Madni Dawakhana Online

Madni Dawakhana Online دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ میڈیسن آرڈر کرنے کے لیے اس نمبر پر رابتہ کریں۔
+92 3138599609

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص سترہ، انیس اور اکیس تاریخ (قمری) کو حجامہ لگوائے اسے ہر بی...
05/07/2023

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص سترہ، انیس اور اکیس تاریخ (قمری) کو حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی۔“
صحیح سنن ابو داؤد 3861
Sunnah dates for this month are 17,19,21 Dhul Hijjah
on 05, 07, 09 July 07 PM to 10 PM
06, 08, 10 July 10 AM to 07 PM

* Only by Appointments*
For Appointment and Further Details:
حکیم ابن حکیم حافظ علی جواد اختر مدنی حجامہ سنٹر نزد گول مسجد صادق حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ 03336955029 03006955029

فنگر پرنٹس__________انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے ...
22/05/2023

فنگر پرنٹس__________
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
پس ہم پر کھلتا ہے کہ پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے

مدنی حجامہ سنٹر اینڈ دواخانہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ حکیم ابن حکیم حافظ محمد علی جواد اختر 0333695502903006955029
30/04/2023

مدنی حجامہ سنٹر اینڈ دواخانہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ حکیم ابن حکیم حافظ محمد علی جواد اختر 03336955029
03006955029

Address

Haveli

Telephone

+923057588018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Dawakhana Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madni Dawakhana Online:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram