Peshawar Cerebral Palsy & Physiotherapy Rehab Center Peshawar

Peshawar Cerebral Palsy & Physiotherapy Rehab Center Peshawar The Peshawar Cerebral Palsy Center provide full range of services under our expert rehabilitation

04/05/2023

کلینک بند ہے ۔

23/03/2022

یوم_پاکستان 23 مارچ

سی پی سیریبرل پالسی معذور بچوں کے لیے چیئر :اس چیئر کو خاص طور پر معذور بچوں کے لیے بنایا گیا ہے ۔ جس میں بچے بیٹھ بھی س...
17/11/2021

سی پی سیریبرل پالسی معذور بچوں کے لیے چیئر :
اس چیئر کو خاص طور پر معذور بچوں کے لیے بنایا گیا ہے ۔ جس میں بچے بیٹھ بھی سکتے ہے اور اس کو اپنی تانگوں کی مدد سے چلا بی سکتے ہے۔
ابی رابطہ کرے ۔
0316-0967373
copied

16/11/2021
17/09/2021

Benefits of Physical Therapy - Copied

سیریبرل پالسی - سی پیCP Chair چیئر ہینڈ میںڈ ریڈی ہے انشاءاللّه کل بذریہ daewoo ہزارہ مانسہرہ کسٹمر کو مل جاۓ گا۔ رابطہ ...
11/02/2021

سیریبرل پالسی - سی پیCP Chair چیئر ہینڈ میںڈ ریڈی ہے انشاءاللّه کل بذریہ daewoo ہزارہ مانسہرہ کسٹمر کو مل جاۓ گا۔

رابطہ
0316-096-7373

سیریبرل پالسی (Cerebral Palsy) سی پی :ٹھیرا پیوٹک بال سی پی بچوں کے لیے ایک اچھی ورزش ہے ۔ اس سے بچوں کی جسم کے پٹھوں او...
02/01/2021

سیریبرل پالسی (Cerebral Palsy) سی پی :
ٹھیرا پیوٹک بال سی پی بچوں کے لیے ایک اچھی ورزش ہے ۔ اس سے بچوں کی جسم کے پٹھوں اور کمر کی ہڈیوں میں مضبوطی آتی ہے ۔
پشاور سیریبرل پالسی سی پی سینٹر میں اسی قسم کی ورزش کروائی جاتی ہے ۔
مزید معلومات کے لیے واٹس اپپ پر رابطہ کرے
☎ 0316-0967373 whatsapp

corner seat for cerebral palsy
30/11/2020

corner seat for cerebral palsy

فیزوتھراپی کلینک۔ سیریبرل پالسی -( سی پی ) اور فالج کے مریضوں کے لے
28/11/2020

فیزوتھراپی کلینک۔
سیریبرل پالسی -( سی پی ) اور فالج کے مریضوں کے لے

سیریبرل پلسی  - سی پی (cerebral Palsy)پیداہشی مزوری  بچوں کے اکثر ہاتھ پاؤں سخت ہو جاتے ہیں جس سے وہ پھر چلنے پھر نہیں پ...
18/11/2020

سیریبرل پلسی - سی پی
(cerebral Palsy)
پیداہشی مزوری بچوں کے اکثر ہاتھ پاؤں سخت ہو جاتے ہیں جس سے وہ پھر چلنے پھر نہیں پاتے ۔
اس کے لیے ہاتھوں اور پاؤں کی ورزش کے ساتھ ساتھ ڈیوائس بھی استعمال ہوتی ہیں جن کی قیمت ہزاروں میں ہوتی ہے ۔
پشاور سی پی سینٹر اینڈ فزیو تھراپی نے اس کا حل نکل لیا ہے اب اپ کو بہت ہی مناسب قیمت پر دستیاب ہوگے ۔
✅ واٹس اپپ نمبر 03160967373 پر رابطہ کریں ۔
|غریب اور نادار افراد کے لیے
فری وزٹ اینڈ چیک اپ |

صدیقہ جاریہ شیر کریں ۔🙏

Address

Hayatabad, Peshawar
Hayatabad
2500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923160967373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Cerebral Palsy & Physiotherapy Rehab Center Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share