Dr.Ali Sher Shaikh Brothers

Dr.Ali Sher Shaikh Brothers Dr.Ali Sher Shaikh Brothers

16/06/2025
محبت رنگ نسل پیسہ نہیں دیکھتییہ ہوتی ہے جس سے ہوجاۓ
15/06/2025

محبت رنگ نسل پیسہ نہیں دیکھتی
یہ ہوتی ہے جس سے ہوجاۓ

اگر کوئی مُجھ سے پوچھے دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟تومیں کہوں گا بے بسی ،جب انسان ہے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے...
14/06/2025

اگر کوئی مُجھ سے پوچھے
دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟
تو
میں کہوں گا بے بسی ،
جب انسان ہے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے
کیوں کہ صبر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا،،
لیکن یہ وہ ہی جانتا ہے کہ وہ صبر کے کس پُل صراط سے گزر رہا ہے
#مسافر

اگر محبت کے سات درجے ہیں،تو تھکن کے شاید چودہ درجے ہوں گے۔اور سب سے آخری درجہ وہ ہے،جب کوئی صرف اتنا پوچھ لے: 'کیسے ہو؟'...
14/06/2025

اگر محبت کے سات درجے ہیں،
تو تھکن کے شاید چودہ درجے ہوں گے۔
اور سب سے آخری درجہ وہ ہے،
جب کوئی صرف اتنا پوچھ لے: 'کیسے ہو؟'
تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے
جسے برسوں سے دیمک چاٹ رہی ہو۔
منقول

اگر تم نے ابھی تک زندگی میں کسی تصویر کوچوما نہیں تو پھر کی ہی نہیں تم نے محبت تمہارا سر ابھی گھوما ہی نہیں۔
14/06/2025

اگر تم نے ابھی تک زندگی میں کسی تصویر کوچوما نہیں تو پھر کی ہی نہیں تم نے محبت تمہارا سر ابھی گھوما ہی نہیں۔

زندگی اپ کو کتناہی تھکا دے کھڑے رہنا چاہیے کیونکہ کچھ لوگ اپ سے ٹیک لگائے ہوتے ہیں.❤️
14/06/2025

زندگی اپ کو کتناہی تھکا دے کھڑے رہنا چاہیے کیونکہ کچھ لوگ اپ سے ٹیک لگائے ہوتے ہیں.❤️

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!  ❤
14/06/2025

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤

یہ غزہ نہیں تل ابیب ہے۔ اعلان ختم ہوا.
14/06/2025

یہ غزہ نہیں تل ابیب ہے۔ اعلان ختم ہوا.

Address

Bhutta Mohbbat
Hujra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ali Sher Shaikh Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category