Physiotherapy Services

Physiotherapy Services we deal in all disorders related musculoskeletal, Neurological and orthopedic related disorders thro

Neck pain is a common complaint. Neck muscles can be strained from poor posture — whether it's leaning into your compute...
26/05/2021

Neck pain is a common complaint. Neck muscles can be strained from poor posture — whether it's leaning into your computer at work or hunching over your workbench at home. Wear-and-tear Arthritis also is a common cause of neck pain.

Rarely, neck pain can be a symptom of a more serious problem. Seek medical care if your neck pain is accompanied by numbness or loss of strength in your arms or hands or if you're experiencing shooting pain into your shoulder or down your arm.



12/04/2021

فزیوتھراپی ایسا طریقہ علاج ہے جس میں
کمر درد ، کندھے کا جام ہونا ، فالج ، لقوہ ، ہڈیوں کا بھربھرا پن ، ہڈیوں کا کمزور ہونا ، ذہنی اور جسمانی کمزروی ، پیدائشی معزور بچے ، شیاٹیکا ، سپورٹس انجریز ، گھٹنوں کا درد ، پٹھوں کا کھچاؤ اور درد ، جوڑوں کا درد ، ایپی لیپسی ، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ، مهروں کے مسائل ، پولیو ، جبڑے کا درد ، سر درد ، آدھے سر کا درد ، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں ، اپریشن کے بعد ہونے والے مسائل ، حامله عورتوں میں کمر درد کے مسائل ، ایڑھی کا درد ، دل کے اپریشن کے بعد ہونے والے مسائل ، پھپھڑوں کے مسائل ، سانس میں دشواری ، گینٹھیا , مهروں کے مسائل ، ڈسک سلیپ ، فلیٹ فیٹ
ان تمام بیماریوں کا علاج مختلف قسم کی مشینوں ( الیکٹروتهراپی) ، ورزش ، ڈرائی نیڈ لنگ ، لیزر تھراپی ، هائڈروتھراپی سے کیا جاتا ہے۔
اس طریقہ علاج کے نتائیج 100٪ فیصد ہیں اور یہ نہ صرف آپ کے درد کو ختم کرتا ہے بلکہ درد کو دوبارا آنے سے روکتا ہے اور بیماری کو اس کی جڑ سے ختم کرتا ہے اور آپ کے جسم کو صحت مند بناتا ہے۔ تو آج ہی اپنے #فزیوتھراپسٹ سے رابطه کریں اور درد سے چھٹکارا حاصل کریں۔


ایم_ایس_ایس_پی_ٹی* (آر آئ یو) پاکستان
ڈی پی ٹی (یو او ایل) پاکستان
ڈرائی_نیئڈلنگ ڈملومه (پاکستان)
رابطه نمبر : 03244200457 / 03336977467
ایڈرس: سلیم کلینک پرانا سبزی بازار حویلی لکھا(اوکاڑہ)

08/09/2020


09/07/2020

Address

Haveli Lakha Okara Pakistan
Haveli

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physiotherapy Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share