20/07/2024
( افسوس ناک خبر).. استغفِرُاللہ ربی من کل ذنب واتوب الیھہ
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور خاتم النبیین ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ھمارے سر کے تاج ھیں اسی طرح اہلبیت سے محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے۔
لہذا اگر میری آئی ڈی سے گستاخی پر مبنی کوئی پوسٹ شیئر ھو تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہیں۔ شکریہ ۔🙏🏻