
28/08/2023
اسلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ رب العزت سے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے مطب کا راز آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں عرصہ دراز سے بنا رہا ہو اور اس کا رزلٹ 100 فیصد ملتا ہے لیکن اس شرط پر کہ تمام ادویہ نمبر 1 کوالٹی کی ہو
سدا جوانی کورس
ایسے نوجوان لڑکے جو شادی سے پہلے اپنے ہاتھوں سے اپنی جوانی کو برباد کر چکے ہیں اور جریان،احتلام،رقت،سرعت انزال پٹھوں کی کمزوری کے مستقل مریض بن چکے ہیں اور شادی کرنے سے ڈرتے ہیں ان کیلئے یہ کورس آب حیات ہے
ایسے افراد جو شادی شدہ ہیں اور مختلف حکیموں کی ادویات کھا کھا کر تھک گۓ ہیں اور ابھی تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوۓ یعنی اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ان کیلئے خاص تحفہ ہے ایک بار ضرور آزمائیں انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو ضرور کرم نوازی ہوگی
بسم اللہ ھوالشافی
سفوف مغلظ و محرک
ثعلب مصری 3تولہ
ثعلب پنجہ 3تولہ
موصلی سفید انڈیا 3تولہ
تخم سلارا 3تولہ
تخم لاجونتی 3تولہ
سمندرسوکھ 3تولہ
عقرقرحا نمبر ون کوالٹی 3تولہ
چھلکا اسپغول 3تولہ
چھلکا کے علاوہ تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور بعد میں چھلکا کو اچھی طرح مکس کرلیں تیار ہے محفوظ کر کے رکھ لیں
#فوائد اعلی درجہ کا مغلظ ہے مادہ منویہ کی گرمی کو چند روز میں دور کرتا ہے جن لوگوں کے مادہ منویہ میں گرمی کی ذیادتی کی وجہ سے جراثیم مر جاتے ہیں ان کیلئے آب حیات ہے پانی جیسے مادہ کو گاڑھا کرکے جریان منی،جریان مذی،رقت،سرعت انزال،احتلام کا خاتمہ کرتا ہے وظیفہ زوجیت ادا کرنے کے قابل بناتا ہے انتشار کی کمی کا خاتمہ کرتا ہے جراثیم کی افزائش کرکے اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
بسم اللہ ھوالشافی
حب مقوی جدید
سیب گولڈن بڑے سائز کا 1عدد
لونگ 15گرام
لونگ کا باریک سفوف بنالیں اور سیب کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے کھرل میں ڈال کر کھرل کریں اور تھوڑا تھوڑا لونگ کا سفوف ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب سارا سفوف ڈال لیں تو اچھی کھرل کرتے رہیں 20سے 25 دن متواتر کھرل کرنے سے مکمل خشک ہوجاۓ گا دھیان رہے دھوپ میں رکھ کر خشک نہیں کرنا جب خشک ہوجاۓ تو کپڑ چھان کرکے محفوط کرلیں یہ ایک پراسیس مکمل ہوگیا
اس کے بعد
موصلی سفید 2تولہ
ثعلب مصری 2تولہ
عقرقرحا نمبرون1تولہ
ثعلب پنجہ 1تولہ
گوندکیترا 2تولہ
ستاوڑ 1تولہ
بہمن سرخ 1تولہ
کمرکس 1تولہ
تخم اوتنگن 2تولہ
شہد خالص حسب ضرورت
تمام ادویہ کا علیحدہ علیحدہ سفوف بنالیں
سیب، لونگ والا سفوف اور تمام ادویہ کا سفوف کھرل میں ڈال کر دو گھنٹے کھرل کریں تیار ہے اب اس میں شہد ڈال کر چنے برابر گولیاں بنالیں اور خشک ہونے پر کسی ڈبی میں ڈال کر محفوظ کرلیں
#فوائد امساک کیلئے اعلیٰ درجہ کی گولیاں ہیں دل دماغ اعصاب کو طاقت دیتی ہیں پٹھوں کو مضبوط بنا کر عضو خاص کو طاقت دیتی ہیں انتشار کی کمی کو ختم کرتی ہیں جو لوگ کہتے ہیں کہ شہوت کے وقت لیس دار قطرے ہیں ان کا خاتمہ کرکے عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہیں مادہ منویہ کو گاڑھا کرکے جریان،احتلام،رقت،سرعت انزال کا خاتمہ کرتی ہیں طبعی ٹایمنگ بڑھاتی ہیں ہمبستری کے بعد ہونے والی کمزوری کا مکمل خاتمہ کرتی ہیں ان گولیوں کا مکمل ایک ماہ استعمال جوانی کا زمانہ یاد دلاتا ہے
#استعمال
سفوف:- 5گرام صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے ہمراہ دودھ
گولی:-1گولی صبح 1گولی شام کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ
مکمل کورس 30دن
تیار شدہ ادویہ مطب پر دستیاب ہیں
دعاگو
حکیم محمد محسن رضا گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبر QH-38932-A