Tariq Herbal

Tariq Herbal Tariq Herbal Online is providing online Consultation by calling.

Medicines would be delivered at your doorstep across the World by courier by maintaining secrecy.

03016903980 حکیم چوھدری طارق حسین

عضوِ تناسل کو سمجھئے ایک جنگی طیارے کی طرح، جس کا رن وے دماغ، فیول سسٹم اعصابی توانائی، انجن خصیے، اور کنٹرول سسٹم غدود ...
30/05/2025

عضوِ تناسل کو سمجھئے ایک جنگی طیارے کی طرح، جس کا رن وے دماغ، فیول سسٹم اعصابی توانائی، انجن خصیے، اور کنٹرول سسٹم غدود ہوتے ہیں۔ اگر رن وے پر کچرا ہو، ایندھن خالص نہ ہو، یا انجن کا کنکشن اعصاب سے کٹا ہوا ہو تو چاہے طیارہ جتنا بھی جدید ہو، وہ ٹیک آف نہیں کرے گا — یا اڑتے ہی کریش کر جائے گا۔ یہی حال اُس مرد کا ہے جو صرف وقتی دوا سے عضوِ تناسل کو اڑانا چاہتا ہے، مگر اندر کا پورا سسٹم کمزور ہوتا ہے۔
معجون زعفرانی گولڈ یہی کام کرتی ہے: یہ پورے نظام کو اندر سے ریگولیٹ کرتی ہے، رن وے صاف، ایندھن خالص، اعصاب فعال اور انجن مکمل ہم آہنگ بنا دیتی ہے، تاکہ عضوِ تناسل نہ صرف پرواز کرے بلکہ مکمل مشن مکمل کرکے فخر سے واپس لوٹے — بغیر کریش ہوئے!
مزید معلومات کے لیے پیج کو فالو کرلیں

حکیم چوھدری طارق حسین
03007078489

28/05/2025

دو ماہ مکمل استعمال کریں برص ختم ہوجائے گی #پاکستان



28/05/2025

بچوں میں ٹانسلز کے مرض کا آپریشن کروانے کی ضرورت نہیں #پاکستان

05/05/2025

اح**ام کیوں ہوتا ہے !


خواص نمک مدار....مزاج ..گرم خشکمقداری خوراک.. ایک رتیفوائد..۱..بلغمی دمہ اور تپ دق کے لیے شربت اعجاز کے ساتھ استعمال کری...
02/05/2025

خواص نمک مدار....

مزاج ..گرم خشک

مقداری خوراک.. ایک رتی

فوائد..

۱..بلغمی دمہ اور تپ دق کے لیے شربت اعجاز کے ساتھ استعمال کریں..

۲..ہر قسم کے بخار کو اسپرین کی طرح پسینہ لاکر اتارتا ہے.

۳..درد .اعصاب .پسلی کا درد .رینگن کے لیے دودھ کے ساتھ استعمال کریں.

۴..درد معدہ اور قے کے لیے عرق پودینہ کے ساتھ استعمال کریں.

۵..بچوں کے بخار .کھانسی اور نمونیہ کے لیے مقدار خوراک ایک چاول شھد ملاکر چٹائیں.

۶..بلغمی کھانسی اور نزلہ کے لیے ایک رتی شھد ایک چمچ میں ملاکر رات سوتے وقت چاٹ لیں صبع بلغم خارج ہوجائے گی ..

حکیم چوھدری طارق حسین
03016903980

16/04/2025

کانوں میں شاں شاں اور ٹیں ٹیں کی آواز آنا !
دس دن میں بالکل ٹھیک ہوجاتا ہے

حکیم چوھدری طارق حسین
03016903980

09/04/2025

دماغی کمزوری یاداشت کی کمزوری چند دن میں ختم !

04/04/2025

مرض Pcos کیا ہے اور اس کا علاج !

03/04/2025

لیکوریا کی اقسام و علاج !

31/03/2025

مرض IBS کیا ہے اور اس کا علاج !

30/03/2025

امراض قلب اور ان کا علاج !

28/03/2025

ڈپریشن انزائیٹی اور نید کی کمی کیوں ہوتی ہے !

Address

Chonia Road Hujra
Hujra
56170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tariq Herbal:

Share