21/10/2017
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی، حلیم عادل شیخ، افتخار سومرو اور آغا ارسلان سیہون کے بازار میں کل ہونے والے سیہون جلسے کے حوالے سے عوام میں دعوت نامے تقسیم کرتے ہوئے۔ اس موقعہ رہنماؤں نے کہا کہ سندھ کی تقدیر تبدیل ہونے والی ہے اور اب ان کرپٹ حکمرانوں کا وقت ختم ہوچکا ہے۔