رنگ سرخ کرتا ہے
✔ اعصابی کمزوری کے لئے بہت اعلیٰ چیز ہے

#اجزا
✔ سونا 1 تولہ
✔ پارہ 1 تولہ
✔ عرق چولائی خاردار سرخ یا سبز 1 پاؤ

#ترکیب
سونا کو پارہ سے ملا دیں اور عرق چولائی سے کھرل کریں پھر ٹکّی بنا کر گُل حکمت کر کے آدھا پاؤ اوپلا کی آگ دیں۔
(ڈولی باریک استعمال کریں اور اس پر لیپ بھی باریک کریں)

اس کے بعد اس کا وزن کریں اگر پارہ کم ہو تو اور ڈال کر وزن پورا (2 تولہ) کریں اور عمل پھر سے دہرائیں۔ جب وزن پورا ہو جائے تو ایک پاؤ اوپلا کی آگ دیں۔ اس طرح 90 بار عمل کریں۔ کشتہ تیار ہے۔

Telenor 03028926206
Jazz 03061984011
WhatsApp 03028926206
#حکیم #ذوالفقار #علی، واہ کینٹ، راولپنڈی

Address

Hassan Abdal

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923028926206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Zulfiqar Ali - Sanyasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category