Malik Medical Complex Hujra

Malik Medical Complex Hujra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Medical Complex Hujra, Medical and health, Hujra.

ملک ہسپتال چوک حجرہ میں ہر قسم کے علاج، آپریشن، سرجری اور ایمرجنسی کی سہولت 24 گھنٹے موجود ہے۔لاہور طرز کا جدید اور بڑا ہسپتال 20 سے زائد اسپشلسٹ ڈاکٹرز کی موجودگی میں تمام سہولیات سے آراستہ ملک ہسپتال چوک حجرہ شاہ مقیم رابطہ نمبر 03006972295

08/05/2026
08/05/2026

گھرکی ہسپتال لاہور کے مایہ ناز آرتھو پیڈک اینڈ سپائن سرجن ہر ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ملک میڈیکل کمپلیکس میں
مریضوں کو چیک کرتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم
ایم بی بی ایس(گولڈ میڈلسٹ )
ایف سی پی ایس آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما
✅️ کمر درد،جوڑوں کا درد،گھٹنوں کا درد ،ایڑی کا درد، ہڈیوں کا درد، پاوں کا درد،
✅️پٹھوں کا درد، کولہے کا درد، اعصابی درد
✅️کمر کے نچلے حصے کا درد، سپورٹس انجری،
⬅️شاٹیکا، گھنٹیا، یورک ایسڈ کے مسائل کا علاج
⬅️ریڑھ کی ہڈی کا آپریش بذریعہ کیمرہ
⬅️پیدائشی کمر کے ٹیڑھے پن کا علاج
⬅️پیدائشی ٹیڑھے پاوں کا علاج
⬅️جوڑوں کی تبدیلی
⬅️جوڑوں کا کیمرے والا آپریشن اور ہڈیوں تمام آپریشن کیے جاتے ہیں
✅️ایکسیڈنٹ یا کسی بھی قسم کی ہڈی جوڑ یا فریکچر کے علاج کے لیے ملک میڈیکل کمپلیکس 24 گھنٹے کھلا ہوتا ہے۔
اپوائنٹمنٹ کیلئے ملک میڈیکل کمپلیکس چوک حجرہ شاہ مقیم رابطہ نمبرز 03006972295,0444860465
0370-6972295

07/05/2026

🔰 ناک، کان، گلہ سپیشلسٹ سرجن جمعرات اور جمعہ دوپہر 4 بجے سے 8 بجے تک ملک ہسپتال چوک حجرہ شاہ مقیم میں موجود ہوتے ہیں۔
محمد حمزہ نصیر آرمی ہسپتال ملتان کے مایہ ناز ENT سپیشلسٹ سرجن۔
✅️ ناک کان گلہ کا چیک اپ،علاج اور آپریشن بذریعہ کیمرہ کیا جاتا ہے
🔹️- کانوں میں درد,کان سے پیپ آنا
🔹️-کان میں میل اور شور
🔹️-سماعت کے مسائل
🔸️ناک کی ٹیڑھی ہڈی
🔹️- ناک مسلسل بہتا رہنا
🔸️ناک میں غدود،ناک سے خون آنا
🔸️ گلے کے غدود ٹانسلز
🔹️-گلے میں درد
🔸️تھایرائیڈ کے مسائل
🔹️- نیند میں خراٹے آ نا جیسے مسائل اور ناک،کان، گلہ کی تمام بیماریوں کا علاج، چیک اپ اور آپریشن کی سہولت۔
چیک اپ اوقات کار :
ہر جمعرات اور جمعہ دوپہر 4 بجے سے رات 8 بجے تک
⬅️ملک ہسپتال چوک حجرہ شاہ مقیم میں مریضوں کو چیک کرتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے ملک ہسپتال وزٹ کریں یا رابطہ کریں
اپوائنٹمنٹ کیلئے 03006972295،0444860465-03706972295

Address

Hujra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Medical Complex Hujra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share