
15/05/2025
ہنزہ کلینکس اینڈ الٹراساؤنڈ سنٹر کی انتظامیہ کی کاوشوں سے اب ہنزہ و نگر کے عوام کو گلگت یا ملک کے دوسرے حصوں میں علاج معالجہ کے سلسلے میں جانے کے بجائے ان کی دہلیز پر وقت اور معاشی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز کی ہفتہ وار کلینک رکھے گئے ہیں جن میں خواتین کے مشہور ڈاکٹر شرین سلطان ہر اتوار کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کلینک کریں گی ۔
ہر جمعہ گُردہ و مثانہ کے ڈاکٹر خاور سلیمان دن 12 سے شام 5 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔
ماہر امراض ہڈی جوڈ ڈاکٹر فہیم اللّہ خان ہر جمعہ دن 12 بجے سے شام 5 بجے تک مختلف ہڈیوں کے مریض کا معائنہ کریں گے
اس کے ساتھ ساتھ الٹراساؤنڈ اور فیزیوتھراپی کے ڈاکٹرز پیر تا جمعہ کلینک میں موجود ہونگے۔
ہماری کوشش یہی ہے کہ ہنزہ نگر کے عوام کو ان کی دہلیز پر ہی معیاری علاج کے سہولیات میسر کریں تاکہ عوام اس نادر موقع سے مستفید ہوں ۔