
11/08/2025
*موٹاپے کا علاج*
*انسان کی گردن اور پیٹ کے اوپر گوشت حد سے بڑھ جاۓ تو اسے موٹاپا کهتے هیں۔ انسان خود محسوس کرے که میں موٹا هوتا جا رھا هوں۔ پھر اسے سب سے پهلے چاهیۓ که اپنے کھانے پینے په کنٹرول کرے۔ اسلام میں کھانا کھانے کے دو وقت هیں جو که ماھ رمضان میں هوتے هیں یعنی صبح کا کھانا اور پھر شام کا کھانا ۔ اس سے موٹاپا کنٹرول هو سکتا هے۔ رنگ برنگ کے کھانوں سے بھرا هوا دستر خوان , پھل , مٹھاٸیاں , قسم قسم کے سالن اور چاول , پھر مشروبات یه چیزیں جسم میں چربی اور گوشت کی مقدار بڑھا دیتی هیں۔ پیٹ بڑھنا شروع هو جاتا هے۔ بدن میں سستی پیدا هوتی هے جو که موٹاپے کا سبب بنتی هے۔ آپ جب بھی حمام جاٸیں تو خالی پیٹ نهایا کریں۔ بهتر تو یهی هے که موٹاپے کو دور کرنے والا آدمی روزانه صبح نهار منه نیم گرم پانی سے نهاۓ۔ مسلسل دریا کی مچھلی کھانے سے بھی موٹاپا زاٸل هوتا هے۔ پروٹین والے کھانوں سے پرهیز کرنی هے مثلأ دودھ دهی گوشت چقندر کے پتے وغیره۔ جٶ کا سویق موٹاپے کو کم کرتا هے ۔ ثناء مکی کا قهوه 3 دن میں ایک بار پینا بھی موٹاپے کو کم کرتا هے۔ جو بازاری حکیم چیلینج کرتے هیں که هم ایک هفتے میں دس کلو وزن کم کر سکتے هیں یه غلط کرتے هیں۔ فوری طور په اتنا وزن کم کر دینا خطرے کی گھنٹی هے۔ همییشه رفته رفته وزن کو کم کرنا هے جس طرح وزن بڑھتا بھی رفته رفته هے اسی طرح اسے کم بھی رفته رفته کیا جاتا هے۔ خواتین میں ھارمونز کی ڈسٹربنس کی وجه سے بھی موٹاپا هو جاتا هے تو طب اھلبیت۴ میں خواتین کے ھارمونز کا علاج کیا جاتا هے۔ جو افراد دفتر میں اور پھر گھرمیں بھی زیاده بیٹھے رهتے هیں ان کا بھی وزن بڑھ جاتا هے۔ جو بعد میں بیماریوں کا سبب بنتا هے انکو چاهیۓ که اتنی ورزش کریں یا گھر کا کام کاج کریں که پسینه آجاۓ یا کم سے کم آدھا گھنٹه پیدل چلیں روزانه۔*
هر قسم کی آپریشن سے نجات طب اھلبیت۴ کی ادویات۔ میڈیکل کی دواٸیوں کا زیاده استعمال کینسر کا سبب بنتا هے۔آٸیۓ معصومین۴ کی طب کو عام کریں جس میں کوٸی بھی ساٸیڈ افیکٹ نهیں هوتا۔ طب اھلبیت۴ میں هر مرض کا علاج موجود هے ۔ابھی آپ گھر بیٹھے آغا ارباب علی موسوی صاحب کو واٹس ایپ په ووآٸیس یا میسج کر که اپنی طبیعت بتا سکتے هیں اور طب اھلبیت۴ کی ادویات لکھوا سکتے هیں اور وه دواٸیاں آپ هم سے رابطه کر که حیدرآباد سینثر سے وصول کر سکتے هیں۔
مولانا ارباب علی شاه صاحب
+98 901 472 6192
+98 993 740 2102
حکیم مولانا ریاض علی حسینی
حیدر آباد سینٹر
03073012498
03194908778